امریکا: بچوں میں خودکشی کی شرح میں مسلسل اضافہ
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
میری لینڈ: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 8 سے 12 سال کی عمر کے امریکی بچوں میں خودکشی کی شرح گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں مسلسل بڑھی ہے۔ محققین نے کہا کہ جریدے JAMA نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والے نتائج میں…