جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی

شمال بالائی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کے سبب موسم سرد ہو گیا ہے۔بلوچستان کے محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال بالائی بلوچستان کے علاقے چمن، زیارت، کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی میں درجۂ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق این…

شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کا فلسطین سے رشتہ

شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ بلاشبہ مستقبل کے شاعر، مفکر اور فلاسفر تھے، آج بھی ان کا کہا ہوا فرمان سچ ثابت ہوتا ہے۔علامہ اقبال بہت پہلے ہی جانتے تھے کہ امریکا اور برطانیہ کی رگِ جاں یہودیوں کے پنجے میں ہے۔انہوں نے 1919ء میں موچی دروازہ…

غزہ میں جھڑپیں، ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا

غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 31 سے زائد ہوگئی ہے۔دوسری جانب خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی…

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور لاکھوں افراد پنڈال میں پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 2 نومبر سے 5 نومبر تک…

بلوچستان: مختلف شہروں میں پھر چینی کا بحران

بلوچستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ سمیت کئی شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو 185 روپے میں دستیاب ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق…

غزہ: اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید

غزہ کے شہر خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے…

بیلا حدید کو فلسطینیوں کی حمایت مہنگی پڑ گئی

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل ایزابیلا خیر حدید المعروف بیلا حدید کو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا، معروف فرانسیسی فیشن برانڈ نے بیلا حدید سے معاہدہ ختم کر کے اسرائیلی ماڈل سے معاہدہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…

فرانسیسی صدر کی میزبانی میں پیرس میں غزہ کیلئے امدادی کانفرنس آج ہو گی

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی میزبانی میں پیرس میں غزہ کے لیے امدادی کانفرنس آج ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ امدادی کانفرنس میں فلسطینی وزیرِ اعظم کی شرکت متوقع ہے۔اجلاس میں یورپی ملکوں کے علاوہ کچھ عرب ملکوں کے وفد بھی شرکت کریں…

علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا، قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ…

علامہ اقبال کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی

لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن…

انگلینڈ سے پاکستان کو خطرہ نہیں، لیکن اسے ہلکا نہیں لینا چاہیے، عماد وسیم

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انگلینڈ اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ نہیں کھیلا۔ عماد وسیم نے کہا کہ انگلینڈ کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے کہ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ بنگلادیش چیمپئنز…

میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی، عماد

پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہسنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ اب نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے، میچ میں…

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق

پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل…

کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی ملک میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ انتخابات کے تناظر میں یہ بڑھ کر ہے کہ وہ آزاد اور…

امریکا نے اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ…

ویڈیو, غزّہ: جنگ بندی کے عالمی مطالبے پر کون عملدرآمد کروائے گا؟دورانیہ, 7,48

غزّہ: جنگ بندی کے عالمی مطالبے پر کون عملدرآمد کروائے گا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزّہ میں جنگ بندی کا مطالبہ بے اثر کیوں؟", دورانیہ 7,4807:48،ویڈیو کیپشندنیا بھر میں سول سوسائیٹی اور اکثریتی ممالک جنگ بندی کا…

نیتن یاہو اسرائیل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، سابق اسرائیلی وزیراعظم

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو کو ہدف تنقید بنالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایہود اولمرٹ نے کہا کہ نیتن یاہو 7 اکتوبر کے بعد سے ’نروس بریک ڈاؤن‘جیسی کیفیت کا شکار ہیں، وہ اسرائیل کے لیے خطرہ بن چکے…

پاک افغان سرحد کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات کیا گیا، جس کے دوران…

پی ٹی آئی کی صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن کی صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔صنم جاوید کے وکیل سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لیڈیز اہلکاروں کے ہمراہ صنم جاوید کو لے گئی۔وکیل کا مزید کہنا ہے کہ صنم…