چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار کو تقویض کردیے
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار سپریم کورٹ کو تقویض کردیے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) سے متعلقہ معاملات میں بااختیار ہوں گی۔چیف جسٹس نے اپنے متعدد…
ورلڈ کپ: سری لنکا کا نیوزی لینڈ کو 172 رنز کا ہدف
ورلڈکپ میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر فلاپ ہوگئی۔ ایونٹ کے 41 ویں میچ میں لنکن بیٹرز کیوی بولرز کے سامنے بھی بھیگی بلی بنے رہے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔ بینگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس…
کراچی: ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار
کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ …
صنم جاوید 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔کینٹ کچہری میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی پانچویں مقدمے میں گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ شبیر احمد جوئیہ کے…
بہاولنگر میں ملزمان کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی، اسپتال منتقل
بہاولنگر کے تھانہ مکلوڈ گنج کے علاقے میں ملزمان کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق مقامی پولیس اشتہاریوں کی گرفتاری کےلیے پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا اور ملزمان کی…
افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ اپنے بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دوطرفہ ہے، تجویز دی ہے کہ…
کئی ممالک میں علامہ اقبال کی شاعری سے استفادہ کیا جا رہا ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک میں علامہ اقبال کی شاعری سے استفادہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے یہ بات ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ زراعت پاکستان کا بہت بڑا اثاثہ ہے۔ گندم کی قیمت…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کیخلاف ن لیگ نے نیا سلسلہ شروع کیا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے خلاف مسلم لیگ ن نے نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ نواز شریف کے…
اسرائیل دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے، مصر
مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔ پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی…
پی ٹی آئی نے جھوٹ بول کر قوم کو غلط راستے پر ڈالا: مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی پی ٹی آئی سے امیدیں تھیں، مگر اس نے جھوٹ بول کر قوم کو غلط راستے پر ڈالا گیا۔ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پچھلے 3 سے 4 سال کے دور میں یہ سب…
پی ٹی آئی کی 3 سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی
پی ٹی آئی کی 3 سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء داستان یہ سامنے آئی ہے کہ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4520 ملین روپے کا…
نواب شاہ: زہریلی شراب پینے سے 3 نوجوان ہلاک
نواب شاہ میں زہریلی شراب پینے سے نوجوانوں کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ حسینی روڈ پر پیش آیا جہاں زہریلی شراب پینے سے 3 نوجوان ہلاک ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل…
برسلز: پاکستانی سفارتخانے میں یوم اقبال پر شعری محفل
عظیم فلسفی اور شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 146 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر برسلز میں واقع سفارت خانۂ پاکستان میں ’بیادِ اقبال‘ کے عنوان سے ایک شعری محفل کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا اہتمام سفارت خانۂ پاکستان برسلز اور پاکستان پریس کلب…
پولیو وائرس: مزید 6 اضلاع کے نمونوں میں تصدیق
پاکستان کے مزید 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق کراچی سے 4، چمن سے 2، پشاور، کوہاٹ اور نوشہرہ سے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس ملا ہے۔اس حوالے سے نگراں وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان…
بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام
بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش ناکام ہو گئی۔ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کے حق میں ووٹ دے دیا۔آئی ٹی ایف نے اگلے سال فروری میں پاکستان میں شیڈول ڈیوس کپ پر بھارتی مؤقف مسترد کر دیا ہے…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ شروع ہوتے ہی سری لنکن بیٹرز نے تیز رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم کیوی بولرز بھی ساتھ ساتھ وکٹیں حاصل کرتے رہے۔نیوزی لینڈ نے…
موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کا اقدام گلوبل وارمنگ بڑھا رہا ہے، تحقیق
موسمیاتی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی گزشتہ کوشش کے سبب گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
مشہور موسمیاتی سائنس دان جیمز ہینسن کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جہازوں سے…
’ہر دس منٹ میں ایک بچہ ہلاک۔۔۔‘ اسرائیل غزہ جنگ اعداد و شمار کے حوالے سے کتنی ہولناک ہے؟
’ہر دس منٹ میں ایک بچہ ہلاک۔۔۔‘ اسرائیل غزہ جنگ اعداد و شمار کے حوالے سے کتنی ہولناک ہے؟ ،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, آمیرہ مہاظہبی عہدہ, بی بی سی عریبک ایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکام کے مطابق سات اکتوبر کو سنیچر کی علی الصبح عسکریت!-->…
برطانیہ میں میکڈونلڈز پر جنسی بدسلوکی کے الزامات: ’سینیئر مینیجر نے مجھے بار بار سیکس کرنے کا کہا‘
برطانیہ میں میکڈونلڈز پر جنسی بدسلوکی کے الزامات: ’سینیئر مینیجر نے مجھے بار بار سیکس کرنے کا کہا‘،تصویر کا ذریعہPA MEDIAمضمون کی تفصیلمصنف, نور ننجی اور زوئی کانوےعہدہ, بی بی سی نیوز22 منٹ قبلبی بی سی کی جانب سے برطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین!-->…
کہوٹہ میں آپریشن، 2 کنال سے زائد کمرشل اراضی واگزار
متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی نے کہوٹہ میں آپریشن کر کے 2 کنال سے زائد کمرشل اراضی واگزار کرا لی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کے مطابق واگزار کرائی گئی اراضی کی قیمت 35 کروڑ ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی…