جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ میں فلسطینی طلبا کی تشویش: ’یہاں پاکستانی بھائی مدد کر رہے ہیں لیکن وہاں ہمارے پیاروں کے سروں…

کوئٹہ میں فلسطینی طلبا کی تشویش: ’یہاں پاکستانی بھائی مدد کر رہے ہیں لیکن وہاں ہمارے پیاروں کے سروں پر ہر وقت موت کا سایہ ہے‘،تصویر کا ذریعہCourtesy مضمون کی تفصیلمصنف, محمد کاظم عہدہ, بی بی سی اردو، کوئٹہ ایک گھنٹہ قبل’ہم تو اس صورتحال

فواد چوہدری کی جیل میں وکلاء، فیملی سے ملنے کی درخواست

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری  نے جیل میں وکلاء اور فیملی سے ملنے اور دیگر سہولتیں دینے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے  جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ جسٹس گل حسن…

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی جانب سے مجرم شکیل کو سزائے موت سنا دی گئی۔عدالت نے ڈکیتی کے جرم پر مجرم کو 14 سال قید، 1 لاکھ…

مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی: سینیٹر مشتاق احمد

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی۔مشتاق احمد نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں مصر گیا لیکن غزہ…

بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں: سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ انٹرنیشنل میچز میں ہر کھلاڑی اہم ہوتا ہے، کوشش ہوتی ہے ہر میچ میں اچھا پرفارم کیا…

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا۔درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں  کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔درخواست گزار…

بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے، فیصل کریم کنڈی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دبئی چلے گئے۔رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز دبئی روانہ ہوگئے۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو…

پشاور ہائیکورٹ نے 3 لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیے، مزید کی رپورٹ طلب

پشاور ہائیکورٹ نے 3 لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیے۔ مزید لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ طلب کرکے سماعت ملتوی کر دی۔پشاور ہائیکورٹ میں 14 لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے کیس کی سماعت…

9 مئی مقدمہ: چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک پولیس ٹیم کے روبرو پیش ہونے معذرت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اٹک پولیس ٹیم کے روبرو پیش ہونے سے معذرت کرلی۔اٹک پولیس نے 9 مئی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کےلیے پہنچی تو عمران خان نے اُن کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کی۔چیئرمین پی ٹی…

ذکا اشرف کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات کی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ کا دورہ کیا، ذکا اشرف…

آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر پروفائل پکچر تبدیل کردی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد، سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے انٹرویو کے چند گھنٹے بعد اپنی سوشل میڈیا پروفائل پکچر تبدیل کردی۔ نئی تصویر میں سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر…

پاکستانی اسکواڈ کی دوسرے روز بھی پریکٹس، حسن علی نے کیمپ جوائن کرلیا

دورہ آسٹریلیا کی تیاریوں کیلئے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ نے دوسرے روز بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی، فاسٹ بولر حسن علی نے کیمپ جوائن کرلیا جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے آف اسپنر ساجد خان کو بھی کیمپ میں طلب کرلیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…

بلاول، زرداری اختلافات کی خبر بےبنیاد ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ…

اوگرا کی جانب سے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی…

سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوگئی

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کمی سے ایک…

غزہ میں حماس اور اسرائیل کی لڑائی میں چار روزہ وقفے کا آغاز، فلسطینیوں کو شمالی غزہ کا رخ نہ کرنے کی…

حماس، اسرائیل کا ’جنگ میں وقفے‘ کا معاہدہ کیا ہے اور اس کے تحت کن فلسطینی، اسرائیلی شہریوں کو رہائی ملے گی؟،تصویر کا ذریعہFamily Handout،تصویر کا کیپشنکچھ یرغمالیوں کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو جزوی معاہدے پر راضی ہوتے نہیں…

امامِ کعبہ کا فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ و امامت

امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت کروائی۔اس موقع پر فرزندانِ اسلام نے بڑی تعداد میں امامِ کعبہ کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کی۔امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید رواں…

کراچی، بلدیہ ٹاؤن کی جھاڑیوں سے انسانی ڈھانچہ برآمد

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق انسانی ڈھانچہ رئیس گوٹھ  کی جھاڑیوں میں موجود ایک ڈرم سے برآمد کیا گیا ہے۔ڈھانچے کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…

کراچی میں ویک اینڈ پر آندھی کیساتھ بارش کا امکان

سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی اور جامشورو کے کچھ حصوں میں ہفتے اور اتوار کو آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے اور اتوار کے روز مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی کا کم سے…

عسکری ٹاور حملہ کیس: یاسمین راشد و دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، ڈاکٹر…