جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ کپ پر پیر کیوں رکھے؟ مچل مارش پر بھارت میں مقدمہ ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کرکٹر مچل مارش کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہوگیا۔آسٹریلوی کرکٹر پر ورلڈ کپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے پر مقدمہ درج ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر مچل مارش کی ایک تصویر وائرل ہو…

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح ہوگا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے)  سے ہوگا۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ترجمان قطری وزارت خارجہ مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ…

شاید زرداری کی سوچ ہو کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہوگی کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے۔سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے…

دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق حدنگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے اوقات میں غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی…

فیصل آباد، پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف

فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس نے ملزم روشان، رجب علی خان اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان نے فیکٹری سے پارکو پائپ لائن تک 200 فٹ کی سرنگ کھود…

ملکی حالات سے مایوس افراد کی شرح میں کمی

ملک کے عمومی اور معاشی حالات سے مایوس پاکستانیوں کی شرح میں کئی برس بعد واضح کمی سامنے آگئی۔ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان کے اعتماد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی چوتھی سہ ماہی کی رپورٹ جاری…

پی پی، ن لیگ نے فلسطین پر کوئی جلسہ یا احتجاج نہیں کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے فلسطین پر احتجاج نہیں کیا۔چینیوٹ میں جلسے سے خطاب اور لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ 46 دن میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فلسطین پر کوئی جلسہ یا…

حماس نے 25 یرغمالی، اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران…

بلاول نے اپنی پروفائل تصویر تبدیل کرکے کیا بغاوت کا اعلان کردیا؟ فیصل کریم کنڈی کا سوال

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سوال کیا ہے کہ بلاول نے اپنی پروفائل تصویر تبدیل کرکے کیا بغاوت کا اعلان کردیا؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول نے پروفائل…

قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کرنے والے بیٹرز اور کوچز کی ضرورت ہے، یاسر حمید

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کرنے والے بیٹرز اور کوچز کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں یاسر حمید نے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنے کی امید تھی کیونکہ پاکستان کی ٹیم باصلاحیت تھی۔ میگا ایونٹ…

کراچی میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق

کراچی میں رواں مہینے میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ شہر میں رواں ماہ کانگو وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ نےکراچی میں کانگو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کردی۔ ترجمان کے مطابق کانگو وائرس میں…

کراچی میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق

کراچی میں رواں مہینے میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ شہر میں رواں ماہ کانگو وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ نےکراچی میں کانگو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کردی۔ ترجمان کے مطابق کانگو وائرس میں…

ورلڈ کپ میں پاکستان کی غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا، عمران نذیر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا۔پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کرنے والے بیٹرز اور کوچز کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں…

بلاول بھٹو پیر کو پاکستان واپس آجائیں گے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا دبئی جانا پہلے سے طے شدہ تھا، وہ پیر کو پاکستان آجائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو دبئی آصف زرداری کے انٹرویو…

سرگودھا: بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں کی فائرنگ، دولہا جاں بحق

سرگودھا میں بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے گھر آئی بارات پر فائرنگ کردی۔بھاگٹانوالہ میں دلہن کے بھائیوں کی بارات پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، باراتیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔پولیس حکام کے مطابق دلہن کے چار بھائی ہیں، 2 بھائی بہن کی…

نگراں حکومت کے سردیوں میں گیس قلت سے متعلق اقدامات

نگراں حکومت نے سردیوں میں گیس کی قلت پر قابو پانے کےلیے اقدامات کرلیے۔جنوری میں لیکویفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کارگو خریداری کے سلسلے میں عالمی کمپنیوں کی طرف سے دی گئی بولیاں کھول دی گئیں۔پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کم سے کم 18…

190 ملین پائونڈ اسکینڈل: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ…

آپس میں اخوت اور مساوات کوفروغ دیں ، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ

 اسلام آباد : فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔  فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے اپنے خطبے میں  کہا کہ…