فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا
اختر علی شاہ کی سربراہی میں فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگراں وزیر اور سابق سیکریٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر…
حکومتی اداروں میں نئی بھرتیاں کنٹریکٹ پر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ حکومتی اداروں میں نئی بھرتیاں کنٹریکٹ بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق تمام کمرشل سرکاری اداروں کی بتدریج نجکاری کی جائے گی۔ وزارتِ خزانہ…
پاکستان سمیت دیگر ممالک کے افراد ترکی کا گولڈن پاسپورٹ کیسے حاصل کر رہے ہیں؟
پاکستان سمیت دیگر ممالک کے افراد ترکی کا گولڈن پاسپورٹ کیسے حاصل کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محموت ہمسیچیعہدہ, بی بی سی ترکی5 منٹ قبلایک بین الاقوامی کنسلٹنسی کمپنی کی ویب سائٹ پر مختلف ممالک کے لیے مخصوص!-->…
70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش: ’پارٹنر کو پتا چلا تو وہ چھوڑ کر چلا گیا‘
70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش: ’پارٹنر کو پتا چلا تو وہ چھوڑ کر چلا گیا‘،تصویر کا ذریعہWHI&FCمضمون کی تفصیلمصنف, دانائی نیسٹا کپیمباعہدہ, بی بی سی نیوز58 منٹ قبلافریقہ کے ملک یوگنڈا میں ایک 70 سالہ خاتون نے آئی وی ایف کی!-->…
بھارت مجھے ہر صورت قتل کرنے کے درپے ہے، گرپتونت سنگھ پنوں
مودی سرکار کے ہاتھوں قتل سے بال بال بچنے والے خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بھارت انہیں ہر صورت قتل کرنے کے درپے ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے لگائے گئے…
پاکستان ویمنز ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن پہنچ گئی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن (Dunedin) پہنچ گئی۔ویمن ٹیم کل دوپہر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 3 دسمبر جبکہ پہلا ون ڈے 12دسمبر کو کھیلا جائےگا۔پاکستان اور نیوزی…
سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالا جیل میں نہ ہونے کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالا جیل میں نہ ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔جج…
لاہور، روڈ حادثے میں نوجوان جاں بحق، اہل خانہ کا احتجاج
لاہور میں فیروز پور روڈ پر 2 موٹرسائیکل سوار پول سے ٹکرا گئے، حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔پولیس نے لاش اور زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا۔اہل خانہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ون…
بیلجیئم، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ماہانہ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد
بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے اپنی ماہانہ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے شرکت کرنے والی پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کو خوش آمدید کہا اور…
قرض میں جکڑے ارجنٹینا کے متنازع سیاست دان جو امریکی ڈالر کو ملکی کرنسی بنا کر مہنگائی ختم کرنا چاہتے…
قرض میں جکڑے ارجنٹینا کے متنازع سیاست دان جو امریکی ڈالر کو ملکی کرنسی بنا کر مہنگائی ختم کرنا چاہتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پاسکل فلیچرعہدہ, بی بی سی مانیٹرنگ، لاطینی امریکہ2 گھنٹے قبلہاویئر میلی ایک اسٹیمشمنٹ!-->…
پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے رہزن ہلاک
پشاور کے علاقے یکہ توت میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک رہزن ہلاک ہوگیا۔پولیس کی فائرنگ سے ہلاک رہزن کا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واقعے میں ہلاک ملزم سلیم خان کی جیب سے افغان سٹیزن کارڈ برآمد ہوا…
جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے، جان کربی
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ قطر اور مصر کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…
شکارپور، قومی شاہراہ پر کار حادثے میں 5 افراد جاں بحق
شکارپور کے قومی شاہراہ جنوں بائی پاس کے مقام پر کار الٹ کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں کار میں سوار تمام 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شکارپور پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور شدید دھند کے سبب پیش آیا ہے، پولیس نے لاشوں کو سول اسپتال…
قومی کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی جہاں سے کھلاڑی کینبرا جائیں گے۔ ٹیم 2 دسمبر کو آرام اور 3 دسمبر سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی، قومی ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔اس کے بعد 14دسمبر سے پاکستان اور آسٹریلیا کے…
اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟
اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنموسم سرما کی ابتدائی بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمز عہدہ, بی بی!-->…
بے گھر اجنبی اور امیر بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟
بے گھر اجنبی اور امیر بوڑھی بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟مضمون کی تفصیلمصنف, سو مچلعہدہ, بی بی سی نیوز36 منٹ قبلایک بے گھر مرد کو اپنی عمر سے کئی سال بڑی امیر خاتون کے ساتھ محبت ہو جاتی ہے اور وہ ان کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔ کیا یہ ایک!-->…