جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

آج بینکوں کے سال کے کاروباری دن کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں 2023ء کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody a…

جعلی رسید کیسز: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج…

سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کے بیٹے کی دائر…

بابر اعظم کے حوالے سے بالکل تحفظات نہیں ہیں، شان مسعود

ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے حوالے سے بالکل تحفظات نہیں ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں، انہیں میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز سے اعتماد…

پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…

ہم سمجھتے ہیں کہ ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔اعتزاز احسن سمیت متعدد افراد نے جبری…

سدھو موسے والا قتل کے مبینہ ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو انڈین حکومت نے دہشتگرد قرار دے دیا

سدھو موسے والا قتل کے مبینہ ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو انڈین حکومت نے دہشتگرد قرار دے دیا،تصویر کا کیپشنگولڈی برار انڈیا کو متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں46 منٹ قبلمعروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے مبینہ ماسٹر مائنڈ اور پنجاب پولیس…

بَلّا PTI کے پاس رہے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی نظرِثانی اپیل پر سماعت آج ہوگی

بلا پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں، پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر ڈویژن بینج آج سماعت کرے گا۔پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکش…

دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ لاہور کا پانچواں نمبر ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے…

ایک ایسا دیس بنائیں گے جہاں سبسڈی براہ راست غریبوں کو ملے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک ایسا دیس بنائیں گے جہاں سبسڈی اشرافیہ کے بجائے براہ راست غریبوں کو ملے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آیئے مزید فلاحی پاکستان کی تعمیر کے لیے آگے بڑھیں، ایک ایسا دیس…

سپریم کورٹ میں نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت آج

الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نااہلی برقرار رہے گی یا نہيں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجر بینچ آج  کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق…

سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر…

سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر 2023 میں امریکا پہنچے

وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا سفر مسافروں کو پچھلے سال واپس لے گیا۔یہ دلچسپ سفر جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بجکر 6 منٹ پر ٹوکیو کے…

جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کے خدشے پر انخلا کا حکم: ’آپ کی زندگی ہر چیز سے زیادہ اہم ہے‘

جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کے خدشے پر انخلا کا حکم: ’آپ کی زندگی ہر چیز سے زیادہ اہم ہے‘،تصویر کا ذریعہREUTERS2 گھنٹے قبلجاپان کے وسطی علاقے میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں۔…

الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے الیکشن ہوسکیں گے۔ الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن…

بے فیض ہوتے ہی پی ٹی آئی کا جنازہ نکل گیا، سائرہ افضل تارڑ

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ بے فیض ہوتے ہی پی ٹی آئی کا جنازہ نکل گیا۔حافظ آباد میں کارکنوں سے خطاب میں سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی جس طرح سے بنائی گئی اسی طرح سے ختم ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…

بَلّے کا نشان پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی نظرثانی پر سماعت کل ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پاس انتخابی نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر ڈویژن بینج کل سماعت کرے گا۔پشاورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور…

2023: سعودی عرب میں سیاحوں نے 100 ارب ریال خرچ کیے

سعودی عرب میں سال 2023 کا سیاحتی سیزن کامیاب رہا، غیرملکی سیاحوں نے مملکت کی سیاحت کے دوران 100 ارب ریال سے زیادہ خرچ کیے۔ مقامی میڈیا نے سعودی وزارت سیاحت کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیاحوں کے سفری اخراجات گزشتہ برس کی…

جمشید دستی کا ویڈیو بیان الیکشن سے فرار کا بہانہ ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جمشید دستی کے ویڈیو بیان کو الیکشن سے راہِ فرار کا بہانہ قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے  پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جمشید دستی ماضی میں جب پکڑے گئے تھے تب بھی انہوں نے…

عالمی کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر ڈیوڈ وارنر کا سڈنی میں آخری ٹیسٹ میچ

کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر، ڈیوڈ وارنر جو ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ ون ڈے کی کئی یادگار اننگز کے ساتھ دنیا کے صف اول کے بلے بازوں میں سے شمار ہوتے ہیں، پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ آخری ہوگا۔وارنر جنوبی افریقہ میں بال ٹیمپرنگ…