جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی آئندہ ہفتے سے موسم سرما کی تعطیلات میں بیرون ملک جائیں گے، جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔جسٹس…
روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان، نظام درہم برہم
روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان کے باعث شدید برف باری ہوئی ہے۔ ماسکو میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برف پڑی۔برف سے ڈھکی سڑکیں سفید قالین کا منظر پیش کرنے لگیں، روس کے بعض علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے۔ برفانی طوفان 60 سالوں میں ماسکو…
عام انتخابات کرانے سے متعلق 3 نومبر کے حکم نامہ میں کیا کہا گیا تھا؟
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات کرانے سے متعلق 3 نومبر کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ایس سی پی کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ آئین سے انحراف کا کوئی آپشن کسی آئینی ادارے کے پاس موجود نہیں، آئین کو بنے 50 سال…
ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت میں کہا کہ یہ قومی ایشو ہے۔ آپ ضمنی درخواست جمع کریں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ الیکشن کی جو تاریخ مقرر ہے وہی ہوگی…
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کو مات دے کر بنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش انڈر 19 ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور ایشیا کپ کے حصول کی…
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن و سیاسی جماعتوں کا فریق بننے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں نے فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، مسلم لیگ (ن)، استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور مسلم لیگ ق نے لاہور ہائیکورٹ کے عام انتخابات کے کیس میں فریق…
میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی لیکن نہیں جیت سکے، فاطمہ ثناء
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میں کپتانی کے فرائض انجام دینے والی فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی لیکن نہیں جیت سکے۔میچ کے بعد گفتگو میں فاطمہ ثناء نے کہا کہ اچھا مقابلہ ہوا، آخری وکٹ…
الیکشن سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، سپریم کورٹ کا کمرہ عدالت نمبر ایک کھل گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید سپریم کورٹ پہنچ گئے، توقع ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل آج ہی سماعت کیلئے…
خدیجہ شاہ مزید 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کوئٹہ میں قائم انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے خدیجہ شاہ کو مزید 7 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ خدیجہ شاہ کو پولیس نے 3 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے عدالت سے خدیجہ شاہ کے 14 روز کے ریمانڈ کی…
اسرائیلی بمباری، عرب ٹی وی کے رپورٹر زخمی، اہلیہ اور بچے گذشتہ ماہ شہید ہوئے تھے
الجزیرہ ٹی وی کے سینئر رپورٹر وائل الدحدوح اسرائیلی فوج کی ڈرون بمباری میں زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے خان یونس میں حیفا اسکول کی تباہی کی کوریج کرنے والے میڈیا نمائندوں کے قریب بمباری کی، وائل الدحدوح کے ہاتھ اور…
’فالن گانگ‘: پابندی کا شکار گروہ جس کی تعلیمات کے باعث چینی حکام نے اسے ’برائی کا فرقہ‘ قرار دیا
’فالن گانگ‘: پابندی کا شکار گروہ جس کی تعلیمات کے باعث چینی حکام نے اسے ’برائی کا فرقہ‘ قرار دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینی ونسنٹعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس، تائی پےایک گھنٹہ قبلہانگ کانگ میں چینی حکومت کے دفتر کے!-->…
برطانیہ: بچی سارہ شریف کا قتل، والد، سوتیلی ماں، چچا کا صحتِ جرم سے انکار
برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کے الزام میں اس کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کی اولڈ بیلی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ہوئی ہے، اس موقع پر تینوں ملزمان نے قتل کے جرم سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ شریف کی لاش…
سابق ڈی جی ایس بی سی اے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے نمٹا دی۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت…
پی ٹی آئی کیخلاف دوسرے نوٹس پر بھی الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے دوسرے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے اور درخواست گزاروں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان عدالت میں پیش…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم امریکی حکومتی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان ملاقاتوں میں سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن، سیکریٹری دفاع جنرل لائیڈ…
انتخابات کیلئے بیورو کریسی کی خدمات کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل
لاہور ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے لیے بیورو کریسی کی خدمات کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس شہرام سرور، جسٹس سرفراز ڈوگر بینچ میں شامل ہیں۔جسٹس…
جنوری میں گیس سپلائی بہتر رہے گی، نگراں وفاقی وزیرِ توانائی
نگراں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جنوری کے لیے 1 اسپاٹ ایل این جی کارگو خرید لیا ہے، جنوری میں گیس سپلائی بہتر رہے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کا اضافی بل بھیجنے سے کسی ملازم کا کیا فائدہ ہوگا، 31 دن کے بجائے…
مظفر گڑھ: مغوی بچی کی باقیات اور کپڑے برآمد
مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں مغوی 3 بچوں میں سے 1 کو قتل کرنے اور 1 کی گمشدگی کے کیس میں ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے بچی حفصہ کی باقیات بھی برآمد کر لیں۔ڈی پی اوسید حسنین حیدر نے بتایا ہے کہ مقتولہ بچی حفصہ کے کپڑے بھی برآمد کر لیے…
ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف بھاگ رہے ہیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی…
ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے: نگراں وزیرِ اطلاعات
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے، نہ ہی اس کی نگرانی کر سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون…