جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل، متوقع کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت کرلی، مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، شاداب خان، محمد…

مراد علی شاہ کا اگلا الیکشن پیپلز پارٹی کی پرفارمنس پر لڑنے کا اعلان

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اگلا الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پرفارمنس پر لڑنے کا اعلان کردیا۔سیہون کے علاقے بھان سید آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ لوگوں کو بتائیں گے ہم نے کیا کیا ہے اور…

مفت راشن ملنے کا اعلان، سیکڑوں خواتین لیاقت آباد پہنچ گئیں

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مفت راشن ملنے کے اعلان پر سیکڑوں خواتین پہنچ گئی ہیں۔ خواتین کے جمع ہونے کی وجہ سے لیاقت آباد ڈاکخانہ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔خواتین صبح سے راشن دینے کا اعلان کرنے والی نجی تنظیم کی گاڑی کی منتظر…

پشاور: چور کا منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھانے پر ایس ایچ او معطل

پشاور میں اینٹیں چرانے والے شخص کا منہ کالا کر کے سزا دینے کے معاملے پر تھانہ انقلاب کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او کو ملزمان کی سہولت کاری پر قصور وار قرار دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

فراڈ کیس: علی وزیر 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔علی وزیر کو فراڈ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔علی وزیر کو پولیس نے ڈیوٹی مجسٹریٹ شہزاد خان کی…

کراچی: لیاقت آباد میں نومولود کی لاش ملنے پر خاتون زیرِ حراست

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نومولود کی لاش ملنے کے واقعے میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سے تفتیش کر رہے ہیں۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں لگتا، نشے کی عادی ہے،…

آئی ایم ایف سے ڈکٹیشن لینا ہے تو نگراں حکومت کو گھر بھیج دیں: ہشام الہٰی ظہیر

جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ڈکٹیشن لے کر ملک چلانا ہے تو نگراں حکومت کو گھر بھیج دیں۔جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے یہ بات لاہور میں تقریب…

ایشیا کپ: بنگلا دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں میچ کے لیے ہونے والے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے۔انہوں نے یہ بھی…

زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیتھ اسٹریک کینسر کے مرض میں مبتلا اور جنوبی  افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز میں…

معمر قذافی کا ہم شکل دیکھ کر لیبیا کے عوام دنگ

لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے ہم شکل کو دیکھ کر مقامی افراد دنگ رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معمر قذافی کا ہم شکل اس وقت لیبیا میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔لیبیا کے دارالحکومت میں موجود اس شخص کی شکل کے علاوہ اس کے بال، چال ڈھال…

30 سال سے زیر مطالعہ سپر نووا کے متعلق حیران کن انکشافات

واشنگٹن: زمین سے 1 لاکھ 68 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ماہرینِ فلکیات کے زیر مطالعہ سُپر نووا کے اندرونی سانچے کے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ معلومات ستاروں کے دھماکے سے پھٹنے کے متعلق مزید معموں کو حل کرنے میں مدد…

مہک بخاری: ٹک ٹاک، بلیک میلنگ اور دوہرے قتل کا قصہ

مہک بخاری: ٹک ٹاک، بلیک میلنگ اور دوہرے قتل کا قصہ،تصویر کا ذریعہSUPPLIEDمضمون کی تفصیلمصنف, جارج ٹورعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلمہک بخاری ایک ابھرتی ہوئی ٹک ٹاک سٹار تھیں، جنھیں ان کی ماں کی خوب حمایت حاصل تھی۔ لیکن پھر ان کی زندگی میں

کراچی: پولیس کے تشدد پر شہری نے اپنی موٹر سائیکل جلا دی

کراچی میں 15 مددگار پولیس کے اہلکاروں کے تشدد کرنے کے خلاف آن لائن موٹر سائیکل چلانے والے شہری نے کراچی پریس کلب کے باہر اپنی موٹر سائیکل نذرِ آتش کر دی۔ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ مددگار پولیس…

بہاولپور: خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

بہاولپور میں گورنمنٹ نواب سر صادق اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔بہاولپور کے علاقے ڈیرہ بکھا کی رہائشی خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاتون کا شوہر کھیتی باڑی کا کام کرتا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق پیدا ہونے…

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم کی تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھائی لینڈ کی پلیئر کو ہرا دیا۔لیجنڈز فائٹنگ چیمپیئن شپ میں انیتا کریم نے تھائی پلیئر لکنیم بنسون کو آؤٹ کلاس کیا۔پہلے راؤنڈ کے 5 منٹ انیتا نے لکنیم پر…

پنجاب: ڈینگی کے مزید 70 مریض رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 70 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔اس حوالے سے پنجاب کے سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 36، راولپنڈی میں 17، فیصل آباد میں 5 اور ملتان میں 2 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نے…

شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آخری روز

بھٹ شاہ میں صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ آج 3 روز پر مشتمل عرس کی تقریبات کے آخری روز گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شرکت کریں گے۔ملک بھر سے بڑی تعداد میں زائرین کی بھٹ شاہ میں آمد کا سلسلہ عرس…

نوشکی: بس اور گاڑی میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں حادثہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔نوشکی میں آر سی ڈی پاک ایران شاہراہ پر بس اور گاڑی میں ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی…

بجلی کے بلوں میں اضافہ، سراج الحق آج لائحہ عمل کا اعلان کرینگے

بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے سے متعلق امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے آج منصورہ، لاہور میں اجلاس طلب کر لیا۔جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک گیر کامیاب شٹر ڈاؤن کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر غور…

دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب

پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے آگاہ کیا ہے کہ دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی آمد 66 ہزار 586 اور اخراج 64 ہزار 356 کیوسک ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے…