الیکشن کمیشن کی سندھ پولیس میں تقرر و تبادلوں کی منظوری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی سندھ کی پولیس افسران کے تبادلے کی تجاویز کو مان لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری کے بعد سندھ پولیس کے ایک…
ملکہ الزبتھ کی برسی پر 23 ملین ڈالر کی مالیت کا سونے کا سکہ تیار
ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی کے موقع پر باسکٹ بال کے سائز کا سونے کا سکہ تیار کیا گیا ہے جس کی مالیت تقریباً 23 ملین ڈالر ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، تقریباََ 8 پاؤنڈ سونے کے اس سکے میں 6,426 ہیرے جڑے ہوئے ہیں، یہ سکہ اب تک…
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان
کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ میں ویرات کوہلی،شبمن گل، شریاس ایئر، ایشان کشن، کے ایل راہول شامل ہیں۔ہاردک…
ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے، نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے۔ایشیا کپ کے میچز سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ فی الحال کل کے میچ پر فوکس ہے، کوشش ہے ایشیا کپ جیتیں…
انشا اللّٰہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہونگے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو نے صنعتی علاقے کی سڑکوں کی مرمت کا وعدہ کیا تھا، انشا اللّٰہ 10 روز کے اندر ان…
پاور ڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اپنی ذمے داری کا احساس کرے، سینیٹر بہرہ مند تنگی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پاور ڈویژن حکام سے سوال کیا کہ آپ کے سیکریٹری پاور کہاں ہیں؟ پاورڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کے لیے اپنی ذمے داری کا احساس کرے۔اجلاس میں پاور ڈویژن کے حکام نے کہا کہ…
انڈیا کا نام ’بھارت‘ رکھنے کی تیاری
مودی حکومت نے بھارتی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے ’بھارت‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کا سیشن 18 سے 22 ستمبر…
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ
وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت فوڈ سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آر نے ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف…
میانمار کی فوجی حکومت کا 2025 میں انتخابات کرانے کا امکان
میانمار کی فوجی حکومت کی جانب سے ملک میں 2025 میں انتخابات کرانے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ 36 جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔سیاسی جماعت کے عہدیدار کے مطابق اگلے سال…
ایشیا کپ: سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچ جاری ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ سری لنکا نے اپنا پہلا میچ جیتا…
واٹس ایپ کا بِیٹا صارفین کے لیے ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کے لیے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاؤنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے…
امریکی خاتون اوّل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
امریکی خاتون اوّل جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تاہم صدر جوبائیڈن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ جِل بائیڈن کو بیماری سے متعلق معمولی علامات ہیں اور اس دوران وہ گھر پر ہی رہیں گی۔رپورٹس کے مطابق جِل بائیڈن کا…
ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے: چیف جسٹس
نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت جاری ہے، جس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء…
ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ تک پہنچ گئی
اگلے ماہ ورلڈکپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کو لے کر دنیا بھر کے شائقین کرکٹ پُرجوش نظر آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ روپے تک بھی پہنچ گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 29 اگست اور 3…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام، نوٹیفکیشن جاری
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ڈائریکٹر سنگل ونڈو مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یاسین شر بلوچ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ون ونڈو سہولت کے تحت…
مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت مجھے طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا انکشاف
پاکستانی ٹی وی میزبان و اسلامک اسکالر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اپنے مرحوم اور سابق شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت کے حوالے سے انکشاف کیا کہ وہ انہیں طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، یہ اقدام مرحوم نے اپنی دوسری اہلیہ اور ان کے اہل خانہ کے دباؤ میں آکر…
انٹر بینک میں ڈالر سستا
گزشتہ روز معمولی سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 64…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی تھری ایم پی او کے تحت نظربندی معطل کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی معطل کر کے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چوہدری پرویز الہٰی کی ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی ڈانس ویڈیو وائرل
برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ، میگھن مارکل نے کیلیفورنیا میں بیونسے کے رینسانس کنسرٹ میں شرکت کی۔اس کنسرٹ سے ہیری اور میگھن کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔یوجینیا گاراوانی نامی ایک مداح نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ…
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 53 مریض رپورٹ
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 53 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔اس حوالے سے پنجاب کے سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28، راولپنڈی میں 8، فیصل آباد میں 1 اور ملتان میں 3 کیسز سامنے آئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نے بتایا…