جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیرہ بگٹی: تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغواء

ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑیوں کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوئی میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے، مغویوں کی تلاش جاری ہے۔نگراں وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے ڈیرہ بگٹی میں 6 کھلاڑیوں کے اغواء کا نوٹس…

اسلام آباد: سیکٹر آئی الیون میں فائرنگ کا واقعہ، میاں بیوی جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں سپر اسٹور کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں 2 سال کا بچہ محفوظ رہا۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ…

چترال، سیاحتی مقامات کھلے ہیں، سیاح بے خوف آئیں، ڈی پی او

چترال کے تمام سیاحتی مقامات اور مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلے ہیں، تمام سیاح بے خوف اور بے فکر ہوکر یہاں آئیں۔چترال ٹورازم پولیس اور ڈی پی او نے سیاحت کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔انسپکٹر انچارچ ٹورازم پولیس نے کہا کہ چترال میں کسی قسم کا…

بلاول انتخابی مہم نہیں چلا رہے، وہ تعزیت کیلئے نکلے ہوئے ہیں، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ابھی کوئی انتخابی مہم نہیں چلا رہے۔ وہ  مختلف علاقوں میں تعزیت کےلیے نکلے ہوئے ہیں۔اس سے قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بلاول بھٹو…

شکار پور: منشیات مقدمے میں مجرم کو 14 سال قید، جرمانے کی سزا

شکارپور کی مقامی عدالت نے منشیات مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔فرسٹ ایڈیشنل سیشن اینڈ ماڈل کورٹ شکار پور کے جج طارق بھٹی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔مقامی عدالت نے مجرم کو 4 لاکھ جرمانے کی سزا دی ہے، عدم…

مراکش میں شدید زلزلہ: 632 افراد ہلاک، ’مجھے لگا کہ میرا بیڈ اڑ رہا ہے، ہر طرف افراتفری اور تباہی…

مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 296 افراد ہلاک: ’ہمارے پڑوسی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلمراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وسطی مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کم از کم 296 افراد ہلاک جبکہ 153 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک…

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے مراکش کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔اس حوالے سے انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مراکش…

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی

مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329 افراد زخمی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ رباط، کاسابلانکا اور ایشوئیورا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے…

فاطمہ ہلاکت کیس: پولیس افسران کے تبادلوں کے باعث مزید التوا کا خدشہ

رانی پور میں تشدد سے گھر میں کام کرنے والی لڑکی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس افسران کے تبادلوں کے باعث مزید التوا کا خدشہ پیدا ہو گیا۔نئے ایس ایس پی خیرپور سمیع اللّٰہ سومرو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔مرکزی ملزم اسد شاہ اور…

پاک افغان سرحد پار سے حملہ: پاک فوج کی مدد کرتے چترالی شہریوں کی ویڈیو وائرل

پاک افغان سرحد پار سے حملے کے وقت پاک فوج کی مدد کرتے چترالی شہریوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔دہشت گردوں کے حملے کے خلاف چترال کے عوام فوج کے ساتھ کھڑی ہو گئے، ویڈیو میں کیلاش نوجوان کو پہاڑوں میں اسلحہ،گولہ بارود مورچوں میں منتقل کرتے دیکھا…

پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے استعفیٰ دیدیا

پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے استعفیٰ دے دیا، ان کا استعفیٰ وزیرِ اعظم آفس کو موصول ہو گیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر کی مدت ملازمت فروری 2024 میں مکمل ہونا تھی۔نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر نے استعفیٰ…

کیا آپ ان سبزیوں کے نام جانتے ہیں جو حقیقت میں پھل ہیں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کچھ چیزیں ہم آج تک سبزیاں سمجھ کر کھاتے رہے ہیں وہ دراصل پھل ہیں۔ ایک عام خیال پایا جاتا ہے کہ سبزیوں اور پھلوں میں فرق صرف مٹھاس کا ہے کیوں کہ پھل عموماً میٹھے ہوتے ہیں جبکہ سبزیوں میں مٹھاس نہیں ہوتی۔بہت سی ایسی…

کاروبار مغرب تک ختم کرنے کی تجویز پر تاجروں کا ردعمل

 کاروباری سرگرمیاں صبح جلد شروع کر کے مغرب تک ختم کرنے کی حکومتی تجویز پر تاجروں نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔تاجروں کا کہنا ہے کہ یہ بہت اچھا فیصلہ ہے، اس پر جلد عملدر آمد ہونا چاہیے، قانونِ قدرت سے پیچھے ہٹنا ہی مسائل کی جڑ ہے۔بعض تاجروں نے…

کاروبار مغرب تک ختم کرنے کی تجویز پر تاجروں کا ردعمل

 کاروباری سرگرمیاں صبح جلد شروع کر کے مغرب تک ختم کرنے کی حکومتی تجویز پر تاجروں نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔تاجروں کا کہنا ہے کہ یہ بہت اچھا فیصلہ ہے، اس پر جلد عملدر آمد ہونا چاہیے، قانونِ قدرت سے پیچھے ہٹنا ہی مسائل کی جڑ ہے۔بعض تاجروں نے…

صدر پرانے سیاست دان ہیں، وقت پر انتخابات ہو جائیں گے: علی محمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اُمید ہے 90 روز میں انتخابات ہوں گے، صدر سے بھی توقع رکھتے ہیں، صدر علوی پرانے سیاست دان ہیں، اُمید ہے وقت پر انتخابات ہو جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے…

چیئرمین تحریک انصاف نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو چیلنج کردیا

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےآرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کوچیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں 184/3کے تحت شعیب شاہین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔آئینی درخواست میں وفاق، صدر، وزرات…

جسٹس فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نےحلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو بھی عشائیےکی دعوت دی…

بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم ایڈمائر کرتے ہیں، بھارتی کرکٹر شبھمن گل

بھارتی کرکٹر شبھمن گل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو دیکھتے ہیں، جو اچھا کرتا ہے اسے ہر کوئی دیکھتا ہے کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے، بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم اسے ایڈمائر کرتے ہیں۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبھمن گل نے کہا کہ ہم نے…

ایشیا کپ: بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان ڈاسن شناکا نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم پہلے بیٹنگ ہی کرتے، پِچ بیٹنگ کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت…