اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں
اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ…
دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپتال ڈائریکٹر نے کہا کہ شدید…
ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، نئی حکومت کو 3 سال سخت محنت کرنا ہوگی۔نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کوئی تھیٹر نہیں ہے جس میں ہمیں مداریوں کی ضرورت ہے۔ان…
غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہوجانا چاہیے، جو بائیڈن
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کو نئی فلسطینی اتھارٹی کے تحت بالآخر ایک ہوجانا چاہیے۔ امریکی اخبار میں شائع مضمون میں صدر بائیڈن نے کہا کہ دو ریاستی حل کی جانب بڑھتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے کو نئے سرے سے بحال…
جرمنی کی مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت
جرمنی نے مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ مغربی کنارے میں نئی آبادکاریوں کے خواہاں نہیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی صورتحال میں فوری بہتری کی ضرورت ہے، اسرائیلیوں،…
اسرائیل کے جھوٹے دعووں کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی
اسرائیل کے جھوٹے دعووں کا پول مغربی میڈیا پر بھی کھلنے لگا۔غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جبکہ اسرائیل کا یہ دعویٰ کئی مرتبہ جھوٹا ثابت ہو چکا ہے کہ وہ حماس کے ٹھکانوں پر حملے کر رہا ہے۔ اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال…
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پالیسی پاکستان کی معاشی تباہی کا سبب بنی، کسٹمز حکام
کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پالیسی پاکستان کی معاشی تباہی اور بربادی کا سبب بنی، اے ٹی ٹی کا سامان افغانستان سے اسمگل ہو کر پاکستان بھر میں فروخت ہوتا رہا۔ کسٹمز حکام کی رپورٹ میں پاکستان کے راستے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کئی گنا…
کراچی، شادی میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر کے قریب شادی میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے زخمی بچہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اریب شاہ کے نام سے ہوئی ہے، بچے کو اندھی گولی لگی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کس تقریب میں…
لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا
پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 10 اضلاع میں لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور…
ٹیکس فراڈ: 20 سے زائد کمپنیوں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراد میں ملوث 20 سے زائد کمپنیوں کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کردی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر ریجنل ٹیکس آفس ون نے ٹیکس فراد میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایک کمپنی کے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں امریکی حکام سے ملاقات نہیں ہوئی، پنجاب حکومت
ترجمان پنجاب حکومت عامر میر نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کوئی ملاقات نہیں کی، اس حوالے سے چوہدری پرویز الہٰی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ایک…
پانچواں چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کا فائنل قاسم علی خان نے جیت لیا
لاہور میں پانچواں چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کا فائنل قاسم علی خان نے جیت لیا، 219 گروس اسکور کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب میں چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے کھیلوں اور کلھاڑیوں کی سرپرستی جاری رکھنے کے عزم کا…
بھارت اپنی فوج واپس بلائے، مالدیپ کی باضابطہ درخواست
مالدیپ کی حکومت نے بھارت سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ اپنی فوج مالدیپ سے واپس بلائے۔مالدیپ کے ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے یہ درخواست آج بھارتی وزیر ارتھ سائنسز کائرین ریجیجو سے ایوان صدر…
کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر بکرا چوری کا مقدمہ درج
کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر خیرپور میں بکرا چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ نامزد تینوں پولیس اہلکار کراچی کے انڈسٹریل ایریا تھانے میں تعینات ہیں۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ…
ہمیں مینڈیٹ ملا تو کراچی کو سنوار دیں گے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں مینڈیٹ ملا تو کراچی کو سنوار دیں گے۔قصبہ کالونی میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارے وقت میں کراچی کا شمار…
ریسکیو عملے نے 8 گھنٹے کی کوشش کے بعد پلّے کی جان بچالی
جان انسان کی ہو یا کسی جانور کی، ریسکیو حکام اپنا فرض نبھانے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے اور اس مقصد کیلئے وہ کوئی بھی ذرائع کے استعمال سے دریغ نہیں کرتے۔ سوشل میڈیا پر کچھ اسی طرح کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ…
سابق ارکان قومی اسمبلی عاشق گوپانگ، عامر طلال گوپانگ ن لیگ میں شامل
سابق ارکان قومی اسمبلی سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…
اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 فلسطینی شہید و زخمی
اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بم برسادیے، جس میں 200 فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کےاسکول میں ہزاروں بے گھر فلسطنیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے…
طالبان جانتے ہیں ٹی ٹی پی والے کہاں سے حملے کررہے ہیں، انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان کے خلاف کہاں سے کارروائیاں کر رہے۔نگراں وزیر اعظم نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے…
جھنگ: سابق یو سی چیئرمین مہر افضل بھروانہ پر سرعام تشدد، کپڑے پھاڑ دیے
پنجاب کے شہر جھنگ میں 6 افراد نے سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان نے ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد ریلوے پھاٹک کے قریب بنگلہ مراد والا کے رہائشی سابق چیئرمین یونین…