جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بدی کی قوتیں ریاست کی بھرپورطاقت کا سامنا کرتی رہیں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہمارا آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا، انتہا پسندوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، بدی کی طاقتیں ریاست، سکیورٹی…

شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا

شہریوں نے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کہتے ہیں 26 روپے بڑھا کر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آ ئے گی۔یاد رہے کہ آج سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی…

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا، اے سی اور پنکھے بند ہوگئے۔ شہریوں نے رات کو کمبل اوڑھنے کے ساتھ ساتھ گرم پانی کے لیے گیزر کا استعمال شروع کردیا جبکہ گرم کپڑے بھی نکل آئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

بی این پی نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس لے لی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے وڈھ کی صورتحال پر آج 30 ستمبر کو صوبے میں ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال سانحہ مستونگ کے باعث واپس لے لی۔بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی نے سانحہ مستونگ کے بعد صوبے بھر میں ہونے والی شٹر…

امریکا کی بلوچستان، کے پی خودکش حملوں کی مذمت

امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا بلوچستان، خیبر پختونخوا میں خودکش حملوں کی مذمت کرتا ہے۔بلوچستان کے ضلع…

کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ناموس رسالت…

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سندھ پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے دستیاب

پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کھیلنے کےلیے دستیاب ہوں گے۔ وہ لیگ کےلیے بطور پلاٹینم کیٹیگری پلیئر رجسٹرڈ ہوگئے۔ سندھ پریمیئر لیگ نے ڈرافٹ سے قبل پلاٹینم اور ڈائمنڈ پلیئرز کی فہرست جاری کردی۔ایس پی ایل کا…

نواز شریف ملک کو مسائل سے نکالنے کا پورا پلان دیں گے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے استفسار کیا ہے کہ کیا نواز شریف باہر چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کرکے گئے؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف مینار پاکستان…

اشتہاری مجرم کے استقبال کی تیاری ہورہی ہے، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اشتہاری مجرم کے استقبال کی تیاری ہو رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ نواز شریف ڈیل کرکے باہر گئے، 4 سال رہے اور اب…

ایف بی آر نے ستمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا، 834 ارب روپے ٹیکس جمع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ستمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کرلئے، پہلی سہ ماہی کے ہدف 1978 ارب کے مقابلےمیں 2041 ارب روپےجمع کئےگئے۔اعلامیہ…

پشاور میں نہر سے 7 راکٹ، 10مارٹر گولے برآمد

پشاور کے علاقہ متھرا میں پولیس نے واٹر چینل سے 7 راکٹ اور 10 مارٹر گولے برآمد کرکے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔پولیس نے پشاور کے علاقہ متھرا میں واٹرچینل سے 7 راکٹ اور 10 ماٹر گولے برآمد کیے ہیں۔پولیس کے مطابق راکٹ اور مارٹر گولے تخریب…

گورنر ہاؤس پر 6 اکتوبر کا دھرنا پاکستان کی نمائندگی کرے گا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کا گورنر ہاؤس کا دھرنا پورے پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔ادارہ نور حق میں ناظمین کے اجتماع سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام بجلی کے بل، پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی…

کرکٹ ورلڈ کپ: مزید دو وارم اپ میچز بارش کے نذر

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے قبل وارم اپ میچز میں مزید دو مقابلے بارش کی نذر ہوگئے۔ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تھرووننتھاپورم میں آسٹریلیا اور  نیدرلینڈز کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا۔ 23 اوورز فی اننگز تک محدود…

پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم خلا میں سفر کیلئے تیار، امریکا پہنچ گئیں

پاکستان، جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر کی ٹکٹ سے 5 اکتوبر کو خلا کا سفر کریں گی۔خلاباز نمیرا سلیم آج کراچی سے امریکا پہنچ گئی ہیں جہاں ڈیلس ایئرپورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا گیا۔ …

نگراں وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی…

سہراب گوٹھ گلشن عمر میں 2 ملزمان کی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گلشن عمر میں 2 ملزمان کی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل کا کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں شہری سہراب گوٹھ میں کیوں آیا…

بھارت نے پاکستان کو ہراکر ساف انڈر-19 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

بھارت نے پاکستان کو ہراکر ساف انڈر-19 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ ایونٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3- 0 سے شکست دی۔کٹھمنڈو میں ساف انڈر-19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوا، پہلا ہاف بغیر گول سے برابر…

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کرگیا

بھارتی کھلاڑی سعودی عرب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت محمد عاطف خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے مراد نگر سے ہے۔ بھارت سے تعلق…

ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع

رواں مالی سال کے لیے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں…