ترک فضائیہ کے شمال میں کردوں پر حملے، 20 ٹھکانے تباہ
انقرہ بم دھماکے کے بعد ترک فضائیہ نے شمال میں کردوں پر حملہ کر کے 20 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔اس حوالے سے ترک وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال 20 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔انقرہ بم دھماکے کے بعد عراق میں کردستان ورکرز…
میکسیکو: حادثے میں 10 تارکین وطن ہلاک، 25 زخمی
میکسیکو کی ایک شاہراہ پر تارکینِ وطن کو لے جانے والا ٹرک الٹنے سے کیوبا کے 10 تارکینِ وطن ہلاک جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق میکسیکو کی ایک شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 10 تارکینِ وطن ہلاک اور 25…
شیخو پورہ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا: بیرسٹر سیف
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شیخو پورہ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا۔بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کا مریم نواز کے شیخو پورہ جلسے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہنا ہے…
پاکستانی چلغوزہ افغانی چلغوزے سے کئی گنا بہتر
پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان سے ملحقہ فرنٹیئر ریجن میں چلغوزے کے جنگلات تقریباً 95,647 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہیں۔جنوبی وزیرستان میں چلغوزے کے جنگلات شوال، بدر، پیرغر، انگور اڈہ میں پائے جاتے ہیں۔اس مہنگے ترین خشک میوے چلغوزے کے درخت…
افغانستان میں تیار کرسٹل میتھ پاکستان کیلئے بڑا خطرہ
انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تیار کی جانے والی کرسٹل میتھ پاکستان کے لیے بڑا خطرہ ہے۔انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مختلف ادویات کی تیاری میں کرسٹل میتھ غیر قانونی طور پر تیار کی…
لاہور: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج لاہور میں خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے۔محسن نقوی نے خالد بٹ چوک انڈر پاس منصوبے کی سائٹ پر ہونے والی پیش رفت اور جاری کاموں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے کہا کہ منصوبے کی بر وقت تکمیل کو ہر…
ایک ہمسائے کا اس دہشت گردی میں ہاتھ ہے: جان اچکزئی
نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا خیال ہے کہ ایک ہمسایہ ہے جس کا اس دہشت گردی میں ہاتھ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں جان اچکزئی نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے پورا نیٹ ورک ہے جس کے پیچھے جانا ہو گا۔ ان کا ملک میں پیش…
آئی جی سندھ کو سانحۂ بلدیہ و دیگر کیسز کے 50 ہزار مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو سانحۂ بلدیہ و دیگر کیسز کے 50 ہزار مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔سانحۂ بلدیہ فیکٹری کیس میں حماد صدیقی اور دیگر مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری پر جسٹس کے کے آغا نے سماعت کی۔آئی جی سندھ پولیس رفعت…
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر ایف آئی اے کی اِن کیمرا کارروائی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر ایف آئی اے کی اِن کیمرا کارروائی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی جس کے دوران ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور ایڈووکیٹ عدالت میں پیش…
انٹر بینک: ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر…
جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو بھارتی شہر کا نام لینے میں مشکل
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے آنے والے جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو بھارت کے شہر کا نام لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔جنوبی افریقہ کے کرکٹرز بھارت کے شہر تھیرووننتھاپورم کا نام بمشکل ہی لے پائے۔کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ…
چیئرمین پی ٹی آئی غیر شرعی نکاح کیس، سماعت میں وقفہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر کے آنے تک وقفہ کر دیا۔سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت اور پراسیکیوٹر…
پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی نقول فراہم کرنے کی درخواست منظور
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی وکیل خالد یوسف کی جانب سے دائر سائفر کیس کی نقول فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف…
نوجوان خود کو تعلیم اور کاروبار سے مضبوط کریں، آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے شہر میں سیکڑوں نوجوان قتل کردیئے گئے لیکن کوئی قاتل گرفتار نہیں ہوتا، نوجوان خود کو تعلیم اور کاروبار سے مضبوط کریں، گھر کا ہی نہیں قوم کا سہارا بننا ہے۔ مہاجر قومی موومنٹ کے تحت کورنگی…
پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کیخلاف وارم اپ میچ کھیلے گی
ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف آج اپنا دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی۔گزشتہ روز گرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ، بولنگ کی پریکٹس کی اور فیلڈنگ کی بھرپور ڈرلز کیں۔پاکستانی ٹیم…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت آج ہوگی
بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے رواں سال فروری میں بجلی کے بلوں میں…
پنجاب، آشوبِ چشم کیسز میں کمی کیلئے بند اسکول آج کھل گئے
آشوبِ چشم کیسز میں کمی کے لیے بند پنجاب کے اسکول 4 روز بعد آ ج کھل گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے گا، اساتذہ گیٹ پر اسکول آنے والے ہر بچے کی آنکھیں چیک کریں گے۔دوسری جانب…
کراچی، مقابلے کے بعد 3 زخمی ڈاکوؤں سمیت 4 گرفتار
کراچی میں اسکیم 33 سچل گوٹھ میں موٹر سائیکل لفٹرز اور ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے نتیجے 3 زخمی ڈاکوؤں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسکیم 33 سچل گوٹھ میں اے وی ایل سی نے موٹر سائیکل لفٹرز سے مبینہ مقابلے کے بعد دو موٹر…
کراچی: کرائے دار اور مالک مکان میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرائے دار اور مالک مکان کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ کرائے دار نے جھگڑے کے دوران…
کراچی: کرائے دار اور مالک مکان میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرائے دار اور مالک مکان کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ کرائے دار نے جھگڑے کے دوران…