شاید عمران پارٹی چیئرمین کا الیکشن نہ لڑسکیں، علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کا الیکشن نہ لڑ سکیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ…
پاراچنار، تیندوے کے حملے میں 2 بھائی زخمی
پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تندوے کو مار دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پاکستانی ہائی کمشنر کی برطانوی بادشاہ کو سفارتی اسناد پیش
پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کو سفارتی اسناد پیش کردیں۔ پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اپنی اہلیہ کے ساتھ بگھی میں سوار ہوکر بکنگھم پیلس پہنچے جہاں شاہ چارلس نے ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ کا خیر مقدم…
اٹھارہویں ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ہوگا، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ہوگا۔چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاق کو صوبوں کے حقوق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی…
سابق وزیر کے پی احسان اللّٰہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل
سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا…
سراج الحق کی اسلامی ممالک سے غزہ کو بچانے کی درخواست
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ غزہ کو بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ خدمت فاؤنڈیشن سوا ارب کا امدادی سامان غزہ بھیج چکی ہے۔پاکپتن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ کو جنگی سامان کی ضرورت ہے،…
یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل کی حماس کو دھمکی
یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل نے حماس کو دھمکی دے دی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی حکومت نے کہا ہے کہ حماس نصف شب تک یرغمالیوں کو رہا کرے یا حملوں کےلئے تیار ہوجائے۔یاد رہے کہ اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی…
بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی۔سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویوکے بعد بلاول بھٹو زرداری کے دبئی چلے جانے سے پیدا ہونے والی سیاسی چہ مگوئیوں نے دم توڑ دیا۔چیئرمین…
ویانا: دنیا کا بدترین فوارہ، لاگت لاکھوں ڈالر کی قیمتی لگژری گاڑی کے برابر
جب ہم نادر و نایاب چیزوں کی بات کرتے ہوئے ہیں تو اس کی قیمتیں بھی اسکی خصوصیت کو بیان کرتی ہیں، لیکن آسٹریلیا میں آرٹ کمپنی نے ایسا شاہکار ترتیب دے دیا جو قیمت میں تو مہنگا ہے پر پسند کے لحاظ سے بدترین قرار پایا۔ یورپی ملک آسٹریلیا کے…
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات مزید موسلادھار بارش کا امکان
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کا امکان ہے۔شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں، بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہوگیا، پسنی اور ملحقہ علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی۔کان مہترزئی، توبہ اچکزئی اور قلات…
کراچی: ڈیفنس میں پلاٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش برآمد
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے۔ پولیس نے کچھ ہی دیر میں قاتل کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس فیز ایٹ میں خالی پلاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی جسے قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔…
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی دہشت گردی جاری، یرغمالیوں کی رہائی مؤخر
مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود قابض صہیونی فوج کی دہشت گردی جاری ہے، جس کی وجہ سے یرغمالیوں کی رہائی مؤخر ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے…
پاک فوج نے میجر (ر) عادل راجہ اور کیپٹن (ر) رضا مہدی کو سزا سنادی
پاک فوج نے دو ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنائی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزا سنائی، دونوں…
ہمیں ہٹاکر کسے لایا گیا؟ ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے،نواز شریف
سیالکوٹ :مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو آج پاکستان مضبوط ملک ہوتا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلانے کی؟ الیکشن میں ہیرا پھیری کیوں کی؟ آر…
ٹیکس نیٹ میں 20 لاکھ نئے افراد کو شامل کرنے کیلیے کمیٹی قائم
fbr increases tax on airline business class
اسلام آباد: نگراں حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل کے لیے جون 2024ء تک 15 سے 20 لاکھ نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے اعلیٰ…
توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل 30 نومبر کو سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلہ معطل کرنے کی متفرق درخواست بھی سماعت کےلیے مقرر کی…
ملک کو آگے بڑھانے کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کےلیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔سیالکوٹ چیمبر میں تاجروں سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ ہماری 4 سالہ حکومت کے آخری سال حکومت نہ ہونے کے برابر تھی۔مسلم…
چیئرمین پی ٹی آئی دن میں وزیراعظم، رات میں مرید بن جاتے تھے، فردوس اعوان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دن میں وزیراعظم اور رات کو مرید بن جاتے تھے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس اعوان کا کہنا تھا…
سیالکوٹ: مریم نواز کو فٹ بال کا تحفہ
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو سیالکوٹ میں فٹ بال کا تحفہ دیا گیا۔مریم نواز نے تحفے میں ملنے والی فٹ بال کو مریم اورنگزیب کی طرف اچھال دیا۔ن لیگی چیف آرگنائزر نے فٹ بال کو پارٹی کی خاتون عہدیدار کی طرف اچھالتے ہوئے کہا کہ یہ…
کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی
کراچی میں جوہر موڑ کے قریب شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، جس کے سربراہ ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر ہوں گے۔پولیس حکام کے مطابق کمیٹی میں سینئر…