جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ٹیم دورۂ آسٹریلیا کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی جائے گا، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم کی قیادت تیس ٹیسٹ کھیلنے والے شان مسعود کررہے ہیں…

لاہور، بارش کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بارش کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب میں سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔جمعے کو اسکول،…

امریکا، سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے، وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور انکی عمر سو برس تھی۔ ہنری کسنجر امریکا کے انتہائی متنازع مگر قابل احترام سفارتکاروں میں سے ایک تھے، ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں واقع ان…

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے جبکہ بدلے میں 30 فلسطینی قیدی رہا کیے ہیں۔حماس عہدیدار نے کہا ہے کہ تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے حماس تمام اسرائیلی فوجی چھوڑنے پر تیار…

مودی سرکار سکھ رہنماؤں کی امریکا بھر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث

بھارت کی مودی سرکار علیحدگی پسند سکھ رہنماؤں کی امریکا بھر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث نکلی۔خالصتان تحریک کے رہنماؤں کو امریکا میں چُن چُن کر قتل کرنے کے احکامات دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک سکھ رہنما کو نیویارک تو دوسرے کو کیلیفورنیا میں…

کراچی، گھر سے ماں اور تین بیٹوں کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے گلستان جوہر کامران چورنگی کے قریب گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹے شامل ہیں، بچوں کی عمریں 10 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔خاتون کی شناخت صائمہ جبکہ بچوں کی…

پاکستان او پی سی ڈبلیو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کیخلاف تنظیم او پی سی ڈبلیو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا، جبکہ روس کو اس کونسل سے نکال دیا گیا ہے۔کیمیائی ہتھیاروں کے امتناع کی تنظیم کا اجلاس ہیگ میں ہوا جس میں ایشیا سے بنگلادیش، ایران، ملائیشیا اور…

ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز ٹیمیں شوگر ملوں پر تعینات

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خاتمہ کے لئے فیلڈ فارمیشنز کی ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات کر دی ہیں۔ چینی ان مصنوعات میں شامل ہے جس کی پیداوار اور فروخت کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ایف بی آر کی طرف سے جاری…

چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ضرور ملنا چاہیے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سب کا فیئر ٹرائل ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ضرور ملنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں سینیٹر عرفان صدیقی، پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر اور ایم کیو ایم سینیٹر فیصل…

چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ضرور ملنا چاہیے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سب کا فیئر ٹرائل ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ضرور ملنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں سینیٹر عرفان صدیقی، پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر اور ایم کیو ایم سینیٹر فیصل…

متحدہ کی آج ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات کا امکان

متحدہ قومی موومنٹ کی آج مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم آئینی ترامیم کا چارٹر ن لیگ وفد کے سامنے رکھے گی۔ایم کیو ایم مقامی حکومتوں سے متعلق آئینی ترمیم کو آئینی…

پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنا دبئی کا دورہ منسوخ کردیا۔ویٹی کن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پوپ فرانسس نے اپنے معالجین کی ہدایت پر دبئی کا سفر منسوخ کیا۔اسلام آباد پاکستان اور90ملکوں کے سربراہان...ترجمان کے مطابق پوپ…

کراچی، موٹرسائیکل کے اسپیئر پارٹس بنانے کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 12 میں واقع کارخانے میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 2 فائر ٹینڈر نے آگ پر قابو پالیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔حکام کے مطابق آگ موٹرسائیکل کے پرزہ جات بنانے والے کارخانے میں لگی، آگ لگنے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ضرور ملنا چاہیے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سب کا فیئر ٹرائل ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ضرور ملنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں سینیٹر عرفان صدیقی، پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر اور ایم کیو ایم سینیٹر فیصل…

دل کا رشتہ ایپ پر دو بچوں نے اپنے والدین کی شادی کروا دی

”دِل کا رشتہ“ ایپ پر تیزی سے دِل جُڑ رہے ہیں، دو بچوں نے اس ایپ کے ذریعے مشکل کام باآسانی انجام دے دیا۔بچوں نے اپنے والدین کی شادی کروادی، شادی شدہ ہانیہ کے والد بیگم کی وفات کے بعد تنہا جبکہ عفان نامی نوجوان کی والدہ طلاق یافتہ…

پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کی آئی پی پی میں شمولیت متوقع

تحریک انصاف کے دو سابق ارکان قومی اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔سابق ارکان قومی اسمبلی سردار ذوالفقار، غلام محمد لالی اور ایک سابق صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی…

القسام بریگیڈ کے یرغمالیوں میں 3 اسرائیلی بمباری سے مر گئے

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس کے القسام بریگیڈ نے 7 اکتوبر کو جن اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا تھا ان میں سے 3 اسرائیلی بمباری سے مارے جاچکے ہیں۔ ترجمان اسرائیلی حکومت نے بھی غزہ میں قید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری…

نگراں وزیر اعظم کی کویت کے اوّل نائب وزیرِ اعظم سے ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویت سٹی میں البیان محل پہنچے، جہاں کویت کے اول نائب وزیراعظم شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کو کویت کے امیری گارڈ کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، پاکستان اور کویت کے…

مخالفین کی تقریروں کا آغاز و اختتام گالی سے ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین کی تقریروں کا آغاز اور اختتام گالی سے ہوتا ہے۔لاڑکانہ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف گندی اور غلیظ باتیں اچھالی…

آرمی چیف جنرل عاصم منير کی کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منير کی کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات ہوئی۔کویت سٹی میں ہونے والی اس ملاقات میں نگراں وزیرِ قانون احمد عرفان اسلم اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ارکان بھی آرمی چیف کے ہمراہ موجود تھے۔اس…