جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد حنیف کا کالم: ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ

محمد حنیف کا کالم: ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, صحافی و تجزیہ کارایک گھنٹہ قبلپاکستانی نژاد پروفیسر ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے اگر ہم اپنے ماتھے پر یہ لفظ

ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگ کا آغاز کیا اور 41 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی جس کے بعد آٹھویں اوور میں…

کراچی کے حالات نے مجبور کردیا ہے کہ ہم وہاں جائیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دس پندرہ برسوں سے کراچی کے حالات نے ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ وہاں ہم جائیں۔جاوید لطیف نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو سے اچھا تعلق ہے، کراچی اور…

کوئٹہ، ہندو کمیونٹی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی دعائیں

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہندو کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔آریا سماج مندر میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کے لیے ہندو کمیونٹی نے خصوصی دعائیں کی ہیں۔ہندو برادری نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں قومی کرکٹ ٹیم میچ…

حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے، خالد مقبول

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم حکمران ذاتی تنازعات کی وجہ سے آواز اٹھانے کے قابل نہیں،…

پنجاب میں گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر

پنجاب میں گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر کر دیا گیا۔محکمۂ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2 کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن گندم پیداوار کا ہدف ہے۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو تصدیق شدہ بیج کے تھیلوں پر 1500 روپے فی بیگ سبسڈی دی…

تارکین وطن کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہونگے، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہونگے۔کراچی میں سٹی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر پوری امت مسلمہ کو ایک پیج پر آنا چاہیے۔آفاق احمد…

بابوسر ٹاپ میں وقفے وقفے سے برفباری

بابوسر ٹاپ اور نانگا پربت سیمت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔پولیس کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر روڈ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کو زیرو پوائنٹ کے مقام پر روکا جا رہا ہے۔پولیس کی جانب سے کہا گیا…

مظفرآباد: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پتھر لگنے سے اسکول کی طالبہ جاں بحق

مظفرآباد میں چناری کے قریب اسکول کی طالبہ پتھر لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق طالبہ گھر سے اسکول جاتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی۔طالبہ گورنمنٹ ہائی اسکول نڑدجیاں چناری میں دسویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھی۔بشکریہ جنگbody a…

بلاول بھٹو وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہونگی: فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ خارجہ بنے تو پاکستان کی عالمی ساکھ بحال ہوئی۔فیصل…

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے۔کین ولیمسن انگوٹھا زخمی ہونے کے باعث ورلڈ کپ کے آئندہ میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔کیوی کپتان کین ولیمسن کا آخری میچز میں فٹ ہونے کا امکان ہے۔ٹام بلنڈل کین ولیمسن کے متبادل…

جوزپ بوریل نے بھی شمالی غزہ کے فلسطینیوں کے انخلاء کو ناممکن قرار دے دیا

یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے بھی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ کے فلسطینیوں کے انخلاء کو ناممکن قرار دے دیا۔واضح رہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ کے 11 لاکھ…

جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔احسن اقبال نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں آج بھارتی شہر احمد آباد میں جاری پاک بھارت ٹاکرے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستان…

کراچی کے انفرا اسٹرکچر کو بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی بدل رہا ہے، دنیا دیکھ رہی ہے، کراچی کے انفرا اسٹرکچر کو بہتر کرنا اولین ترجیح ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فشر مین گیٹ مچھر کالونی سے کیماڑی تک از سر نو تعمیر سڑکوں کا افتتاح کر دیا۔میئر…

برقی مقناطیسی توانائی سے اعصابی مرض کے علاج میں پیشرفت

ہیوسٹن، امریکا: نیورو انجینئرز نے ایسا برقی مقناطیسی (magnetoelectric) مواد ڈیزائن کیا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات نیورونز کو درست طریقے سے متحرک کرسکتا ہے بلکہ منقطع اعصاب کو بھی جوڑ سکتا ہے۔ محققین طویل عرصے سے برقی مقناطیسی توانائی کی…

پاک بھارت ٹاکرا: کرکٹرز بھی میچ ٹکٹس کی فرمائشوں سے تنگ آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فرمائشوں سے کرکٹرز بھی تنگ آ گئے۔بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے بھی ٹکٹوں کے لیے فرمائش نہ کرنے کی درخواست کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان…

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ انتہائی مختصر نوٹس پر بڑے پیمانے پر انخلاء کے تباہ کن انسانی اثرات مرتب…

تربت میں مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مزدور تعمیراتی کام کے…

اسرائیلی فوج کا حماس کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حماس کے دو رہنماؤں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے سے  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما شیخ عدنان اور احمد عواد کو گرفتار کر لیا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ پورٹ سٹی حیفا کے اوپر 2 ممکنہ ڈرونز…

نایاب ’رنگ آف فائر‘ کا مشاہدہ پاکستان میں ہوسکے گا؟

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج 14 اکتوبر کو ہوگا، اس نایاب ’رنگ آف فائر‘ کا نظارہ دنیا بھر کے مختلف مقامات پر کیا جاسکے گا تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ناسا کے مطابق اس سال ہونے والے سورج گرہن کو ’رنگ آف فائر‘ کا نام…