جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیاقت علی خان کی شہادت کو 72 برس بیت گئے

 پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی شہادت کو 72 برس بیت گئے۔تحریک پاکستان کے عظیم رہنما لیاقت علی خان نے سن 1896ء میں بھارت کے علاقے کرنال کے نواب رستم علی خان کے گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم کے بعد 1918ء میں علی گڑھ…

فلسطین میں صورتحال بگڑی تو خاموش نہیں رہیں گے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے…

پنجاب، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد  موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔بہاولپور، لودھراں، خانیوال، بنوں اور شمالی وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔حب، لسبیلہ اور اوتھل سمیت بلوچستان میں بھی کہیں ہلکی اور…

کراچی ایئرپورٹ پر بجلی کی بندش، سی اے اے کی وضاحت

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر بجلی کے بریک ڈاؤن سے کوئی بھی پرواز کسی خطرہ سے دوچار نہیں ہوئی۔اپنے وضاحتی بیان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز کو تیز ہوا کی وجہ…

9 مئی واقعات کیس: اسد عمر انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر 9 مئی واقعات کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچ گئے۔9 مئی واقعات کے کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہو گی۔عدالت نے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے آج طلب کر رکھا ہے۔اے ٹی…

سائفر کیس، جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کی تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے بجائے عدالت میں سماعت کی استدعا کر رکھی ہے۔عدالت نے…

پہلی جیت کی تلاش، آسٹریلیا سری لنکا کا ٹاکرا آج ہوگا

میگا ایونٹ میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں ایونٹ میں پہلی کامیابی کی منتظر ہیں۔ ورلڈ کپ 2023 میں آج پانچ مرتبہ عالمی ٹائٹل جیتنے والی آسٹریلیا کی ٹیم سابق چیمپئن سری لنکا سے ٹکرائے گی۔دونوں ٹیموں نے میگا ایونٹ…

ویڈیو, وہ خفیہ سرنگیں جو غزہ کے نیچے بنی ہوئی ہیںدورانیہ, 1,48

وہ خفیہ سرنگیں جو غزہ کے نیچے بنی ہوئی ہیںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "وہ خفیہ سرنگیں جو غزہ کے نیچے بنی ہوئی ہیں", دورانیہ 1,4801:48،ویڈیو کیپشنوہ خفیہ سرنگیں جو غزہ کے نیچے بنی ہوئی ہیںوہ خفیہ سرنگیں جو غزہ کے…

کراچی میں خاتون پولیس افسرکی گاڑی چرالی گئی

کراچی میں کار لفٹر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) کی پولیس کار ہی لے اڑے، واقعہ کا مقدمہ گزری تھانے میں درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی۔کراچی میں چور ڈیفنس گزری سے محافظوں کی سرکاری گاڑی ہی لے اڑے، پولیس بھی بے بس نظر آئی، چوروں…

حماس نے اسرائیل پر حملے کی تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر زمینی کارروائی کی تو سخت جواب دیا جائے گا۔حماس نے تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی، فرضی ویڈیو میں ٹینکوں کو نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے فائٹرز نے…

کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں پورے خاندان سے محرو ہونے والے فلسطینی بچے کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں فلسطینی بچہ روتے ہوئے سوال کررہا ہے کہ کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟حماس نے تیاریوں کی ویڈیو جاری کر…

بحیرہ روم کی طرف امریکی بحری بیڑے بھیجنا اشتعال انگیزی نہیں، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو شہریوں کو نقصان سے بچانے کے تمام اقدامات کرنے چاہیئیں۔ دورہ مصر کے موقع پر قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن کا مزید کہنا تھا کہ بحیرہ روم کی طرف امریکی بحری…

کراچی: شہری کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کھارادر میں گزشتہ روز شہری کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ ملزمان نے گزشتہ شب کھارادر میں شہری کو قتل کیا تھا۔ایس ایس پی سٹی نے مزید کہا کہ قتل میں ملوث دونوں ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ہے، جن سے…

حماس فلسطینیوں کے حق خوادرادیت کے لیے نہیں لڑ رہی، امریکی صدر

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اتوار کو فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس فلسطینیوں کے حق خوادرادیت کے لیے نہیں لڑ رہی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر…

ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا، عماد وسیم

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے انگلینڈ کی بالنگ کمزور ہے، ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور محمد عامر نے شرکت کی۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ…

کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا، کئی علاقوں میں بوندا باندی

کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی، ایئرپورٹ اور ملیر کے اطراف میں بوندا باندی ہوئی۔ گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت آباد سمیت دیگر قریبی مقامات پر بوندا باندی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے…

امریکا، مختلف ریاستوں میں لوگوں نے خصوصی چشمے پہن کر سورج گرہن دیکھا

امریکا کی مختلف ریاستوں میں سورج گرہن کے مناظر کو عوام نے خصوصی چشمے پہن کر دیکھا۔اگرچہ عوام نے صرف 80 فیصد سے زیادہ کوریج کے ساتھ مکمل ’’رنگ آف فائر‘‘ نہیں دیکھا، تاہم یہ ایک شاندار نظارہ تھا۔ سورج گرہن امریکا میں دوپہر 12 بجکر 13 منٹ…

پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے مایوس کیا، بھارتی شائقین

بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آنے والے شائقین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے مایوس کیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم وہ تھی ہی نہیں جو ہونی چاہیے…

برطانیہ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لندن سمیت کئی شہروں میں لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کئی مقامات پر مظاہرے کئے گئے۔برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ اور پیکاڈلی سرکس سمیت کئی مقامات کی فضا نعروں…

گلگت، موٹر سائیکل سوار 2 سیاح نالے میں گر کر جاں بحق

گلگت میں دو موٹر سائیکل سوار سیاح نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق حادثہ نلتر بالا کے قریب پیش آیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں سے ایک سیاح کا تعلق کراچی اور دوسرے کا فیصل آباد سے ہے۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے ریسکیو…