جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں موجود ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے

بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں، جبکہ کچھ کھلاڑی بنگلادیش کے میچ کے بعد دستخط کریں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں اتوار کو کولکتا…

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے مرکزی ممالک نے اگر سپلائی کم کر دی تو 1970 کی دہائی والی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔…

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے تلمبہ میں ادا کردی گئی ہے، طارق جمیل نے اپنے بیٹےکی نماز جنازہ پڑھائی۔بعد ازاں عاصم جمیل کی تدفین مقامی مسجد کے احاطہ میں کردی گئی۔آرپی او ملتان کیپٹن (ر) سہیل کا کہنا…

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق نارتھ کراچی کا رہائشی 22 سال کا محمد ارسل 27 اکتوبر سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق محمد ارسل کے پی سی آر ٹیسٹ میں…

حماس اور القسام بریگیڈ کی نئی حکمت عملی، جس سے سوشل میڈیا پر اس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں لاکھوں کا…

حماس اور القسام بریگیڈ کی نئی حکمت عملی، جس سے سوشل میڈیا پر اس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلحماس کے جنگجوؤں نے 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔ اس حیران کر دینے والے حملے…

تمام رجسٹرڈ غیر ملکی انخلاء کے دائرہ کار میں نہیں آتے: دفترِ خارجہ

ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا جبکہ تمام رجسٹرڈ غیر ملکی اس کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا…

سینیٹ: غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کیخلاف قرارداد منظور

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے ایوانِ بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں غزہ اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔سینیٹ کے اجلاس میں قائدِ ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوانِ بالا میں فلسطین پر…

بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز نے 5 ہزار سے زیادہ شہریوں کو قتل کیا: سرفراز بگٹی

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز ہیں اور ان کی سربراہی کون کرتا ہے، بلوچستان میں ٹیچرز، ڈاکٹرز، نائی اور دھوبیوں کو قتل کیا گیا، ان ڈیتھ اسکواڈز نے 5 ہزار سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا ہے۔بی…

پرویز الہٰی کو 14 روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی ضلع کچہری نے سابق وزیرِ اعلیٰ و رہنما پی ٹی آئی پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔پرویز الہٰی کو…

غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق تک مزید بچوں کی جانیں جائینگی، سیو دی چلڈرن

بچوں کے تحفظ و حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے اہلکار کا کہنا ہے کہ جب تک جنگ بندی پر اتفاق نہیں ہوتا غزہ میں مزید بچوں کی جانیں جائیں گی۔سیو دی چلڈرن کے عالمی میڈیا منیجر برائے مشرقِ وسطیٰ و شمالی افریقہ نے میڈیا…

پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں: جرمن سفیر الفریڈ گرناس

جرمن سفیر الفریڈ گرناس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی جانب سے پاکستان اور جرمنی کے تعلقات پر ایک تقرب کا انعقاد کیا گیا۔جرمن سفیر الفریڈ گرناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ1951ء…

شوگر ملز کی درخواست پر سماعت 7 نومبر تک ملتوی

چینی کی قیمت کین کمشنر کی جانب سے مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وکلاء کو مزید دلائل کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل…

منصوبے کے مطابق غزہ میں آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیل کے چیف ملٹری ترجمان ڈینیل ہاگری کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز منصوبے کے مطابق آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈینیل ہاگری نے اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے 24 گھنٹوں میں غزہ کے…

بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول ہیں، ایڈین گارڈنز کا گراؤنڈ اسٹاف بابر اعظم کا مداح نکلا۔ بابر اعظم میدان میں وکٹ دیکھنے پہنچے تو گراؤنڈ اسٹاف نے ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ پریکٹس دیکھنے آنے والے فینز بھی…

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا، ذرائع

نگراں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور…

چیف الیکشن کمشنر انتخابات کی تاریخ دبا کر بیٹھے ہیں، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کی تاریخ کو دبا کر بیٹھے ہیں۔لاہور میں عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کس حیثیت سے بجٹ…

پیپلز پارٹی کو اگر تکلیف تھی تو پھر ہمارا ساتھ کیوں دیا، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت نے مشکل فیصلے کیے تھے، اسی وجہ سے نگراں حکومت ریلیف دینے کے قابل ہوئی، پیپلز پارٹی کو اگر اتنی تکلیف تھی تو ساتھ کیوں دیا۔کراچی میں پریس…

ورلڈکپ: سری لنکا کا افغانستان کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کےلیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پونے میں کھیلے جارہے ایونٹ کے اس اہم میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔  سری لنکا کی جانب سے…

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے اپنے بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ…

غزہ پر حملے اور جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی مستقبل کی حکمت عملی کیا ہو گی؟

غزہ پر حملے اور جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی مستقبل کی حکمت عملی کیا ہو گی؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امورایک گھنٹہ قبلاسرائیل کے وزیراعظم بینیامن نتن یاہو نے مشرق وسطیٰ کو تبدیل کرنے