پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کیا کر دیا۔عدالت نے پولیس کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 154 کے تحت قانون کے مطابق درخواست…
گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے: امتیاز شیخ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل158کےتحت گیس کی منصفانہ تقسیم وفاق کی ذمے داری ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیس کی…
آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ملک کی معاشی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے، آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے لاہور انسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے پہلے…
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کر دی۔بشریٰ بی بی اپنے وکیل نعیم پنجوتھا کے ہمراہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو…
افغان خاندان کا انخلا کے نوٹس کیخلاف عدالت سے رجوع
جہلم کے رہائشی افغان خاندان نے انخلا کے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے افغان شہری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف غیرقانونی…
واٹس ایپ صارفین نئی جعلسازی سے ہوجائیں ہوشیار!
سِنگاپور: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔
فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر…
9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 کیسںز کی سماعت آج ساڑھے 11 بجے مقرر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 9 مئی واقعات سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 کیسںز کی سماعت ساڑھے 11 بجے مقرر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت بھی ساڑھے 11 بجے مقرر کی گئی ہے۔جج…
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے کا ہو گیا
آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں چند پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے کے اضافے سے 281 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 95 پیسے کا تھا۔پاکستان…
کراچی سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئےکوششیں تیز کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی)، پی…
پی آئی اے کا کراچی کوئٹہ شیڈول 8 دن بعد بحال، 23 پروازیں منسوخ
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے، 8 دن بعد کراچی کوئٹہ شیڈول بحال کر دیا گیا۔ پرواز پی کے 310 صبح 10 بجے کی بجائے دن 2 بجے روانہ ہو گی۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مقامی اور بین الاقوامی 23 پروازیں منسوخ…
پالتو کتے نے مالک کو حملہ آوروں سے کیسے بچایا؟
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پالتو کتے نے مالک کو حملہ آوروں سے بچا لیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک پالتو کتے کے ساتھ چہل قدمی کر رہا ہے کہ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد گزرتے ہیں اور اس شخص کو…
ہمیں افسوس ہے کہ یہ ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں، علیمہ خان
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ یہ ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں۔لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ خواتین تھانے میں شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں ان…
مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جا چکی ہے۔انہوں نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی ہے۔اسد عمر نے مزید…
رہنما PTI ارباب شیر علی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
بجلی چوری کرنے پر پشاور میں تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے ارباب شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ارباب شیر علی کے سرونٹ کوارٹر کو غیر قانونی کنکشن سے بجلی فراہم کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ملک بھر میں بجلی…
غیر قانونی مقیم افراد کا انخلاء، آئی جی پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے حوالے سے آئی جی پنجاب عثمان انور کی زیرِ صدارت سینٹرل پولیس آفس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کا اجلاس ہوا۔پنجاب کے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت…
نگراں وزیرِ اعظم و وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، اندرونی کہانی
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نگراں وزیرِ اعظم اور نگراں وزیرِ اعلیٰ نے اتفاق کیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی تاریخ پر…
غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے، یونیسیف
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے۔یونیسیف کے مطابق غزہ میں ہر روز 420 سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔دوسری جانب صحافیوں کی عالمی…
گوجرانوالہ: شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو آگ لگا دی
صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے رہائشی شخص نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق واقعہ بہلول چک میں 2 روز قبل پیش آیا تھا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون تشویش ناک حالت میں لاہور اسپتال میں زیر علاج…
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے، دہلی پہلے نمبر پر
لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے۔لاہور کی فضا میں آلودگی 313 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان کا سب سے بڑا شہر، معاشی حب کراچی…
گیس کی قیمتیں سب کیلئے نہیں بڑھیں: مصدق ملک
مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھیں۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی فروخت نہیں کر سکتا، گیس تو مہنگی ہو گی۔مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فرٹیلائزر کے کارخانوں کو ابھی…