جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لبنان کی سرحد پر اسرائیلی حملے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے، لبنانی وزیر خارجہ

لبنان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنانی سرحد پر اسرائیلی حملے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے، لبنان کی جنوبی سرحد پر اسرائیلی بمباری سے 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔جنوبی لبنان کی سرحد پر اسرائیلی حملوں پر لبنان کے وزیر خارجہ عبداللّٰہ بو حبیب…

بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ فینز کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں

بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جب ٹریننگ کے بعد واپس جانے لگے تو سیلفیاں لینے والوں کا رش لگ گیا۔کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے شائقین کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اُن کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔اس موقع پر…

غزہ میں شہریوں کی جبری بے دخلی عملاً شروع ہوچکی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون برائے انسانی امور ایزلی برانڈز کریس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شہریوں کی جبری بے دخلی عملاً شروع ہوچکی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل کے معاون نے نیویارک میں  خطاب کے دوران کہا کہ غزہ کی…

رفح کراسنگ: غزہ کے باشندوں کے لیے ’فرار کا واحد راستہ‘ مگر مصر اس سرحدی گزرگاہ کو کیوں نہیں کھول…

رفح کراسنگ: غزہ کے باشندوں کے لیے ’فرار کا واحد راستہ‘ مگر مصر اس سرحدی گزرگاہ کو کیوں نہیں کھول رہا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرفح کراسنگ پر اس وقت ہزاروں افراد موجود ہیں جو اس سرحدی گزرگاہ کے کھلنے کے منتظر ہیں2 گھنٹے…

انسانی کھوپڑی پر رسومات کی مدد سے امیر بننے کی خواہش: 5 ملزمان کو 12 سال قید کی سزا

انسانی کھوپڑی پر رسومات کی مدد سے امیر بننے کی خواہش: 5 ملزمان کو 12 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گلوریا آرادیعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلافریقی ملک نائیجیریا میں پانچ افراد کو قبر سے انسانی کھوپڑی

ہیئر ڈریسر ڈینیل نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

ملیے ہیئر ڈریسر ڈینیل سے جنہوں نے ناصرف ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کے ساتھ کرکٹ کھیلی بلکہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق کپتان یونس خان کو بھی بالنگ کی اور اب وہ کھلاڑیوں کا اسٹائل نکھارتے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی ورلڈ…

نگراں وزیرِ اعظم کی دورۂ چین پر کینیا اور سری لنکا کے صدور سے ملاقاتیں

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی دورۂ چین پر کینیا اور سرلنکا کے صدور سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔انوار الحق کاکڑ اور کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم روٹو کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کی پاکستان…

برسلز، دانش عرفان قوال نے میگا صوفی قوالی نائٹ میں سماء باندھ دیا

پاکستان پریس کلب برسلز کی جانب سے میگا صوفی قوالی نائٹ میں پاکستان کے نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ دانش عرفان ہمنوا قوال نے یورپ کے ٹور کے دوران یورپی دارالحکومت برسلز میں اپنی آواز کے سحر سے سماء باندھ دیا۔دانش عرفان اور ہمنوا واجد خان…

خضدار: دستی بم پھٹنے سے 1 بچہ جاں بحق، 3 زخمی

خضدار میں وڈھ کے علاقے زرچین میں دستی بم پھٹنے سے 1 بچہ جاں بحق جبکہ 3 بچے زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمی بچوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقامی مدرسے کے طلباء کو راستے میں دستی بم پڑا ہوا ملا، بچے اس سے…

ریڈیو پاکستان جلانے کا کیس: 6 ملزمان کی ضمانت کی توثیق

پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ریڈیو پاکستان میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پی ٹی آئی کے سابق اراکینِ اسمبلی اور کارکنوں کی ضمانت کی توثیق کر دی۔عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق اراکین اسمبلی  آصف خان، فضل الہی اور…

کمبوڈیا کو ہراکر پاکستان پہلی بار فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا

پاکستان فٹ بال میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار قومی ٹیم نے فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر ز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سلسلے میں پہلے راؤنڈ کا دوسرا لیگ پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان جناح اسٹیڈیم اسلام…

عرفان صدیقی کا منفی قیاس آرائیاں کرنے والوں کو انتظار کرنے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے منفی قیاس آرائیاں کرنے والوں کو تھوڑا انتظار کرنے کا مشورہ دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ منفی قیاس آرائیاں کرنے والے تھوڑا انتظار کرلیں، نواز شریف نے ہمیشہ قانون کی…

کراچی: دستی بم حملے میں زخمی ہونے والی بچی دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ شب دستی بم حملے میں زخمی ہونے والی بچی اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 10سالہ عتیقہ کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ ابتدائی شواہد سے لگتا ہے دھماکا کریکر پھینکنے سے…

کلیم اللّٰہ نے کمبوڈیا کیخلاف کامیابی کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستان کے اسٹار فٹبالر کلیم اللّٰہ نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان کی کمبوڈیا کے خلاف کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کا پہلے کمبوڈیا میں میچ ڈرا کرنا اور اب اپنے ملک میں فتح حاصل کرنا خوشی کی بات…

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔پیر تا جمعہ ایک بجے سے ایک بجکر 30 منٹ تک…

پی ٹی آئی قیادت سے نگراں حکومت سے رابطہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کا نگراں حکومت کی طرف سے رابطہ کیا ہے، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی، اس موقع پر انتخابات میں…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 200 پوائنٹس کم ہوکر 49 ہزار 531 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 50 ہزار بھی ہوا، لیکن کاروباری دن کے اختتام پر 200 پوائنٹس منفی رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر 200 پوائنٹس کم ہوکر 49 ہزار 531 ہے۔ کاروبار دن…

حماس کا مقابلہ کر کے اپنے علاقے کو بچانے والے سابق فوجی جو اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے کے خلاف ہیں

حماس کا مقابلہ کر کے اپنے علاقے کو بچانے والے سابق فوجی جو اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے کے خلاف ہیں،تصویر کا ذریعہNIR AMمضمون کی تفصیلمصنف, ڈین جونسز عہدہ, بی بی سی نیوز، تل ابیب44 منٹ قبلسات اکتوبر کی صبح حماس کے عسکریت پسندوں نے اسرائیل

75 روپے کا نیلا یا قابل استعمال یا سبز نوٹ؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کے نیلے اور سبز نوٹوں سے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے دونوں کو لین دین میں قابل استعمال قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ 75 روپے کے…

آئین میں دیے حقوق کی فراہمی حکومت کی ذمے داری ہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہر شہری کو آئین میں دیے گئے حقوق کی فراہمی حکومت کی ذمے داری ہے۔کامران خان ٹیسوری سے نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی۔ترجمان گورنر سندھ نے بتایا ہے کہ…