جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں، 36 دن کا انتظار

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر گیا تاہم اب بھی مزید 5 دن بعد پتا چلے گا پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی یا نہیں۔ورلڈ کپ کے اختتامی لمحات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں تو کئی ٹیموں کے سیمی فائنل میں جانے…

جیف بیزوس کے نئے گھر کے بارے میں دلچسپ حقائق

معروف امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون کے بانی جیف بیزوس بہت جلد سیئٹل سے میامی منتقل ہونے والے ہیں۔جیف بیزوس کی سیئٹل سے میامی میں منتقلی کی خبر سامنے آنے کے بعد کافی لوگ ان کے نئے گھر کے بارے میں جاننے کے لیے بہت پُرجوش ہیں۔اس…

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اپنے دم پر الیکشن لڑے گی، ظاہر شاہ طورو

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے دم پر الیکشن لڑے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ پی ٹی آئی صوبے میں آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد کا ارادہ نہیں رکھتی۔انہوں نے…

مزید 7135 غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے

غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330…

کوئٹہ: 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار

کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے۔ 8 میں سے سات افراد کو تشویش ناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔کوئٹہ کے سول اسپتال، شیخ زید اسپتال اور فاطمہ جناح…

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔شہر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 120 سے بڑھ کر 160 روپے ہو گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آلو کی قیمت 20…

شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی

شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی اور فلسطینیوں کو آج جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کے لیے 4 گھنٹے کی مہلت کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے بھی محفوظ قرار دیے گئے روٹ پر اسرائیل کئی قافلوں کو نشانہ بنا چکا ہے جبکہ رات…

اسرائیلی فوج کا غزہ پر رات کو فضائی حملہ، 30 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کو بڑا فضائی حملہ کردیا، المغازی کیمپ پر حملے میں 30 افراد شہید ہوگئے۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے الفخورا اسکول پر…

اسرائیلی فوج کا غزہ پر رات کو فضائی حملہ، 30 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کو بڑا فضائی حملہ کردیا، المغازی کیمپ پر حملے میں 30 افراد شہید ہوگئے۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے الفخورا اسکول پر…

اسرائیل حماس جنگ میں ’وقفے‘ پر پیش رفت ہوئی ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفہ‘ حاصل کرنے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔کراچیحماس کی قیادت کے…

حماس چیف کو تلاش کرکے ختم کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا ہے کہ حماس چیف يحيىٰ السنوار (Yahya Sinwar) کو تلاش کرکے ختم کردیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے حماس بریگیڈز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ حماس کے…

پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں روشن

کیویز کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں بھی روشن ہوگئی ہیں۔پاکستان کو اپنا آخری میچ لازمی جیتنا ہے لیکن اس سے پہلے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ ہے۔9 نومبر کو سری لنکا جیتے یا پھر بارش کے باعث میچ ختم ہوجائے…

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور…

کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری

کراچی میں 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔پولنگ کا عمل صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، ضلع جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں جبکہ ضلع ملیر اور…

ہیمبرگ، مسلح شخص کے داخل ہونے پر ایئرپورٹ بند، پروازیں منسوخ

جرمن شہر ہیمبرگ کے ایئرپورٹ میں مسلح شخص کے داخل ہونے کے بعد ایئرپورٹ کو بند کرکے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق ہفتہ کی شام ایک مسلح شخص تیز رفتار گاڑی کے ساتھ ایئرپورٹ کے ممنوعہ سیکیورٹی ایریا میں داخل ہوا تو…

سوچا بھی نہ تھا 400 رن بنا کر ہاریں گے، کین ولیم سن

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچا بھی نہ تھا کہ 400 رن بنا کر ہاریں گے۔بنگلور میں ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد کین ولیم سن نے کہا کہ پاکستانی…

سربراہ پاک فضائیہ کا میانوالی ایئربیس کا دورہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا اور دراندازی کی بہیمانہ کوشش بروقت ناکام بنانے پر اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا…

علی امین گنڈاپور کی اسد قیصر کی گرفتاری کی مذمت، رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈاپور نے اسد قیصر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کیا الیکشن سے پہلے ایسی کارروائیاں دھاندلی نہیں؟ انہوں نے کہا کہ…

غزہ میں اسرائیل نے 900 کلو کے دو بم گرائے

برطانوی اخبار دی گارجین نے اسرائیلی فوج کی بمباری سے متعلق  انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فضائیہ نے 900 کلو گرام کے دو بم گرائے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل نے منگل کو ہونے والے حملے میں دوسرا سب سے بڑا بم…

ورلڈکپ: آسٹریلیا سے بھی شکست، انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہوگئی۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ…