راولپنڈی: اڈیالہ جیل کی بجلی بحال کردی گئی، جیل انتظامیہ
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف میں 10 گھنٹے بعد بجلی بحال کردی گئی۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) حکام کے مطابق 132 کے وی ٹرانسمشن لائن پر کام کے باعث علاقے میں بجلی کی سپلائی معطل رہی۔اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک…
غزہ میں جنگ: برطانوی و جرمن حکومت کے لہجوں میں تبدیلی، جنگ بندی کی حمایت
اسرائیل غزہ جنگ سے متعلق برطانوی اور جرمن حکومت کے لہجوں میں تبدیلی آگئی ہے۔ برطانوی اور جرمن وزرائے خارجہ نے غزہ میں پائیدار جنگ بندی کا مشترکہ مطالبہ کر دیا ہے۔سنڈے ٹائمز میں شائع مشترکہ کالم میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اور…
لندن کی وہ ٹرین سروس جس میں صرف میّتیں اور ان کے ورثا سفر کرتے تھے
لندن کی وہ ٹرین سروس جس میں صرف میّتیں اور ان کے ورثا سفر کرتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیل عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلنومبر 1854 میں برطانیہ کی ایک ٹرین نے اپنا پہلا سفر وسطی لندن کے واٹر لو ریلوے سٹیشن!-->…
’مصری ممّیاں اور سونے کے سکے‘: ٹائٹینک سے متعلق وہ پانچ غلط فہمیاں جن پر ایک زمانہ یقین کرتا رہا
’مصری ممّیاں اور سونے کے سکے‘: ٹائٹینک سے متعلق وہ پانچ غلط فہمیاں جن پر ایک زمانہ یقین کرتا رہا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلٹائی ٹینک پر سوار تمام مسافر اس رات گہری نیند سو رہے تھے جب یہ جہاز بحر اوقیانوس میں ایک آئس برگ سے…
فیصل آباد: پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی
فیصل آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد فیصل آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے کم کردیے گئے ہیں۔ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نگراں وزیراعلیٰ…
محمد علی درانی کا دہشتگروں کے پاس جدید امریکی اسلحے کی تحقیقات کا مطالبہ
سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کروائی جائیں پاکستان کےخلاف دہشتگردوں کے پاس جدید ترین امریکی اسلحہ کہاں سے آیا اور آرہا ہے؟اپنے بیان میں محمد علی درانی نے کہا کہ امریکی اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی…
لاہور: فائرنگ سے زخمی طالبہ کو 21 دن بعد بھی ہوش نہ آسکا
لاہور میں کالج بس پر فائرنگ کے واقعے میں جنرل اسپتال میں زیر علاج زخمی طالبہ کو 21 دن بعد بھی ہوش نہ آسکا۔ طالبہ کے بھائی ارسلان کے کہنا ہے کہ عائشہ کے سر میں گولی لگی جو دماغ میں موجود ہے، ڈاکٹر کہتے ہیں جس جگہ گولی موجود ہے اسکی ابھی…
بھارتی تاجر بیوی کو طلاق دینے پر دولت سے محروم ہوسکتا ہے، رپورٹ
بھارتی ارب پتی تاجر گوتم سنگھانیہ کو بیوی کو طلاق دینے کی صورت میں اپنی دولت سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوتم سنگھانیہ اور انکی اہلیہ نواز مودی دونوں اپنی ’پبلک لسٹڈ‘ کمپنی ریمنڈ گروپ کے بورڈ ممبر ہیں۔…
بنگلادیش نے انڈر19 ایشیاکپ پہلی بار اپنے نام کرلیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ بنگلادیش نے پہلی بار اپنے نام کرلیا۔دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بنگلادیش انڈر19 ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 195 رنز سے ہرادیا۔بنگلادیشی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8…
پاکستان ڈربی 2024 کو منفرد انداز سے منعقد کرنے کا فیصلہ
پاکستان ڈربی 2024 کو منفرد انداز سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ لاہور ریس کلب کے 100 سال مکمل ہونے پر پاکستان کی سب سے بڑی ریس کا یادگار بنایا جائے گا۔ 62 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔لاہور میں پریس…
غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات
غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امورایک گھنٹہ قبلاسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف)!-->…
آسٹریلیا: 10 ہزار ڈونٹس سے بھری وین چوری کرنے والی خاتون گرفتار
آسٹریلیا میں ایک خاتون نے 10 ہزار کرسپی کریم ڈونٹس سے بھری ایک ڈیلیوری وین چوری کرلی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 10 ہزار ڈونٹس سے بھری ڈیلیوری وین چوری کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی پولیس نے…
ایلون مسک اٹلی کی کم شرح پیدائش سے ناخوش کیوں؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اٹلی کی کم شرح پیدائش سے ناخوش ہیں۔ایلون مسک نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی برادرز آف اٹیلیئن پارٹی کی جانب سے منعقد کی گئی ایک تقریب کے دوران مہاجرین کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے کہا کہ…
ملک بھر میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع
ملک بھر میں ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) کی ٹریننگ شروع ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 859 ریٹرننگ آفیسرز اور 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔الیکشن کمیشن کے سینئر افسران ٹریننگ دے رہے…
سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگِ میل آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں…
کراچی میں آدھے سے زیادہ ٹریفک سگنلز خراب ہونے کا انکشاف
کراچی میں آدھے سے زیادہ ٹریفک سگنلز کے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں کراچی کے ٹریفک مسائل اور ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اجلاس ہوا۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں…
لاہور میں تجاوزات ختم کرنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت
پنجاب حکومت نے لاہور میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایس پیز کو متعلقہ علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ محسن نقوی نے خبردار کر دیا کہ مہلت کے بعد لاہور…
اڈیالہ جیل کی بجلی معطل
ٹرانسمیشن لائن کی مینٹیننس کے سلسلے میں آئیسکو کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی۔بجلی کا متبادل نظام نہ ہونے سے قیدیوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ جیل کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق جیل میں صرف 2 جنریٹر…
آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنیکی ہدایت
سابق صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق سابق صدر نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کی۔آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دیتے…
پنجاب: ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے آج رات تک کی ڈیڈ لائن
ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو آج رات تک کرایوں میں کمی کی ڈیڈ لائن دے دی۔آج رات تک کرائے کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ…