جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فلسطین کے معاملے پر امریکا کی جانب سے ایک بار پھر دہرے رویے کا اظہار

امریکا نے ایک بار پھر ایک جانب غزہ کے فلسطینیوں کے تحفظ کی بات کی، تو دوسری جانب غزہ پر حملہ آور اسرائیل کو اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مل کر…

نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شفاف انتخابات کیلئے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست پر کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کل دن ایک بجے درخواست کی سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔الیکشن کمیشن آف…

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں بمباری، مزید 169فلسطینی شہید

غزہ : جبالیہ کیمپ،نصیرت کیمپ ، صابرہ، شیخ رضوان اور ریمال پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 10افراد سمیت مزید 169فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوگئے،صیہونی افواج نے خان یونس میں کیے گئے تازہ…

ایران میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی 70 فیصد تک معطل، اسرائیلی گروپ پر سائبر حملے کا الزام

ایران میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی 70 فیصد تک معطل، اسرائیلی گروپ پر سائبر حملے کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Images31 منٹ قبلایران میں دارالحکومت تہران سمیت ملک کے بعض صوبوں میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ ایران کے مقامی…

پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارک باد، دورہ نیوزی لینڈ کامیابی پر مکمل کیا، ذکاء اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح پر پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں ذکاء اشرف نے کہا کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ ایک روزہ میچ جیتا…

ایل این جی معاہدے پر عدم عملدرآمد: عالمی عدالت میں پاکستانی درخواست آئندہ ماہ لگنے کا امکان

معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے کے معاملے پر پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے، غیر ملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی نہیں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق ایل این جی نہ…

ایئرپورٹس پر ججز اور بیگمات کی جسمانی تلاشی سے متعلق خط پر سپریم کورٹ کی وضاحت

سپریم کورٹ نے ایئرپورٹس پر ججز اور بیگمات کی جسمانی تلاشی سے متعلق خط پر وضاحت جاری کی ہے۔سپریم کورٹ نے سیکریٹری ایوی ایشن اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو خط لکھ دیا، جبکہ عدالت عظمیٰ نے وضاحت کیلئے ایوی ایشن کو درج…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔ بھل صفائی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹریز آب پاشی، زراعت اور مائنز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نگراں…

سلیکشن کمیٹی کیلئے ٹی20 اسکواڈ میں مڈل آرڈر بیٹرز کا انتخاب درد سر بن گیا

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کےلیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کےلیے مڈل آرڈر بیٹرز کا انتخاب درد سر بن گیا ہے۔سابق کپتان شعیب ملک سلیکشن کمیٹی کے پلان میں شامل نہیں ہیں۔قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کل…

حکمت نساء، قبائلی اضلاع کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون سافٹ ویئر انجینئر

پاراچنار کی حکمت نساء آسٹریلیا سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے قبائلی اضلاع کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون سافٹ ویئر انجینئر قرار پائیں۔31 سالہ حکمت نساء نے ابتدائی تعلیم اور میٹرک پاراچنار کے سرکاری اسکول سے مکمل کیا اور بے نظیر ڈگری کالج پاراچنار سے…

چرچ میں 2 اسرائیلی خواتین کی ہلاکت، اٹلی کی صہیونی کارروائیوں کی مذمت

صہیونی فوج کی غزہ کے چرچ میں 2 اسرائیلی خواتین کو ہلاک کرنےکے معاملے پر پوپ فرانسس کے بعد اٹلی نے بھی اسرائیلی کارروائیوں پر تنقید کی ہے۔ روم سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اسنائپرز نے چرچ میں دو خواتین کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا تھا۔ …

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔چیئرمین…

16سال سندھ پر حکمراں جماعت پانی بھی نہ دے سکی، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ 16 سال سندھ پر حکمران رہنے والی جماعت عوام کو پینے کا پانی بھی نہ دے سکی۔ کراچی کی تعمیر اور ترقی کیلئے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔کراچی میں اے این پی ضلع شرقی کی…

عبدالفتاح السیسی دوبارہ مصر کے صدر منتخب

مصری الیکشن اتھارٹی نے صدارتی انتخابات برائے 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔ الیکشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق عبدالفتاح السیسی نے 89.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ صدارتی…

وہاب ریاض نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 ٹیم کا اعلان کل کریں گے

قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کل کریں گے۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی زیر صدارت قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے  کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں…

آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں بولنگ کا ہے، اظہر علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں، بولنگ کا ہے، ٹیسٹ میچ اُسے ہرانے کےلیے میچ میں 20 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ضروری ہے۔کراچی میں جیو نیوز کو انٹرویو میں اظہر علی نے کہا کہ کافی عرصہ…

حکومت کو ابتدائی 5 ماہ میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران حکومت کو 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی جو بجٹ میں مقرر کردہ ہدف کا 24 فیصد ہے۔ رواں مالی سال کے دوران 17 ارب 61 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ ہدف تھا۔اقتصای امور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ…

ریاض میں پہلی عالمی لیبر مارکیٹ کانفرنس، جواد سہراب ملک نے پاکستان کی نمائندگی کی

سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں پہلی عالمی لیبر مارکیٹ کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی نگراں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی جواد سہراب ملک نے کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا…