جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی پولیس کا سابق اہلکار 7 سال بعد بازیاب

راولپنڈی پولیس کا لاپتہ سابق پولیس اہلکار 7 سال بعد بازیاب کرالیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق راولپنڈی سابق پولیس کا اہلکار مستقیم خالد 2016ء میں لاپتہ ہوا تھا، ایک گینگ نے اغوا کرنے کے بعد اُس کی ٹانگ توڑ دی تھی۔پولیس حکام کے مطابق اغوا کار…

کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسلام آباد سے وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ سے سیوریج کے پانی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق لوگوں کی نقل مکانی کے باعث پولیو…

اقوام متحدہ: بین المذاہب و بین الثقافتی مذاکرات کی ترویج کیلئے قرارداد منظور

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بین المذاہب و بین الثقافتی مذاکرات کی ترویج کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرارداد پاکستان اور فلپائن نے اسپانسر کی تھی، جسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ترجمان…

غیرملکی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، بحفاظت لینڈنگ

دوحہ سے کراچی آنے والے غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم طیارے کو باحفاظت لینڈ کروا دیا گیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق لینڈنگ کرتے وقت طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ طیارے کے انجن نمبر ایک سے ٹکرایا۔ ایئرلائن ذرائع کے…

انتخابات کا التوا نہیں چاہتے، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملنا چاہیے، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر وکیل خامد خان نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کا التوا نہیں چاہتے، پارٹی کو بلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا…

گجرات : پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

گجرات سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اور صوبائی اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اور ایم پی اے چوہدری ارشد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان…

انسانی حقوق کی آڑ میں تشدد کا جواز دینا قابل قبول نہیں، نگراں وزیراعظم

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تشدد کو جواز کے طور پر بتا کر اسے انسانی حقوق کا عنوان دے دینا کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہوگا۔ بلوچستان کے دارالحکومت میں طلبہ سے گفتگو…

جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اپنا منشور ہے، ہم الیکشن میں اپنا پروگرام لے کر جائیں…

فیض آباد دھرنا کمیشن: لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے لیے سولنامہ تیار

فیض آباد دھرنا کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے لیے سولنامہ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق کمیشن رواں ہفتے کے آخر تک فیض حمید کو اگلے ہفتے طلبی کا نوٹس جاری کرسکتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کمیشن میں آئی بی افسر ساجد کیانی نے بیان ریکارڈ…

ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔آڈیو میں ذکاء اشرف نامعلوم فرد اور نامعلوم خاتون سے گفتگو کررہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ذکاء اشرف کھلاڑیوں کے بارے میں بتار ہے ہیں…

بلاول بھٹو نے پنجاب میں جلد انٹری دینے کا عندیہ دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور اور پنجاب میں جلد انٹری دینے کا عندیہ دیدیا۔صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے استفسار کیا کہ سندھ اور کوئٹہ کے بعد لاہور اور پنجاب فتح کرنے کب آرہے ہیں؟اس پر پی پی چیئرمین نے…

نہاتے وقت الیکٹرک گیزر کا استعمال خطرناک ہے؟

کیا نہاتے وقت الیکٹرک گیزر کا استعمال خطرناک ہے؟ جیو فیکٹ حقائق سامنے لے آیا۔کیا نہانے کے دوران الیکٹرک گیزر استعمال کرنے سے کرنٹ لگنے کا خطرہ ہے؟سوشل میڈیا پر پھیلے اس دعوے کی تردید سامنے آگئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرک گیزر سے…

ہلکی ترین لائف سائز لینڈ روور ایس یو وی تیار

ایک جاپانی آرٹسٹ نے ہلکا ترین لائف سائز لینڈ روور ایس یو وی تیار کیا ہے۔ حال ہی میں یہ لینڈ روور جاپانی آرٹسٹ ماسومی یاما گوچی کے ساتھ مارکیٹ میں منفرد انداز میں آئی، یہ دراصل آئیکونک لینڈ روور 70 ایس یو وی کی واپسی کو منانے کا حصہ…

مجھے بچوں کو اٹھانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، عثمان ڈار

سینئر سیاستدان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مجھے بچوں کو اٹھانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، ٹیلی فون کالز کے ذریعے ہراساں کیا جارہا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عثمان ڈار نے کہا کہ میں سیالکوٹ میں ہی موجود ہوں، مجھے ٹیلی فو ن پر بچوں کو اٹھانے…

پہلے موقع ملا تو تیار نہیں تھا، اب میچور ہوگیا ہوں، صاحبزادہ فرحان

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کرنے والے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم میں نام آنے پر وہ پہلے سے زیادہ پُرجوش ہیں، پچھلی مرتبہ جب چانس ملا تو اس وقت وہ تیار نہ تھے لیکن اب ڈومیسٹک میں محنت کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کےلیے…

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن سے فرار کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن سے فرار کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں۔چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں ق لیگ سندھ کے عہدیداروں نے شرکت کی اور…

غزہ میں جلد پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں، برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اور فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کی منگل کو پیرس میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں جلد از جلد ایسی پائیدار جنگ بندی دیکھنا چاہتے ہیں، جس میں اسرائیل کو حماس سے کوئی…