جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میونسپل کمشنر نارتھ ناظم آباد عمار خان کیساتھ ڈکیتی کی واردات

میونسپل کمشنر نارتھ ناظم آباد، ضلع کراچی وسطی، عمار خان ڈکیتی کی واردات کا شکار ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان میونسپل کمشنر سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون کی لوکیشن پر پولیس ٹیمیں…

وزیراعظم کا ایران اور آذری صدور سے رابطہ، عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں عید کی مبارک دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو عید کی مبارک دی۔ انہوں نے ایران کی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار…

کراچی بھر میں آلائشوں کے کلکشن پوائنٹس سے صفائی کا عمل مکمل

کراچی بھر میں آلائشوں کے کلکشن پوائنٹس سے صفائی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری کے چاکیواڑہ روڈ پر کلیکشن پوائنٹ کی ویڈیو بھی شیئر کی۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ کلیکشن پوائنٹس کو صاف کرنے کے بعد چونے کا پاؤڈر چھڑکا…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیل جلد متوقع

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایک قدم مزید قریب آگئے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیل جلد متوقع ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت 2 ارب 60 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔  اسحاق ڈار نے کہا کہ…

قرآن پاک کی بےحرمتی جیسی حرکت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایسی گھٹیا اور نفرت انگیز اسلامو فوبک حرکتیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اس اسلام مخالف…

وزیراعظم کا اتحادی رہنماؤں، گورنرز، صدر آزاد کشمیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس کو فون، عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی رہنماؤں، گورنرز، صدر آزاد کشمیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کو ٹیلی فون پر عید کی مبارکباد…

حارث رؤف بقرعید پر قصائی بن گئے، ویڈیو شیئر کردی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصائی بن گئے، سوشل میڈیا پر انہوں نے قربانی کے جانور کے گوشت کی کٹائی کی ویڈیو شیئر کردی۔حارث رؤف نے گوشت کی کٹائی کی وڈیو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ جس میں انہیں…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا چمن جیل سے 17 قیدیوں کے فرار کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان نے چمن جیل پر حملے اور 17 قیدیوں کے فرار کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ چمن جیل میں سنگین مقدمات میں ملوث قیدیوں نے اہلکار پر حملہ کردیا تھا اور اسلحہ چھین کر جیل سے فرار ہوگئے تھے۔پولیس کے مطابق…

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی۔ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے، انکے بھائی عمر نے واقعے کی تصدیق کردی۔ماجد علی 2013 میں ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے رنر اپ رہے تھے جبکہ وہ ورلڈ 6 ریڈ چیمپئن شپ کے…

سابق رکن پنجاب اسمبلی حاجی شیخ محمد چوہان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

سابق رکن پنجاب اسمبلی حاجی شیخ محمد چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں حاجی شیخ محمد چوہان نے کہا کہ 13 سال سے تحریک انصاف کے ساتھ رفاقت رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے…

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، کمسن بچہ زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رشیدآباد میں فائرنگ سے زخمی تین افراد دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی جگہ سے 5 سال کے بچے کو بھی زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔پولیس حکام کے مطابق بچے کو سول اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔…

آصف زرداری اور بختاور بھٹو کی جانب سے اسپتال میں زیرعلاج بچوں میں رقم کی تقسیم

سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اسپتال میں زیر علاج بچوں میں رقم تقسیم کی گئی۔زرداری ہاؤس نواب شاہ کے ترجمان نے اسپتال میں زیرعلاج بچوں کے والدین کو رقم دی گئی۔اسپتال میں داخل مریض بچوں کے والدین کو فی…

ٹائٹینک کی سیاحت کے دوران تباہ ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیا

ٹائٹینک کی سیاحت کے لیے لوگوں کو زیر سمندر لیجانے کے دوران تباہ ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیا۔ سمندر کی تہہ سے نکالی گئی چیزوں میں آبدوز نما کا اگلا حصہ بھی شامل ہے جس سے بدقسمت سیاحوں کو ٹائٹینک کی باقیات کا نظارہ کرنا تھا۔ باقیات حادثے کے…

کینیڈا، جنگلات میں آگ سے امریکی ریاستیں متاثر

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے امریکا کی کئی ریاستوں میں ایک بار پھر دھویں کے گہرے بادل چھا گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مختلف ریاستوں کے کئی شہروں میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔امریکی ماہرین کے مطابق دھویں کی وجہ…

سُنت ابراہیمی ؑ کی پیروی تمام تاریکیوں کو ختم کرسکتی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سُنت ابراہیمی ؑ کی پیروی کرکے معاشرے کی تمام تاریکیوں کو ختم کیا جاسکتا ہے۔گورنر سندھ نے شہریوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ایسے افراد کو فراموش نہیں کرنا چاہئے جو…

جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، مسلح شخص ہلاک

سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسلح شخص اور ایک سیکیورٹی افسر مارا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قونصل خانے کے قریب ایک شخص نے گاڑی کھڑی کی اور ہاتھ میں اسلحہ لے کر باہر آیا.اس صورتحال سے…

مٹیاری: تیز رفتار کار نے سڑک کنارے کھڑے دو بچوں کو روند ڈالا، لاشیں اسپتال منتقل

مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر چھنڈن موری میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ مٹیاری سے موصولہ اطلاع کے مطابق دونوں بچے سڑک کنارے کھڑے تھے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔دوسری جانب مٹیاری…

وزیراعظم کا دورہ پارہ چنار، شہباز شریف اور آرمی چیف نے نماز عید جوانوں کے ساتھ ادا کی

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاک افغان سرحد پر پارہ چنار کا دورہ کیا۔وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے پاک افغان سرحد پر پارہ چنار میں افسروں اور جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم نے فتنہ فساد اور انتشار پیدا کرنے والی…

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں کھلے علاقوں میں پھیلانے سے گریز کیا جائے، ترجمان پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں کھلے علاقوں میں پھیلانے سے گریز کریں۔کراچی سے قومی ایئر لائن کے ترجمان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بالخصوص ایئر پورٹ کے اطراف آلائشیں پھیلانے…