جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف معاہدے سے روپے کی قدر میں عارضی بہتری کا امکان ہے: ماہرِ معاشیات محمد سہیل

ماہرِ معاشیات محمد سہیل کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بعد عارضی طور پر روپے کی قدر میں بہتری کا امکان ہے اور اسٹاک مارکیٹ پر بھی مثبت اثر پڑے گا۔ محمد سہیل نے کہا ہے کہ یہ پروگرام اس لیے اہمیت کا حامل کیونکہ اب تک غیر یقینی صورتِ حال تھی کہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہوا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ممکن ہوا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پیرس میں آئی ایم ایف قیادت سے 2 دنوں میں 3 ملاقاتیں اور رابطے ہوئے، وزیرِ اعظم کی پیرس…

آئی ایم ایف سے اچھی خبر آئی ہے، قوم کو ریلیف ملے گا: ظفر مسعود

صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اچھی خبر آئی ہے جس سے قوم کو ریلیف ملے گا۔ظفر مسعود نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے اسٹاف لیول معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پاکستان کو نہیں…

بھارت: آندھرا پردیش کی دوا فیکٹری میں دھماکا

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دوائیوں کی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ہلاک ہونے والے افراد…

لاہور: پولیس گاڑی کی سگنل توڑتے ہوئے کار کو ٹکر، اہلکار کا بیورو چیف ’جیو نیوز‘ رئیس انصاری پر تشدد

لاہور کے ڈیوس روڈ پر پولیس کی تیز رفتار گاڑی نے سگنل توڑتے ہوئے ایک کار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں کار الٹ گئی اور اس کے نیچے ایک موٹر سائیکل بھی دب گئی۔’جیو نیوز‘ لاہور کے بیورو چیف رئیس انصاری نے پولیس کی گاڑی کے ڈرائیور پولیس…

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کا یورو بانڈ مہنگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد پاکستان کا یورو بانڈ مہنگا ہو گیا۔اپریل 2024ء میں مدت پوری کرنے والے 1 ارب ڈالرز مالیت کے یورو بانڈ کا بھاؤ 16 سینٹ بڑھ کر 71 سینٹ ہو گیا۔ستمبر 2025ء میں مدت پوری کرنے والے 50 کروڑ ڈالرز…

گوگل نے چیٹ جی پی ٹی کے متبادل ’جیمینائی‘ اے آئی سسٹم کا اعلان کردیا

مینلوپارک: گوگل ڈیپ مائنڈ تجربہ گاہ نے ایک پروگرام پرتیزی سے کام شروع کردیا ہے جو اگرچیٹ جی پی ٹی سے بہتر نہیں تو اس کا متبادل ضرور ثابت ہوسکے گا۔ گوگل ڈیپ مائنڈ لیبارٹری نے نےاس اے آئی نظام کا نام، جیمینائی رکھا ہے جو کمپنی کے…

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے: شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائے قومی ٹیم کو ایونٹ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے۔شاداب خان نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرے میں بہت دباؤ ہوتا…

میکسیکو: شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات

میکسیکو میں شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو  کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات…

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔گوجرہ، چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔اسلام آباد، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے…

نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ نیلام

امریکا میں تیار کیا گیا نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ مہنگے داموں فروخت ہو گیا۔نیو یارک کی آرٹ اینڈ ایڈورٹائزنگ کمپنی ایم ایس سی ایچ ایف نے نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ایک مائیکرو اسکوپک بیگ ڈیزائن کیا ہے اور یہ بیگ ایک مشہور برانڈ،…

ورلڈ کپ سے قبل بھارت، آسٹریلیا ون ڈے سیریز طے

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز طے پا گئی۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز ایشیاء کپ کے بعد کھیلی جائے گی۔یہ ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے، جو…

ورلڈ کپ سے قبل بھارت، آسٹریلیا ون ڈے سیریز طے

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز طے پا گئی۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز ایشیاء کپ کے بعد کھیلی جائے گی۔یہ ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے، جو…

گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

گوجرانوالہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ چاروں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا…

بڑی اور مضبوط ٹانگوں والے باڈی بلڈر کبوتر کی ویڈیو وائرل

پھولے ہوئے سینے اور بڑی و مضبوط ٹانگوں والے باڈی بلڈر نما کبوتر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا اس عجیب و غریب کبوتر کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یقین نہیں آ…

کراچی: عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، مختلف مقامات پر کچرا اور آلائشیں موجود

شہرِ قائد کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف مقامات پر کچرے کے ڈھیر میں جانوروں کی آلائشیں موجود ہیں۔بیشتر مقامات پر قربانی کے جانوروں کی آلائشں اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ…

ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلئے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ نے بھارت کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی تیاری کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کریگ بریتھ ویٹ ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ویسٹ انڈیز کا اسکواڈ آج سے انٹیگوا میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔جیسن…

عیدِ قربان کا دوسرا روز، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

روشنیوں کے شہر کراچی میں آج 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کے…

ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف

بھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف ہو گئے۔بھارتی بولر روی چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند میچز غیر معمولی رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان…

آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

اسلام آباد: وزارت خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پُر امید ہے، پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے…