جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جون میں کتنی ترسیلاتِ زر آئیں؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ترسیلاتِ زر کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے جون 2023ء میں 2 ارب 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز پاکستان بھیجے، جون کی ورکرز ترسیلات مئی کے مقابلے 4 فیصد زائد…

جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔مسلم لیگ ن کے آفس کو جلانا اور عسکری ٹاور پر حملے سمیت دیگر مقدمات کی سماعت انسداد…

کشمور: ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن

کشمور کے کچے کے علاقے میں ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا جا رہا ہے۔ایس ایس پی عرفان سموں نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو گرا کر آگ لگا دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا…

نیب کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔نیب کے ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔قومی احتساب بیورو…

کراچی میں طوفانی بارشوں کے نقصان سے بچاؤ کیلئے دہائیوں پرانے نظام کو بروئے کار لانے کا فیصلہ

کراچی میں طوفانی بارشوں کے نقصان سے بچاؤ کے لیے دہائیوں پرانے نظام کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں کچھ نئی جدتیں بھی شامل کی جائیں گی۔اس منصوبے کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر ہزار کنوؤں کو ڈھونڈ نکالا گیا ہے جن میں بیشتر…

شیری رحمٰن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 9 مئی سب نے دیکھا، شواہد موجود ہیں جوثابت کرتے ہیں کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار…

پولیس پر حملوں کا کیس:جے آئی ٹی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

زمان پارک لاہور میں پولیس پر حملوں کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ کے…

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے برطرفی پر سی این این کیخلاف دعویٰ دائر کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے برطرفی پر سی این این کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا۔صائمہ محسن نے ایمپلائمنٹ ٹریبونل میں دائر مقدمے میں سی این این پر نسلی امتیاز برتنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔اس حوالے سے ایک بیان میں صائمہ محسن کا…

بھارتی پروفیسر اشوک سوائن کا اوورسیز سٹیزن کارڈ منسوخی کا حکم کالعدم قرار

نئی دلی ہائی کورٹ نے بھارتی پروفیسر اشوک سوائن کا اوورسیز سٹیزن کارڈ منسوخی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوئیڈن میں مقیم پروفیسر اشوک کا اوورسیز سٹیزن کارڈ حکومت نے منسوخ کیا تھا۔نئی دلی ہائی کورٹ نے حکومت کو 3 ہفتوں…

’ڈوبتے جہازوں کی ملکہ‘: وہ نرس جو تاریخ کے تین بڑے بحری جہاز حادثوں میں بچ نکلی

’ڈوبتے جہازوں کی ملکہ‘: وہ نرس جو تاریخ کے تین بڑے بحری جہاز حادثوں میں بچ نکلی،تصویر کا کیپشن’ڈوبتے جہازوں کی ملکہ‘ کے نام سے منسوب نرس وائلٹ جوزف2 گھنٹے قبلٹائی ٹینک ڈوب رہا تھا۔ سب سے پہلے خواتین اور بچوں کو لائف بوٹس میں ڈالا جا رہا…

پولیس کے شیخ رشید کے قریبی دوست قاسم شاہ کے گھر 2 چھاپے

راولپنڈی پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے قریبی دوست قاسم شاہ کے گھر 2 الگ الگ چھاپے مارے ہیں۔راولپنڈی پولیس نے پہلا چھاپہ ایئر پورٹ کے علاقے اور دوسرا لوئی بھیر کے علاقے میں مارا۔چھاپے کے دوران قاسم شاہ کے بیٹے سید عون کو…

دو دوستوں نے مختصر وقت میں 48 ریاست گھوم کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اگر کسی کو اچھا دوست مل جائے تو اسے زندگی مل جاتی ہے اور پھر دوست بھی ایسا جس کا شوق و مشغلہ آپ جیسا ہی ہو تو زندگی بھرپور گزرتی ہے۔ایسے ہی زندگی سے بھرپور اور ایک جیسی خواہشات کے مالک دو دوستوں نے صرف 38 گھنٹوں اور 13 منٹ میں 48 ریاست…

اٹلی کے سابق وزیراعظم اپنی گرل فرینڈ کیلئے کروڑوں کی دولت چھوڑ گئے

گزشتہ ماہ انتقال کرنے والے اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کے لیے کروڑوں کی دولت چھوڑ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی وصیت میں اپنی گرل فرینڈ مارٹا فاسینا کے لیے…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقلی،نوٹیفیکیشن جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون…

ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز کو چیلنج قرار دیدیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کو ایک چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز کے لیے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیانا بیگ نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ہماری…

آئی جی سندھ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو میری کوآرڈینیشن میں دیدیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو میری کوآرڈینیشن میں دے دیں۔یہ بات گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں…

دیواروں پر کندہ کیا گیا دنیا کا واحد قرآنی نسخہ کہاں ہے؟

دنیا کا واحد قرآنی نسخہ جو دیواروں پر کندہ کرکے نہ صرف محفوظ کیا گیا ہے بلکہ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا گیا ہے۔آرکیٹکچر اور تعمیراتی فن کا یہ عظیم نمونہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی ایک عظیم الشان مسجد میں موجود ہے، جس کی…

دیواروں پر کندہ کیا گیا دنیا کا واحد قرآنی نسخہ کہاں ہے؟

دنیا کا واحد قرآنی نسخہ جو دیواروں پر کندہ کرکے نہ صرف محفوظ کیا گیا ہے بلکہ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا گیا ہے۔آرکیٹکچر اور تعمیراتی فن کا یہ عظیم نمونہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی ایک عظیم الشان مسجد میں موجود ہے، جس کی…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونے لگا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔گزشتہ…

مون سون کا آغاز ہوتے ہی پاکستان میں ہیضے کے کیسز میں اضافہ

مون سون بارشوں کا آغاز ہوتے ہی پاکستان بھر میں ہیضے کے کیسز بڑھنے لگے۔وفاقی حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک لیبارٹری سے تصدیق شدہ ہیضے کے 75 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس سال ہیضے سے اب تک 43 افراد جاں…