جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق نئے اضافے سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 29 روپے 78 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔ اس سے…

لون ایپلی کیشن سے تنگ بھارتی نوجوان نے خودکشی کرلی

بھارتی شہر بنگلورو میں آن لائن ایپس کے ذریعے قرضہ لینے والے نوجوان نے قرض کی واپسی کے تقاضوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی، مرنے سے قبل اس نے اپنے والدین کے نام پر ایک خط بھی چھوڑا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے…

سری لنکا کیخلاف سیریز، بابر اعظم کیلئے نئے بلے تیار

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے نئے بلے تیار کرلیے گئے ہیں۔ بلے بنانے والی کمپنی نے بابر اعظم کےلیے بلوں کی تیاری کی خصوصی ویڈیو بھی جاری کردی۔ بتایا جارہا ہے کہ دنیا کے صف اول کے کھلاڑیوں میں سے ایک…

ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی کی تاریخ میں توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، ووٹ کے اخراج و منتقلی کیلئے درخواست دینے تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔اب شہری ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کیلئے 20 جولائی 2023 تک الیکشن کمیشن سے رجوع کرسکتے ہیں۔ترجمان الیکشن…

چیئرمین پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب میں جواب جمع کروا دیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں جواب جمع کروا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے…

عدلیہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پناہ گاہ بنی ہوئی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی پناہ گاہ بنی ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے اقتدار سے محرومی کے بعد پراکسی وار شروع کر رکھی…

پاکستان کو نئے پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔اپنے بیان…

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ، حمزہ کی مسلسل دوسری فتح

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔17 سالہ حمزہ الیاس نے بھارت کے 12 سال کے آراوو سنچیتی کو 1-3 سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔حمزہ نے اس سے قبل عراق کے عمر الفہدل کو شکست دی تھی، مسلسل…

کوشش ہے زر مبادلہ ذخائر 15 ارب ڈالر تک ہوں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے تک ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر کے درمیان ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے…

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے عہدے کے لیے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔وزارت اعلیٰ کے لیے حاجی گلبر خان اور پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے تین ارکان اسمبلی نے کاغذات…

بھارتی آبی جارحیت، گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں دریائے ستلج گنڈاسنگھ والا میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب…

بابر اعظم کرکٹ کے مغل اعظم بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  کرکٹ کے مغل اعظم بن گئے۔کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت موجود واحد کرکٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے…

پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے  مطابق سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی کارکردگی منفی…

پاکستان نے اسرائیل میں انسانی حقوق پر بات کی تھی، حماد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے اسرائیل کے انسانی حقوق کے شرمناک ریکارڈ پر بات کی تھی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ اسرائیل نے جوابی حملہ کیا اور پاکستان میں…

آئی سی سی نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے، اب لیگز پلیئرز کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کے معاہدے کے عوض فیسیں دینے کی پابند ہوں گی جبکہ پلیئنگ الیون میں کھلاڑیوں کی تعداد پر بھی شرائط عائد کردی گئی ہیں۔،…

پاکستانی زائرین اپنی گاڑیوں میں ایران جا سکیں گے

پاکستان اور ایران کے شہری اپنی اپنی گاڑیوں میں ایک دوسرے کے ملکوں میں جا سکیں گے۔اس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن…

ورلڈ انڈر۔21 اسنوکر: احسن رمضان نے بھارت کے شام الوان کو شکست دے دی

ورلڈ انڈر۔21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارت کے شام الوان کو شکست دے دی۔سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ایونٹ میں پاکستانی کیوئسٹ نے بھارتی کھلاڑی کو باآسانی تین۔صفر سے ہرایا، احسن رمضان نے تیسرے فریم میں 100 کا بریک…

امام الحق نے رکشے میں بیٹھ کر تصاویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کی سری لنکا میں بابر اعظم کے ساتھ رکشے میں تصاویر سامنے آگئیں۔سری لنکا کے دورے کے دوران امام الحق نے اپنی سیر کرنے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ رکشے میں بیٹھے نظر آرہے ہیں۔ان…

برڈ فلو انسانوں کیلئے بھی خطرہ ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تشویش ظاہر کی ہے کہ ایویان انفلوئنزا (برڈ فلو) ممکنہ طور پر انسانوں کیلئے بھی خطرہ ہوسکتا ہے۔برڈ فلو کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے عالمی سطح پر پرندوں کی اموات ہو رہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے کہا…

سول سوسائٹی اور صحافیوں کا جناح ہاؤس کا دورہ، شرپسندوں کو فوری سزا دینے کا مطالبہ

سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، شرکاء نے عدالتوں کو جلد از جلد کارروائی کر کے سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کی یادگاروں کی بےحرمتی قابلِ معافی جرم نہیں، ہم اپنی پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ…