جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوگیا، یوں صرف 2 دن میں ساڑھے 10 ہزار کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کے 1 تولہ بھاؤ میں 6 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا…

آبادی پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی ضروری ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آبادی کے بے ہنگم اضافے پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، ایک ملازمت ہوتی ہے تو ہزاروں درخواستیں آتی ہیں، ہمیں مواقع پیدا کرنے ہیں، تعلیم اور ہنر دینا ہے۔سپریم کورٹ میں…

اسلام آباد میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی…

جناح ہاؤس حملہ کیس، 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔اے ٹی سی لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی اور طیبہ راجا اور روبینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کی۔عدالت نے…

مون سون کا نیا سلسلہ، کراچی میں بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 20 سے 22 جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اس نئے سلسلے کے اثر انداز ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔مون سون…

چوہدریوں کو اپنی باتوں کی خود سمجھ نہیں: جج کی فواد چوہدری کے وکیل سے گفتگو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف سرکاری افسران کو اکسانے کے کیس میں ان کے وکیل سے گفتگو میں ریمارکس دیے ہیں کہ چوہدریوں کو اپنی باتوں کی خود سمجھ نہیں، چوہدری پہلے کہہ کر کہتے ہیں کہ میں نے تو…

سعود شکیل ملک سے باہر اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے تیار

سعود شکیل سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز پاکستانی بیٹنگ لائن کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے کرنے والے ہیں۔سعود شکیل نے ٹھیک ایک سال قبل گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچ باہر بیٹھ کر دیکھے تھے۔ سعود…

کراچی: دبئی پلٹ شہری کا پولیس کے ہاتھوں قتل، ڈی ایس پی گرفتار

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں دبئی پلٹ شہری کے پولیس کے ہاتھوں قتل پر ڈی ایس پی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی ائی جی ویسٹ زون فدا مستوئی کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ڈی ایس پی قمر احمد کی گرفتاری کے ساتھ پولیس موبائل بھی برآمد کر لی گئی…

سندھ اسمبلی میں پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظور

سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظور کرلیا۔اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو نے کہا ہے کہ اسمبلی سے منظوری کے بعد بل دستخط کے لیے گورنر کو بھیج دیا گیا ہے، بریسٹ فیڈنگ قانون کا…

نیپرا ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی اطلاعات ہیں، امتیاز شیخ

سندھ کے وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نیپرا ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی جارہی ہیں۔اس حوالے سے امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترامیم پر صوبوں کو شدید تحفظات ہیں جنہیں دور کیے بغیر آرڈیننس ناقابلِ…

مصباح الحق کی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ویمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مصباح الحق کو پاکستان فٹبال ٹیم کی جرسی پیش کی۔مصباح الحق نے ویمن فٹبال ٹیم کے دورہ سنگاپور کے لیے نیک تمناٶں کا…

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف ائی اے کے ہاتھوں گرفتار

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ایف ائی اے حکام کے مطابق طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 54 لاکھ…

امریکا میں 19 فٹ لمبا اژدھا پکڑا گیا

امریکا میں 19 فٹ لمبے اور 56 کلو وزنی اژدھے کو پکڑ لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں اس برمیز اژدھے کو پکڑا گیا جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اب تک کا پکڑا جانے والا سب سے بڑا برمیز اژدھا ہے۔رپورٹس کے مطابق…

شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے بعد پہلی سیر وتفریح، تصویریں وائرل

نو بیاہتا جوڑا، شہزادی شیخہ مہرا اور اُن کے شوہر شیخ مَانع شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ سیروتفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔رواں سال اپریل میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرا…

جیو انٹرٹینمنٹ کا بلاک بسٹر ڈرامہ ’میرے ہم نشیں‘ ترکی زبان میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے چینل جیو انٹرٹینمنٹ کا ڈرامہ سیریل ’میرے ہم نشیں‘ جَلد ترکیہ چینل پر ترکی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ترکیہ کے چینل ’کنال 7‘ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’میرے ہم نشیں‘ کے نشر کیے جانے سے متعلق…

خیبر:والد اور بیوی کو قتل کرکے بچوں کو یرغمال بنانے والا ملزم گرفتار

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے لالہ چنہ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے والد اور بیوی کو قتل کر دیا، جبکہ مکان میں اپنے بچوں کو یرغمال بنالیا، بعد میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ضلع خیبر کے علاقے میں 1 شخص نے فائرنگ کر کے اپنے والد اور…

سندھ اسمبلی، اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے درخواست تیار

 ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست تیار کر لی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے تیار کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ اپوزیشن میں اپنی اکثریت کھو چکے۔درخواست میں ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ…

امام الحق پہلی مرتبہ پاکستان سے باہر لیگ میں حصہ لیں گے

امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی کرکٹ لیگ میں حصہ لیں گے۔امام الحق کا لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکر سے معاہدہ ہوگیا ہے جس میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔امام الحق کو لورکان ٹکر کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…

ایپل کمپنی اے آئی میں سنجیدہ، اگلے فون میں اے آئی کا بھرپور استعمال متوقع

کیلیفورنیا: لگتا یہ ہوں کے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی غیرمعمولی مقبولیت سے متاثرہوکر ایپل نے بھی آستینیں چڑھالی ہیں۔ اب توقع ہے کہ اگلے آئی فون میں اس کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔ تکنیکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 15…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر کو نئی عمارت میں ہو گی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور قرار دیا کہ پیر کو کچہری کی نئی عمارت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کریں گے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن…