جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دو خاندانوں کی پارٹیوں سے خلاصی حاصل کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، سراج الحق

مردان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا  ہے کہ  دو خاندانوں کی پارٹیوں سے خلاصی حاصل کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، 8فروری کو عوام اپنے ووٹ سے سیاسی مداریوں کا مستقبل ختم کردیں گے۔ ختم…