جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زمبابوے کے سابق کپتان نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو شاعری قرار دیدیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹاٹینڈا ٹائبو نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی بیٹنگ جذبات میں کی جانے والے شاعری ہے۔ٹاٹینڈا ٹائبو نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کسی کو تیکنیک سکھانی ہے تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی…

پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کا امکان

پنجاب میں آج 23 سے 29 جولائی کے دوران مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان…

وزیرِاعظم کی قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم الثانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

پاکستانی خواتین میں سگریٹ پینے کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں ناقابل یقین اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کو پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے حکام کی جانب سے اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سروے کے مطابق 72…

بلوچستان: بارش و طغیانی، پنجرہ پل پر شاہراہ بند

گزشتہ روز بارش کے بعد صوبۂ بلوچستان کی بولان ندی میں طغیانی کے باعث پنجرہ پل پر شاہراہ تاحال بند ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق پنجرہ پل کے مقام پر کوئٹہ تا سبی شاہراہ بند ہونے سے ٹریفک معطل ہو گیا…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی میں رات گئے سہراب گوٹھ، سپرہائی وے، راشد منہاس روڈ اور اسکیم تینتیس سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ڈیفنس اور کلفٹن میں بھی ہلکی بارش ہوئی، بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی…

سندھ میں بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

اندرون سندھ بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، 20 فیڈرز ٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں  میں بجلی غائب ہے۔حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، ہالہ اور سانگھڑ میں بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد اور…

پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، امریکا

امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین پائیدار شراکت داری ہے،…

ٹک ٹاک پر انڈین ڈانسر کی محبت میں گرفتار پولش خاتون: ’میرا بس چلے تو کل ہی شاداب سے شادی کر لوں‘

ٹک ٹاک پر انڈین ڈانسر کی محبت میں گرفتار پولش خاتون: ’میرا بس چلے تو کل ہی شاداب سے شادی کر لوں‘،تصویر کا ذریعہSARTAJ ALAMمضمون کی تفصیلمصنف, سرتاج عالمعہدہ, بی بی سی ہندی کے لیے جھارکھنڈ سے2 گھنٹے قبل’اگر میرا بس چلے تو میں کل ہی شاداب

چھ دن ڈرم بجا کر عالمی ریکارڈ بنانے والا شخص: ’اگر کوئی یہ ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے تو میں مدد کرنے کو…

چھ دن ڈرم بجا کر عالمی ریکارڈ بنانے والا شخص: ’اگر کوئی یہ ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے تو میں مدد کرنے کو تیار ہوں‘مضمون کی تفصیلمصنف, فن پرڈیعہدہ, بی بی سی نیوز شمالی آئر لینڈ2 گھنٹے قبلشمالی آئر لینڈ کے 45 سالہ ایلسٹر براؤن نے ڈرم بجانے کا

چھ دن ڈرم بجا کر عالمی ریکارڈ بنانے والا شخص: ’اگر کوئی یہ ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے تو میں مدد کرنے کو…

چھ دن ڈرم بجا کر عالمی ریکارڈ بنانے والا شخص: ’اگر کوئی یہ ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے تو میں مدد کرنے کو تیار ہوں‘مضمون کی تفصیلمصنف, فن پرڈیعہدہ, بی بی سی نیوز شمالی آئر لینڈ2 گھنٹے قبلشمالی آئر لینڈ کے 45 سالہ ایلسٹر براؤن نے ڈرم بجانے کا

لاہور، بزنس مین سے 5 کروڑ روپے بھتہ لینے کے واقعہ کا ڈراپ سین

لاہور میں ڈیفنس کے علاقے سے معروف بزنس مین سے 5 کروڑ روپے بھتہ لینے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اقبال عرف شہزاد معروف بزنس مین اظہر حسن کا سوتیلا بھائی نکلا۔ملزم خط کے ذریعے بھتہ نہ دینے پر بزنس مین کی پوری…

حبیب جالب کی بیٹی لاہور میں زیر علاج، محسن نقوی کا نیک خواہشات کا اظہار

انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب کا لاہور کے جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی دعائیں اور نیک خواہشات طاہرہ حبیب کے ساتھ ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر طاہرہ حبیب کو جناح…

لاہور میں راوی کا پانی ملتان روڈ کی آبادیوں میں داخل

لاہور کے علاقے چوہنگ میں دریائے راوی کا پانی ملتان روڈ سے ملحقہ آبادیوں میں داخل ہوگیا۔پانی کے باعث نانوں ڈوگر اور دیگر علاقوں میں فصلیں تباہ ہوگئیں۔ مقامی زمینداروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے نہروں کے لیے پانی ذخیرہ کرنے کی غرض سے ہیڈ…

خیبر پختونخوا میں 75 لاکھ افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا، ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 75 لاکھ افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے زیر اہتمام ذیابیطس کے مرض سے بچاؤ اور اس بیماری سے آگاہی کے حوالے سے پشاور میں سمپوزیم منعقد ہوا۔ سمپوزیم میں ماہرین صحت نے…

پہلی بار غیر ملکی پورٹ پر امریکی بحریہ میں جنگی جہاز کی شمولیت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں امریکا کے بحری جنگی جہاز کی کمیشننگ کی تقریب ہوئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ غیر ملکی پورٹ پر امریکی بحری جہاز کو بیڑے میں شامل کیا گیا ہے۔یہ انڈیپینڈنس کلاس کامبیٹ شپ ہے جس کا نام آسٹریلوی بحری جہاز کے نام پر 'یو ایس…

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست دے دی۔ قومی جونیئر ٹیم اگلا میچ پیر کو منگولیا کے خلاف کھیلے گی۔ازبکستان کے شہر تاشقند میں شروع ہونے والی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ…

ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوں، مونس الہٰی کا طنز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی نے  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ ایف آئی اے نے میرے خلاف عدالت میں چالان…

بلوچستان کے لوگ محب وطن ہیں کبھی ملک توڑنے کی بات نہیں کی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کےلیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ سب کی نظرین بلوچستان اور گوادر پر…

مجھے الیکشن قریب نظر آرہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انہیں الیکشن قریب نظر آرہے ہیں، نگراں حکومت کو سوچنا ہے الیکشن کب اور کیسے ہوں گے، چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست اب ختم ہوگئی ہے۔فنکشنل لیگ سندھ کے صدر پیر…