جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عاشور کے دن ہم حضرت امام حسینؓ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں، نریندر مودی

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھی یومِ عاشور کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پر نریندر مودی نے لکھا کہ عاشور کے دن ہم حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہہ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔بھارتی وزیرِ اعظم نے لکھا کہ انصاف اور…

کچے کے اندھڑ گینگ کے ڈاکوؤں کو کس نے مارا؟ سوالات اٹھ گئے

سندھ کے کچے کے اندھڑ گینگ کے ڈاکوؤں کو کس نے مارا؟ پنجاب اور سندھ پولیس کے کریڈٹ لینے کے لیے متضاد دعوؤں کے بعد سوالات کھڑے ہو گئے۔گزشتہ روز ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل نے دعویٰ کیا تھا کہ جانو اندھڑ اور ساتھیوں کو رحیم یارخان…

عالمی منڈی میں چاول کی شدید قلت

عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کر گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔بھارتی حکام کے مطابق چاول کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ ملک میں بڑھتی قیمتوں کو قابو کرنے کے لیے…

نمرہ علی اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ سے کتنے پیسے کماتی ہیں؟

سوشل میڈیا پر مشہور نمرہ علی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے حاصل ہونے والی اپنی پہلی آمدنی کی تفصیلات اپنے چینل پر بتادیں۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے یوٹیوب کی کمائی کو ہوائی روزی قرار دیا اور کہا…

فوجی بغاوت، یورپی یونین نے نائیجر کیلئے مالی اور سیکیورٹی تعاون معطل کردیا

افریقی ملک نائیجر میں فوجی بغاوت اور صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کے بعد اب یورپی یونین نے نائیجر کے لیے مالی امداد اور سیکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے…

کراچی میں سڑک پر موجود گڑھے نے ماں بیٹی کی جان لے لی، اہلخانہ غم سے نڈھال

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سڑک پر گڑھے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی ماں اور بیٹی کے اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں۔کراچی میں سڑکوں کی خراب حالت جان لیوا حادثات کا سبب بنتی رہتی ہے، آج صبح پرانا گولیمار میں سڑک پر موجود گڑھے نے ماں بیٹی کی…

لندن: ریلوے یونین اور ڈاکٹروں کا ہڑتال کا اعلان

برطانیہ میں ایک جانب ڈاکٹروں کی تنظیم تو دوسری جانب ٹرانسپورٹ میں ٹرین یونین نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرین، میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ ورکرز یونین (آر ایم ٹی) کے ممبران نے تنخواہ اور دیگر مطالبات کے حق میں…

لندن: ریلوے یونین اور ڈاکٹروں کا ہڑتال کا اعلان

برطانیہ میں ایک جانب ڈاکٹروں کی تنظیم تو دوسری جانب ٹرانسپورٹ میں ٹرین یونین نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرین، میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ ورکرز یونین (آر ایم ٹی) کے ممبران نے تنخواہ اور دیگر مطالبات کے حق میں…

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف…

انجن ڈرائیور مال گاڑی کی 2 بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا

پاکستان ریلوے کا انجن ڈرائیور فیصل آباد کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی 2 بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق انجن ڈرائیور 3 کلو میٹر تک 2 بوگیوں…

بھارت: منی پور میں خواتین کو بےلباس کر کے گھمانے کا واقعہ، ویڈیو بنانے والا گرفتار

بھارتی ریاست منی پور میں دو خواتین کو بےلباس کر کے گھمانے کے واقعے میں بھارتی تحقیقات ادارے سی بی آئی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، واقعے کی ویڈیو بنانے والے کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سی بی آئی نے واقعے…

اسلام آباد: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، تیسرا زیر علاج

اسلام آباد کے علاقے سنبل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مضر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے والا تیسرا بچہ تاحال زیر علاج ہے۔پولیس کے مطابق  جاں بحق بچوں میں 7 سال کی نادیہ اور ڈھائی سال…

وارنٹی میں پارٹس کی تبدیلی قابل ٹیکس نہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ وارنٹی میں پارٹس کی تبدیلی قابل ٹیکس نہیں، وارنٹی میں پارٹس کی تبدیلی گاڑی کی قیمت میں شامل ہوتی ہے جس پر پہلے ہی ٹیکس ادا ہو چکا ہوتا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نجی کار کمپنی کی درخواست پر…

بیلی جین کنگ کپ: پاکستان نے ترکمانستان کو 0-2 ہرادیا

بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ریلیگیشن پلے آف میں ترکمانستان کو ہرادیا۔ پاکستان نے 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔ ریلیگیشن پلے آف میں کامیابی کے بعد پاکستان ایشین اوشیانا زون کے گروپ ٹو میں برقرار ہے۔آخری میچ جیت کر پاکستانی…

لاہور، گلشن راوی میں 149ملی میٹر بارش ریکارڈ

لاہور میں ہونے والی موسلادھار بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔اب تک سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 149ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔پانی والا تالاب میں 130، لکشمی چوک 101، قرطبہ چوک 99، نشتر ٹاؤن 92، جوہر ٹاؤن میں 80 ملی میٹر بارش…

بچھو کا زہر کئی جان لیوا بیماریوں میں کارگر

انسان کو اگر بچھو ڈنگ مار دے تو اس کا زہر جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر یہی زہر بچھو کے ڈنگ سے نکال کر محفوظ کر لیا جائے تو یہ کسی قیمتی چیز سے کم نہیں ہوتا۔غیرملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بچھو کا ایک لیٹر زہر تقریباً ایک کروڑ…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو…

کاروباری ہفتے میں اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا اور   100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ میں بلند ترین رہی۔100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1156 پوائنٹس مثبت رہا، 4 روزہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 47 ہزار 77 پوائنٹس پر ہے۔ہفتے بھر…

چالاک بطخ نے چیتے کو چکما دے کر اپنی جان بچا لی

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر آئے دن نت نئی دلچسپ ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جو کہ انسانی عقل کو دنگ کر دیتی ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک چالاک بطخ شکاری چیتے سے ڈرنے کے بجائے اس کے ساتھ چھپن چھپائی کھیل رہی…

یومِ عاشور کی سیکیورٹی کا خود جائزہ لوں گا، آئی جی سندھ

انسپیکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یومِ عاشور کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ خود لوں گا۔یومِ عاشور کی سیکیورٹی سے متعلق انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی مانیٹرنگ کا مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے جائزہ لوں گا۔آئی جی…