جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی جی پنجاب کی عشرہ محرم میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ایک بیان میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ عشرہ محرم کے دوران 35 ہزار 919 مجالس اور 9 ہزار 92 جلوسوں کو فول پروف…

نواسہ رسولﷺ کی لازوال قربانی، دنیا بھر میں غم حسینؑ منایا گیا

نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی لازوال قربانیوں کی یاد میں دنیا بھر میں غم حسین رضی اللّٰہ عنہ منایا جا رہا ہے۔لندن میں سیکڑوں افراد نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی قربانیوں کو یاد کرنے نکلے، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے…

تمام دکانداروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگادیں تو ان پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی وزارتِ خزانہ کے دور میں دکانوں پر ٹیکس اندرونی سیاست کی وجہ سے نہ لگ سکا۔ 22 لاکھ دکانیں ہیں صرف 30 ہزار ٹیکس دیتی ہیں، تمام دکانداروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگادیں تو ان پر زیادہ فرق نہیں…

زم ایفرو ٹی10 لیگ، ڈربن قلندرز نے ٹائٹل جیت لیا

زم ایفرو ٹی 10 لیگ کے فائنل میں ڈربن قلندرز نے جوبرگ بیگالوز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں 128 رنز کا ہدف ڈربن قلندرز نے 4 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ حضرت اللّٰہ زازئی نے 43 اور آصف علی نے 21…

شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہوگئی یا کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے دور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کے بیان پر حماد اظہر کا رد عمل آگیا۔شبر زیدی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی ہے یا…

پاکستان پر حملوں کیلئے ٹی ٹی پی کو القاعدہ کی سرپرستی مل گئی، یو این رپورٹ

افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان میں حملوں کےلیے القاعدہ کی سرپرستی مل گئی۔دہشت گرد سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی اقوام متحدہ کی کمیٹی کی سلامتی کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ افغان صوبے کنڑ میں ٹی…

اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا…

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیا

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیامضمون کی تفصیلمصنف, جوئے چنگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلپیر کو بیجنگ ایئرپورٹ سے واپس تائیوان لوٹنے کے لیے تیار تاجر لی مینگ-چو کی

آرمی ایکٹ کی منظوری میں ووٹ پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی نے شبلی فراز کو جائزہ کمیشن کا سربراہ بنا دیا۔پروگرام میں شریک پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان…

ن لیگ نے قصور، کھڈیاں کا جلسہ ملتوی کردیا

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے قصور، کھڈیاں میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جلسہ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی اور کہا کہ جلسہ خراب موسم کے باعث ملتوی کیا گیا، جو اب 5 اگست کو ہوگا۔انہوں نے کہا…

رضوانہ پر تشدد پوری قوم کیلئے شرمندگی کا باعث ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ رضوانہ پر تشدد پوری قوم کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔لاہور کے جنرل اسپتال میں سراج الحق نے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔اسپتال انتظامیہ نے کہا کہ متاثرہ لڑکی کو سر پر چوٹ کے باعث…

مرتضیٰ وہاب کی افسران کو کام کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے افسران کو کام کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔کراچی میں سیمنس چورنگی سائٹ آمد پر مرتضیٰ وہاب نے سڑک کی تعمیر کا جائزہ لیا۔اعلامیے کے مطابق میئر کراچی نے افسران کو کام کے معیار پر سجھوتہ نہ کرنے…

پرانا گولیمار میں ماں بیٹی کو کچلنے والی گاڑی کا ڈرائیور گرفتار، پولیس

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون اور بچی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں سڑکوں کی خراب حالت جان لیوا حادثات کا سبب بنتی رہتی ہے، آج صبح پرانا گولیمار میں سڑک پر موجود گڑھے نے…

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی، ترکیہ کی شدید مذمت، کارروائی کا مطالبہ

ترکیے نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈنمارک حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا ڈینش وزیر خارجہ لارس راسموسن سے ٹیلیفونک رابطے میں کہنا تھا کہ ڈنمارک میں مسلسل…

بنگلادیش: اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بنگلادیش میں وزیراعظم حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ لے کر اپوزیشن مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن مظاہرین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی حکومت دارالحکومت ڈھاکا…

راولپنڈی: شاپنگ مال میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان جل گیا

راولپنڈی کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آگ سے کپڑے کی درجنوں دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ رحمان آباد کے قریب شاپنگ مال میں آگ لگی تھی، جس پر چار گھنٹے…

بہاول نگر میں سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے

بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے، دو لڑکوں کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار…

جنرل عمر چیانی کون ہیں اور انھوں نے نائجر میں اپنے ہی صدر کا تختہ کیوں الٹایا؟

جنرل عمر چیانی کون ہیں اور انھوں نے نائجر میں اپنے ہی صدر کا تختہ کیوں الٹایا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روبرٹ پلمرعہدہ, بی بی سی نیوز17 منٹ قبلجنرل عبد الرحمٰن چیانی، جنھیں عمر چیانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے ایک

قدیم روایت ’بیسا‘: جب البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کو ہٹلر سے بچایا

قدیم روایت ’بیسا‘: جب البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کو ہٹلر سے بچایا،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبلالبانیہ اُن چند یورپی ممالک میں سے ایک تھا جہاں بہت کم یہودی آباد تھے لیکن دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر یہاں یہودیوں کی تعداد میں بہت…