جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بدستور 1 لاکھ 90 ہزار 501 روپے کا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ…

جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

پاکستان اسکواش کے ابھرتے ہوئے ستارے حمزہ خان نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو صدر پاکستان اسکواش فیڈریشن کے…

پاکستان دوسرا گھر ہے، سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی نائب وزیر نے کہا کہ پاکستان دوسرا گھر ہے، پاکستان کے معدنیات میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔اس…

پاکستان کے 3 کھلاڑی کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت سے محروم

ویزا مسائل کے باعث پاکستان کے 3 کھلاڑی کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت سے محروم رہ گئے۔ ایک سوئمر اور دو ٹریک اینڈ فیلڈ کے ایتھلیٹس ایونٹ کیلئے نہیں جاسکے۔کامن ویلتھ یوتھ گیمز 4 سے 11 اگست تک ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے۔پاکستانی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی اہلکار نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی، اہلکار کی شناخت مہیش کمار کے نام سے ہوئی۔سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ضلع بڈگام کے فوجی کیمپ میں راشٹریہ رائفل سے تعلق رکھنے والے بھارتی فوجی نے اولڈ…

پرتشدد انتہا پسندی بل پی ٹی آئی کے دور میں تیار ہوا تھا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انسداد پرتشدد انتہاپسندی بل موجودہ حکومت نے تیار نہیں کیا بلکہ یہ پی ٹی آئی کے دور میں تیار ہوا تھا۔ پُرتشدد انتہاپسندی کے حوالے سے مجوزہ مسودہ قانون پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان…

159 ارب ڈالر منافع، سعودی کمپنی ’آرامکو‘ تاریخ کی سب سے نفع بخش کمپنی بن گئی

سعودی عرب کی تیل کمپنی 'آرامکو' دنیا کی تاریخ کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بن گئی۔فارچیون میگزین کی رپورٹ کے مطابق آرامکو کی مالیت دو کھرب ڈالر لگائی گئی ہے جبکہ پچھلے برس اس کا منافع 159 ارب ڈالر رہا۔ اس منافع کے ساتھ آرامکو دنیا کی…

ہر طرح کے جبر کا مقابلہ کیا، کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہر طرح کے جبر کا مقابلہ کیا، ہمارے کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع…

پی ایس بی کا پاکستانی کوالیفائیڈ کوچز کی مراعات کو بہتر بنانے کا فیصلہ

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے غیر ملکی کوچز کی طرح پاکستانی کوالیفائیڈ کوچز کی مراعات کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بورڈ کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، جس میں77 ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی، حکومت کا حفاظتی انتظامات بڑھانے کا فیصلہ

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے بعد حکومت نے حفاظتی انتظامات بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے وزیراعظم الف کرسٹرسن کا کہنا ہے کہ لوگ اظہار رائے کی آزادی کو ذمہ داری اور احترام کے ساتھ استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ اظہار…

آندھی طوفان سیلاب کچھ بھی نہ روک پایا، دلہن شادی کیلئے چرچ پہنچ گئی

آندھی طوفان سیلاب کچھ بھی نہ روک پایا، فلپائن کی دلہن سیلابی پانی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شادی کیلئے چرچ پہنچ گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنی سنوری دلہن کی سیلابی پانی میں چل کر چرچ جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

ایران میں شدید گرمی کے باعث دو روزہ تعطیل کا اعلان، اسپتالوں میں ہائی الرٹ

ایران میں گرمی کی غیرمعمولی شدت کے باعث دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، اسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ معمر اور بیمار افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایرانی حکام کے مطابق گرمی کی شدت کے باعث بدھ اور جمعرات کو…

حکو مت سندھ کیجانب سے کراچی پریس کلب صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کا قیام

حکو مت سندھ نے کراچی پریس کلب سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ کی سربراہی میں 10رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمیٹی کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، چیف…

کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔اس حوالے سے مونس الہٰی نے کہا ہے کہ کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟ مونس الہٰی نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار نے جاتے…

امن پر گامزن رہنا ہی استقامت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ امن اور خوشحالی کے راستے پر گامزن رہنا ہی استقامت ہے، معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں۔جنرل عاصم منیر نے ’پاکستان منرل سمٹ‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے تمام اداروں کے ساتھ مل…

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں مستونگ کے دو بھائی زخمی

کراچی میں مستونگ کے دو نو عمر بھائیوں کو مبینہ مقابلے میں گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا، اہلخانہ نے گرفتار کر کے لے جانے کی ویڈیو جاری کر دی۔کراچی کے الفلاح تھانے کی حدود میں دو نوعمر بھائیوں کو پولیس مقابلے میں زخمی کرنے کے حوالے سے…

ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا 15 کے بجائے 14 اکتوبر کو ہوگا، ذرائع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 15 کے بجائے 14 اکتوبر کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز ری شیڈول کرنے کے معاملے سے متعلق پی سی بی کی مشاورت جاری ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعبہ…

9 مئی کے واقعات میں ملٹری کسٹڈی میں 102 افراد کی فہرست

9 مئی کے واقعات میں ملٹری کسٹڈی میں 102 افراد کی فہرست جیو نیوز نے حاصل کر لی۔سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے آج سپریم کورٹ میں 102 افراد کی تفصیلات پیش کی تھیں۔ گرفتار افراد کے ساتھ ان کے فوجی تنصیبات پر…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023: پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 12 کے بجائے 10 اکتوبر کو کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی سی…

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں برس جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فروری 2023ء کا ریونیو کا ہدف حاصل کرلیا۔ایف بی آر کے مطابق جولائی 2023 میں 534 ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 538…