جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی، وزارت خارجہ

سینیٹ اجلاس میں وزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا۔وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی۔علاوہ ازیں چئیرمین کمیٹی محسن عزیز نے کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ…

کاؤنٹر فائنسنگ اتھارٹی قیام کا بل سینیٹ سے منظور

قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے۔رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضی بل منظوری کے حق میں کھڑے…

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں خصوصی بچوں کیلئے اولمپکس مقابلوں کا انعقاد

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے خصوصی بچوں کے لیے اولمپکس 2023ء کے مقابلوں کا انعقاد کروایا گیا۔خصوصی بچوں کے لیے پہلےاولمپکس میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، ویٹ لفٹنگ، اور رسہ کشی کے مقابلے کروائے گئے۔ایونٹ میں کرکٹ کا فائنل میرانشاہ…

3 روزہ پاک جاپان دوستی فیسٹول کا افتتاح

پاکستان اور جاپان کے درمیان عوامی سطع پر دوستی اور تعلقات میں اضافے کے لیے 3 روزہ پاک جاپان دوستی فیسٹول کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔اس تقریب کا افتتاح جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے آج فاؤنٹین اسکوائر، یوینو پارک، ٹوکیو…

تحریک انصاف نے مزید 8 ارکانِ سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے مزید 8 ارکانِ سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر ارکان کو نکالا گیا ہے۔تحریک انصاف کے مطابق…

تحریک انصاف نے مزید 8 ارکانِ سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے مزید 8 ارکانِ سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر ارکان کو نکالا گیا ہے۔تحریک انصاف کے مطابق…

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کی منتظر

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کی منتظر ہے۔اس حوالے سے صدر بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن سنہیاسس گنگولی نے کہا کہ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاک بھارت میچ ہوگا تو یہ ہمارے لیے بہت اچھا ہوگا۔سنہیاسس گنگولی نے کہا کہ پاک بھارت…

سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ذمے داری…

بھارت اور اسرائیل اپنے زور بازو پر مقامی لوگوں کا استحصال کر رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل اپنے زور بازو پر مقامی لوگوں کا استحصال کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں یومِ استحصال کشمیر پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ…

شہریار آفریدی رہا ہوتے ہی ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔پی ٹی آئی…

گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔گلین مک گرا کے مطابق آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان سیمی فائنل کھیلیں گی۔کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کی منتظر…

ادرک کے طبی فوائد جن سے آپ صدیوں سے ناواقف تھے

برصغیر میں تقریباً 4 ہزار سالوں سے کھانا پکانے میں استعمال ہونے والی ادرک جہاں کھانے کا مزہ دوبالا کرتی ہے وہیں یہ صحت بخش بھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 2 ہزار سالوں سے اسے چین میں جڑی بوٹی کے طور پر علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ نظام…

چینی خلائی اسٹیشن پر بھیجے جانے والے 40 قسم کے بیجوں کی فہرست جاری

بیجنگ: چین کی خلائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسپیس بریڈنگ (خلاء میں پودوں کی اقسام کی افزائش) کے لیے 40 بیجوں سمیت 100 سے زائد قسم کے پودوں سے متعلقہ مواد ٹیانگونگ اسپیس اسٹیشن میں بھیجا جا چکا ہے۔ چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے)…

پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے، جاوید عالم اوڈھو

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے۔کراچی میں پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں کراچی میں اغوا، قتل، دہشتگردی میں…

علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپے میں پولیس کو کیا ملا؟

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کےگھر پر چھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق چھاپےمیں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان، غلیلیں اور ڈنڈےبرآمد…

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 292 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100…

سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، محکمہ صحت

سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، اس دوران صوبے بھر کے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔صوبائی ترجمان برائے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو…

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا۔جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی…

رضوانہ کی حالت آہستہ آہستہ خطرے سے باہر آرہی ہے، ڈاکٹرز

جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنےلگی۔میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رضوانہ کی طبعیت میں بہتری پر آکسیجن کا استعمال کم کردیا ہے۔ڈاکٹرجودت…