جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دیدیا

اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا…

گھریلو ملازمہ پر تشدد: 10دن بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی

اسلام آباد پولیس نے سول جج عاصم حفیظ کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد کا معاملہ سامنے آنے کے 10 دن بعد تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنوینر ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 25 پوائنٹس کم ہوگئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 25 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 585 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 412 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 33 کروڑ 11 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے اور…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن محمد حمزہ خان نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے حمزہ خان کو ملک کیلئے شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔وزیراعظم نے کہا کہ حمزہ خان سے وعدہ لیا ہے وہ سینئر عالمی چیمپئن…

ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے 14 رکنی قومی ٹیم کا انتخاب

ایران میں مجوزہ ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا، ٹیم 11 اگست کو تہران روانہ ہوگی۔پاکستان والی بال ٹیم پریکٹس میچز اور کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلئے ایک ہفتہ پہلے ہی تہران روانہ ہوگی۔ ایشین والی بال…

بھارت کشمیریوں کو مذاکرات میں شامل کرے، پاکستان اس طرح کے حل کے لئے تیار ہے، ڈاکٹر فیصل

برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ دریں اثنا لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی مظالم پر  تصویری نمائش کے موقع پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا…

انگلش ون ڈے کپ: انور علی کی ڈیبیو میچ میں نصف سنچری

پاکستانی آل راؤنڈر انور علی نے انگلینڈ میں ون ڈے کپ کے ڈیبیو پر نصف سنچری اسکور کرلی۔انور علی انگلش ون ڈے کپ میں گلوسسٹرشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔ وہ پہلی مرتبہ کسی بھی فارمیٹ میں کسی کاؤنٹی ٹیم کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔انور…

چین: کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

چین نے کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔دیہی علاقے کے رہائشیوں کو بڑے شہروں میں آباد ہونے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔وزارت پبلک سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ یہ…

چین: کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

چین نے کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔دیہی علاقے کے رہائشیوں کو بڑے شہروں میں آباد ہونے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔وزارت پبلک سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ یہ…

فیصل آباد میں سستے لان کی سیل خواتین میں تکرار، لاتوں، مکوں کا استعمال

فیصل آبا میں سستے لان کی سیل پر دھمال ہوگیا، کپڑے پہلے کون لے گا؟ خواتین کی تکرار، لاتوں، مکوں اور گھونسوں میں بدل گئی۔اسٹور میدان جنگ بن گیا، خواتین کے مرد رشتہ دار بھی لڑائی میں کود پڑے، بلا تفریق ایک دوسرے پر خوب جوتے برسائے۔اسی…

مزدور طبقے کی مدد ہمیشہ سے شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا کہ مزدوروں اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی جانب مدد کا ہاتھ بڑھانا ہمیشہ سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب رہا ہے۔انہوں نے…

حکومتی اتحادی 9 اگست کو اسمبلیاں توڑنے پر متفق

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں حکومتی اتحادیوں نے 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا، جس میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں نگراں…

جاوید آفریدی کا پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں جاوید آفریدی نے کہا کہ خواہش ہے پاکستان کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے،…

9 مئی کیس: پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں نے بیان ریکارڈ کروادیے

9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر سرکاری املاک پر حملے کے کیس میں  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور علیمہ خان جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوگئیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور…

روس کے اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کو مزید 19 برس قید کی سزا

جیل میں قید روس کے اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کو مزید 19 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔نوالنی پر دہشتگرد تنظیم قائم کرنے اور اس کی سرگرمیوں کیلئے فنڈنگ کا الزام ہے، نوالنی ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔پیرول خلاف ورزیوں، فراڈ اور توہین عدالت…

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8 اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا جس میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس قابل سماعت قرار دینے کا…

پیمرا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔مریم اورنگزیب کے سینیٹ میں پیمرا ترمیمی بل پیش کرنے پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو نےپیمرا ترمیمی بل پر…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے۔سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں شریک 18 ارکان نے متفقہ طور پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو صدر بنانے کا فیصلہ کیا۔مجلس عاملہ کا اجلاس نائب صدر…

کراچی: اولڈ کلفٹن کی سڑک امام خمینی سے منسوب، شاہراہ کا افتتاح ہوگیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین عامر عبداللّٰہیان کے ہمراہ شاہراہ امام خمینی کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب کے موقع پر اولڈ کلفٹن سڑک کو ایران اور پاکستان کے پرچموں سے سجایا گیا۔اولڈ کلفٹن کی سڑک کو امام…

جج ہمایوں دلاور کے بارے میں تعصب کا شدید تاثر ہے، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی

سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور کے بارے میں تعصب کا شدید تاثر ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔توشہ خانہ کیس سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ…