جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نامعلوم افراد نے انڈس ڈولفن کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

ترجمان محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ گیننگ ریگولیٹر بلوچستان میں مردہ انڈس ڈولفن ملی ہے۔انڈس ڈولفن کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کیا ہے،  محکمہ آبپاشی کے عملے نے مردہ ڈولفن کی اطلاع محکمہ جنگلی حیات کو دی تھی۔ترجمان کے مطابق …

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔بابو سر ٹاپ اور گردونواح میں بھی تیز بارش ہوئی جبکہ دیامر اور گردونواح میں سیلابی صورتحال پیدا  ہوگئی ہے۔کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات…

چیئرمین سینیٹ کا بی این پی ارکان کے اعزاز میں عشائیہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔عشائیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، وزیر داخلہ ضیاء لانگو سمیت صوبائی وزرا نے شرکت کی۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں پر…

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، ڈاؤن ٹریک 18 گھنٹے بعد بحال

سانگھڑ کے قریب سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند  ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا دیا گیا۔ڈاؤن ٹریک بحال ہونے کے بعد مختلف اسٹیشنز پر…

آسٹریلیا نے ورلڈکپ، دورۂ جنوبی افریقا اور بھارت کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ، دورۂ جنوبی افریقا اور بھارت کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کی جانب سے 18 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔آسٹریلیا نے جنوبی افریقا میں 3 ٹی…

کراچی، گھر کے اندر سوئی خاتون تیزاب گردی کا شکار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر کے اندر سوئی ہوئی خاتون پر برقع پوش تیزاب پھینک کر فرار، واقعہ کے وقت خاتون کا شوہر گھر پر موجود نہیں تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے ہوا، متعدد افراد کو حراست…

پشاور: تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب

خیبر پختونخوا کی تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے تمام 155 پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکای اور غیر حتمی نتیجہ آگیا۔غیر…

ورلڈکپ معاملات میں بدانتظامی، بیشتر بورڈز بی سی سی آئی سے نالاں، ذرائع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 معاملات میں بدانتظامی عیاں ہے اور بیشتر بورڈز بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سے نالاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ شیڈولنگ کے معاملات پر بعض بورڈز بی سی سی آئی سے خوش نہیں۔ ورلڈکپ کے شیڈول میں بار بار تبدیلی کی…

سیاسی عدم استحکام ملک کو پیچھے لے گیا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو جب بھی آگے لے جانے کی کوشش کی تو سیاسی عدم استحکام اسے پیچھے لے گیا، ہم نے 75 سال ضائع کردیے ہیں لیکن ہم اگلے 25 سال ضائع کرنے کے متحمل نہیں کرسکتے۔لاہور میں تقریب سے…

امریکا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

امریکا نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ…

انسان جو بوتا ہے، وہی کاٹتا ہے، عبدالعلیم خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ انسان جو بوتا ہے، وہی کاٹتا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اللّٰہ حق ہے، یہ مکافاتِ عمل ہے۔وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے…

پیپلز پارٹی کا بھی الیکشن میں تاخیر کا اشارہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی آئندہ انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دے دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کو چار ماہ چاہیے ہوتے ہیں،  اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو کیا حاصل…

کشمیریوں کی حمایت میں برطانیہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کیخلاف برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی کمیونٹی کی جانب سے مظاہرے کیے گئے۔لندن میں سیکڑوں افراد نے پارلیمنٹ اسکوائر سے بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کیا، مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں بھی کمیونٹی…

اٹلی: تارکین وطن کی کشتیاں اُلٹنے سے شیر خوار بچے سمیت دو افراد ہلاک، 30 لاپتہ

اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں اُلٹنے سے خاتون اور ان کے شیر خوار بچے سمیت دو افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے۔اطالوی کوسٹ گارڈ کے مطابق اٹلی کے جزیرے لیمپیڈوسا کے نزدیک تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ…

تربت کی کیچ ندی میں سات لڑکیاں ڈوب کر ہلاک، لاشیں نکال لی گئیں

تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔کوئٹہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تربت کی کیچ ندی سے ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ پولیس کے مطابق لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں، ندی میں ڈوب گئیں۔پولیس کا مزید کہنا…

کم قیمت گھر اسکیم کے تحت چار ہزار مکانات بنائے جائیں گے، سید ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کم قیمت گھر اسکیم کے تحت 4 ہزار گھر بنائے جائیں گے۔انکا کہنا تھا کہ اس طرح کم آمدنی والے افراد کا اپنے گھر کا خواب پورا ہو سکے گا۔ کراچی میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے تحت پبلک…

نگراں وزیراعظم کیلئے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، حفیظ شیخ کا نام بھی شامل

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کےلیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام بھی شامل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

ایشیا کپ، ورلڈکپ میں بابر اعظم کپتان مکی آرتھر ڈائریکٹر رہینگے، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ایشیا کپ اور ورلڈکپ میں بابر اعظم کپتان جبکہ مکی آرتھر ڈائریکٹر رہیں گے۔ کوچنگ اسٹاف بھی برقرار رکھا جائے گا۔چوہدری ذکاء اشرف چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی…

فیفا ویمنز ورلڈکپ: سوئیڈن کامیاب، دفاعی چیمپئن امریکا آؤٹ، پہلی مرتبہ میڈل سے محروم

فیفا ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں سوئیڈن نے دفاعی چیمپئن امریکا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ایونٹ کی تاریخ میں امریکا کو پانچویں شکست ہوئی جبکہ امریکی ٹیم پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک پہنچنے سے محروم ہوگئی۔میلبرن میں دفاعی چیمپئن امریکا اور…

ورلڈکپ میں سیکیورٹی تحفظات، پی سی بی کا حکومت سے رابطے کرنے کا فیصلہ

پاکستان کو بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ جا کر کھیلنے کی اجازت ملنے کے معاملے میں ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سیکیورٹی تحفظات کے اظہار پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حکومت پاکستان سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی…