جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی جی سندھ کا اجلاس، تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

آئی جی سندھ غلام نبی میمن  نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایات دیں کہ تعلیمی اداروں کو منشیات کی لعنت سے پاک کیا جائے اور منشیات کو تعلیمی اداروں میں عام کرنے والے عناصر و گروہوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، بصورت دیگر ناصرف…

صدرِ مملکت نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط کردیے

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق کرلیا گیا جس کے بعد صدرِ مملکت نے ان کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط کردیے۔ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے پریس ونگ کے مطابق صدرِ…

رضوانہ تشدد کیس میں جج عاصم حفیظ طلب

کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے سول جج عاصم حفیظ کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق جج عاصم کو طلب کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رابطہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملزمہ نے جے آئی ٹی کو بیان میں…

وزیراعلیٰ ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے مراد علی شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیراعلیٰ ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے اعزاز میں ظہرانےکا اہتمام کیا گیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ظہرانے میں چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، سابق پرنسپل سیکریٹریز، تمام سابق اور موجودہ ڈپٹی سیکریٹریز، گریڈ…

انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟

سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا شمار بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اراکین میں ہوتا ہے، وہ ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم ہوں گے۔وہ بلوچستان کے علاقے مسلم باغ قلعہ سیف اللّٰہ میں 1971 میں پیدا ہوئے۔انوار الحق کاکڑ نے ابتدائی تعلیم سینٹ گرامر…

انوارا الحق کاکڑ کو وزیراعظم کی سیکیورٹی دے دی گئی، ذرائع

سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم پاکستان کی سیکیورٹی دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ کا بطور نگراں وزیراعظم تقرر کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف…

سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم کیلئے بہترین انتخاب ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم کے عہدے کیلئے بہترین انتخاب ہیں۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق کامران ٹیسوری نے انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی۔گورنر…

کون کب نگراں وزیراعظم بنا؟

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ ملک کے 8ویں نگراں وزیراعظم بن گئے ہیں۔اس عہدے پر سیاسی اور غیر سیاسی لوگ ماضی میں براجمان رہے ہیں، انوار الحق کاکڑ سیاست سے تعلق رکھنے والے پانچویں نگراں وزیراعظم…

سپریم کورٹ: وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اگست کو مقرر کردی ہے۔گجرنالہ عمل درآمد کیس میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 2 رکنی بینچ کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ…

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

انوارا لحق کی بطور نگراں وزیراعظم کی تقرری کی بعد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔سابق وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے اپنا ذاتی سامان لے گئے۔انوار الحق کاکڑ بلوچستان سے 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے اور ان کا تعلق بلوچستان…

بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی

بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیجی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کی پانچ…

ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی

ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ ایک…

ناجائز حکومت ختم ہوگئی جھوٹ کا تسلسل قائم ہے، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ناجائز حکومت تو ختم ہو گئی مگر جھوٹ کا تسلسل اب بھی قائم ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ مسخ شدہ حقائق پر مبنی بیانات قوم پر کسی طور اثر انداز نہیں ہو سکتے۔انہوں نے کہا کہ ظالم…

سندھ حکومت پیسے لیکر لوگوں کی بھرتیاں کر رہی تھی، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت پیسے لے کر لوگوں کی بھرتیاں کر رہی تھی۔کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ…

ویرات کوہلی کی انسٹاگرام سے پیسے کمانے کی تردید

بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے پیسے کمانے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں ’ہاپر انسٹاگرام ریج‘ کی فہرست شائع کی گئی تھی جس میں رواں سال سوشل میڈیا…

نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق نہیں ہوا تو بات الیکشن کمیشن تک جائے گی، رعنا انصار

سنھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہیں ہوا تو بات پارلیمانی کمیٹی تک جائے گی اور پارلیمانی کمیٹی میں بھی اتفاق نہیں ہوا تو بات الیکشن کمیشن تک جائے گی۔رعنا انصار نے جیو نیوز سے گفتگو میں…

اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کرتے ہوئے عدالت نے انہیں 26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اعجاز چوہدری پر 9 مئی کو گاڑیاں جلانے کے 2 مقدمات ہیں۔علاوہ ازیں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں…

جعلی خبریں پھیلانے پر 3 سال جیل کی سزا کا بِل بھارتی لوک سبھا میں پیش

بھارت کی لوک سبھا میں جعلی خبروں کی روک تھام اور اس پر سزا سے متعلق بِل پیش کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیرِ داخلہ امیت شاہ کی جانب سے بِل لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس مجوزہ بِل کو نظرثانی کے لیے اسٹینڈنگ کمیٹی…

میں زرداری سے دوبارہ دوستی نہیں کرنا چاہتا، ذوالفقار مرزا

سابق وزیرِ داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ نہ میں آصف علی زرداری سے دوبارہ دوستی کرنا چاہتا ہوں نہ ان کے پاس اتنا وقت ہے۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے…

کیا آپ کو معلوم ہے گرمی میں بال گھنگریالے اور سردی میں سیدھے کیوں ہو جاتے ہیں؟

اکثر لوگوں کے بال گرمیوں میں گھونگریالے جبکہ سرد موسم میں سیدھے ہو جاتے ہیں۔ اکثر اوقات وہ افراد جن کے بال عموماً سیدھے ہوتے ہیں نمی کے بڑھتے ہی وہ گھنگریالے یا لہردار ہونے لگتے ہیں۔دراصل ہمارے بالوں کے پروٹین میں مختلف اقسام کے کیمیائی…