جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=ehhYzkUv3uI

آٹزم کا قبل ازوقت پتہ لگانے والا اے آئی پروگرام تیار

  لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔ محققین نے کہا کہ  AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش کرسکتا…