جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن کی پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے اوقات میں توسیع کردی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آج رات 12 بجے تک آر او کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔الیکشن…

وفاقی کابینہ کا الیکشن فنڈز کا معاملہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ

حکومت نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجراء کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی۔کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کےلیے فنڈز…

پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد، پارلیمنٹ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

تحریک انصاف کے مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد کے باعث پارلیمنٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے انٹری گیٹ پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس، ایف سی اور پارلیمانی سیکیورٹی اسٹاف مرکزی گیٹ پر…

پارلیمنٹ اور عدلیہ کے ٹکراؤ سے ملک کا نقصان ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کا جب جب ٹکراؤ ہوتا ہے تو ملک کا نقصان ہوتا ہے۔ ملک میں انتشار کی فضا ہے، ٹکراؤ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا…

اسلام آباد پولی کلینک اسپتال میں منکی پاکس آئسولیشن سینٹر قائم

اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں منکی پاکس فلٹریشن اور آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔اسپتال حکام کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں 8 بیڈز کا منکی پاکس آئسولیشن وارڈ قائم کیا گیا ہے۔پولی کلینک کے شعبہ ادویات اور جلد کے ڈاکٹر منکی پاکس…

پی ٹی آئی کے 7 اراکین کل دوبارہ پارلیمنٹ آنے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 7 اراکین کل دوبارہ پارلیمنٹ آنے کا اعلان کرکے مرکزی گیٹ پر احتجاج کے بعد واپس چلے گئے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے سے ایک بار پھر روک دیا گیا، پولیس اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان سخت…

یہ نہیں ہوسکتا کہ عدالت حکم دے اور ہم پیسے دے دیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ عدالت حکم دے اور ہم پیسے دے دیں۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پروسیجر پر عمل کیے بغیر کوئی رقم جاری نہیں کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کابینہ یا اقتصادی…

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے چار سو روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ…

انتخابات ہوں گے یا وزیراعظم پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتخابات ہوں گے یا پھر وزیراعظم اور ان کی کابینہ پر آرٹیکل 6 لگنا ہے، تیسرا کوئی حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ جو آئین پامال کر رہے ہیں انہیں قانون اور تاریخ کبھی معاف…

برجیس طاہر نے اسپیکر کو ججز کے نام خط لکھنے کی تجویز دے دی

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ججز کے نام خط لکھنے کی تجویز دے دی۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں برجیس طاہر نے کہا کہ اس ایوان کی توہین ہوئی ہے، ایوان کی قرار داد نہ ماننے والوں کے خلاف…

کیا 80 سالہ جو بائیڈن کی عمر ان کے دوبارہ امریکی صدر بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے؟

کیا 80 سالہ جو بائیڈن کی عمر ان کے دوبارہ امریکی صدر بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرکرعہدہ, نامہ نگار، شمالی امریکہ48 منٹ قبلکہاوت ہے کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا اور 80 سالہ

یوکرین جنگ: روسی ووڈکا شراب خانوں سےغائب، یوکرینی ووڈکا کی مانگ میں اضافہ

یوکرین جنگ: روسی ووڈکا شراب خانوں سےغائب، یوکرینی ووڈکا کی مانگ میں اضافہ ،تصویر کا ذریعہNEMIROFF،تصویر کا کیپشنیوری سوروچینسکِی کہتے ہیں کہ دنیا میں شرابیوں کی ایک بڑی تعداد یوکرین سے ’یکجہتی‘ کا اظہار کرنے کے لیے یوکرینی ووڈکا خرید رہی…

بارشوں کی پیشگوئی، شیری رحمٰن کا صوبوں کو مشورہ

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے بارشوں کی پیش گوئی کے حوالے سے صوبوں کو مشورہ دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ موسمیات نے 28 اپریل سے 7 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، اس دوران ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، ژالہ…

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کارگو آئے گا، روسی خام تیل درآمد سے…

خیبر: فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 سپاہی شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، 2 سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعے میں 4 دہشت گرد…

منکی پاکس کیا بیماری ہے، یہ سب سے پہلے کہاں سے پھیلی؟

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد منکی پاکس دنیا پر انتہائی خطرناک اثرات مرتب کرنے والی وبا ثابت ہو سکتی ہے اور  یہ وائرس پالتو جانوروں سمیت جنگلی حیات میں بھی پھیل سکتا ہے۔منکی پاکس ہے کیا؟منکی پاکس بیماری،…

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکا، 10 پولیس اہلکار ہلاک

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار اور 1 ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس…

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہو سکتے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…

بلوچستان کے شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

بلوچستان کے شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں سے موسم اچانک تبدیل ہوگیا۔پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔پی ڈی…

حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے۔لاہور میں پرویز الہٰی سے مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی…