جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں 24 سالہ سعید ولد محمد حسین اور…

شیریں مزاری کی گرفتاری: آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، جسٹس میاں گل حسن…

چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جج ابوالحسنات…

چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جج ابوالحسنات…

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن ناقابل معافی ہوجائے گا، راشد لنگڑیال

سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ابھی یہ آغاز ہے، یہ بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا۔راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری کرتے ہوئےکہا کہ بجلی چوری کے ضمن میں 1…

موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بظاہر لگتا ہے اب بارش نہیں ہوگی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ہمارا فوکس میچ پر ہے، مسلسل کھیل رہے ہیں…

موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لیے اقدامات کا آغاز کر رہے ہیں، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لیے اقدامات کا آغاز کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں یو ایس ایڈ و سیلیکون ویلی کے اشتراک سے منعقدہ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کیخلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے۔فہرست میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی…

جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے…

ہمیں سیاست کے بجائے معیشت کی فکر کرنی چاہیے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے، ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، ملک ہے تو ہم سب ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ نگراں حکومت ایس آئی…

گلگت بلتستان، ایل اے 13 استور ون پر پولنگ کا وقت شروع

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ن لیگ کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان سمیت 10 امیدوار میدان میں ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا…

سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔پاکستان کرکٹ…

لاہور: بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی قائم

لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کےلیے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی قائم کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی کی کنوینر ہوں گی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کا…

اچھی تنخواہیں لینے والے ججز کو بلاسود قرض دینا غیرمساوی ہے، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ اچھی تنخواہیں اور مراعات لینے والے ججز کو بلاسود قرض دینا غیر مساوی سلوک ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل نے کہا کہ ججز سے توقع کرتے ہیں وہ بلاسود قرض کی پیشکش مسترد کریں گے۔ہائیکورٹ ججز کو دیے جانے…

ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی، نگراں وزیر توانائی محمد علی

نگراں وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ سود ملا کر 2700 ارب ہو گیا ہے، گیس کی قیمتیں فریز ہیں جس کی وجہ سے سالانہ 350 ارب کا نقصان ہو رہا ہے، ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن…

بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا بھی گراؤنڈ میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ  ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراؤنڈ میں داخل ہوگیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فٹ بال سیشن کے دوران ایک چھوٹا کتا بھی آگیا،  بھارتی کرکٹر نے کتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آ جا آ جا اور کتا سیشن میں داخل ہو…

بی جے پی حکومت کے تحت بھارت میں جمہوری اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کے تحت بھارت میں جمہوری اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ بھارت میں جمہوریت کی بقا کیلئے عوام کی آواز کو سنا اور اسے تحفظ دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار…

معاشی بدحالی کے ذمے داروں کے گرد گھیرا تنگ، اسٹاپ لسٹ 1 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے تیار کی گئی اسٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کراچی کے جناح انٹرنشنل ایئرپورٹ پر تعینات وفاقی…

نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں…

نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں…