جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب، ذرائع

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے پائلٹ لائسنس کا معاملہ شامل ہے۔ ذرائع نے کہا کہ قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے ملازمین کی…

شنگھائی تعاون تنظیم دوستی، تجارت بڑھانے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں رکن ممالک نے سلامتی، تجارت، معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے، باہمی احترام، دوستی، اچھی ہمسائیگی، امن و مشترکہ ترقی جاری رکھنے اور اعتماد پر…

میں ریٹائر اور بوڑھا ہوچکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں ریٹائر اور بوڑھا ہو چکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کم بیک کہاں سے آگیا؟انہوں نے کہا کہ میں ڈربن قلندرز (زم ایفرو…

پی سی بی نے غلطی سے آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نامزد کردیا تھا، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی چیئرمین شپ کے امیدوار ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی نے غلطی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں شرکت کےلیے نامزد کردیا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ اپنی نامزدگی پر پی…

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد:بجلی کے شارٹ فال میں کمی ہو کر 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا،لیکن لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو سکی، بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 5سو میگاواٹ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب…

سویڈن واقعہ؛ وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یومِ تقدسِ قرآن منانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے اعلان کیا کہ جمعہ 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منایا…

نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا

نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جو لونسڈیل اور جین ڈاؤنسعہدہ, بی بی سی ریڈیو نیو کاسل37 منٹ قبلنازی جرمنی سے زندہ بچ نکلنے والی تین یہودی لڑکیوں

نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کو تاحال بیس کیمپ نہ لایا جاسکا

نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کو تاحال بیس کیمپ نہیں لایا جاسکا۔ آصف بھٹی برف کوری کی وجہ سے نانگا پربت پر پھنس گئے ہیں۔سینیئر کوہ پیماء کیمپ فور پر پھنسے ہوئے ہیں، شمشال کی کاراکورم ایکسپیڈیشن آصف بھٹی کے ریسکیو کےلیے کوشاں…

پی ایس ایکس: ایک دن ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک دن کی ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 341 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 557 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1023 پوائنٹس…

حکومت بتائے کن شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا گیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ہوئے معاہدے کی شرائط بتانے کا مطالبہ کردیا۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ حکومت بتائے کن شرائط پر آئی ایم ایف کے ساتھ…

گورنر سندھ نے واٹر بورڈ سے متعلق ترمیمی قانون کی منظوری دے دی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سے متعلق ترمیمی قانون کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی قانون کی منظوری کے بعد کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے چیئرمین اب میئر بلدیہ عظمیٰ کراچی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قانون…

چیئرمین سینیٹ کا سوئیڈن کے اسپیکر کو خط، قرآن پاک کی بےحرمتی پر اظہار افسوس

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سوئیڈش اسمبلی کے اسپیکر کو خط لکھ کر قرآن پاک کی بےحرمتی پر افسوس کا اظہار کیا۔صادق سنجرانی نے خط میں کہا کہ قرآن ہماری مقدس کتاب ہے جو مشعل راہ ہے، قران پاک کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے…

پشاور: داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق

پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق ہوگیا۔شوہر اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کےلیے سسرال پہنچا تھا، نوجوان نے اس موقع پر گولیاں مار کر سسر کو قتل کردیا۔پشاور پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کا…

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کا حکم

طالبان نے افغانستان میں بیوٹی پارلرز پر پابندی لگادی، اس بات کا اعلان حکومتی ترجمان نے کیا۔طالبان حکومت کی وزارت کے ایک ترجمان محمد صدیق عاکف مہاجر نے پابندی کی تفصیلات نہیں بتائیں لیکن سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک حکم نامے کے متن کی…

بچپن میں مجھے گھر والے ’کلو‘ کہتے تھے، بشریٰ انصاری

بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکارہ بشریٰ انصاری نے کراچی میں منعقدہ ’’ملکہ تبسم شو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے بارے میں بتایا کہ شادیوں میں شرکت سے خوف آتا ہے، بےنظیر بھٹو، نازیہ حسن اور بانی متحدہ کی شادی میں شریک نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا…

پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔پشاور سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ مجھے پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس…

فیوریٹ زمبابوے کو شکست، اسکاٹ لینڈ کی ورلڈکپ کھیلنے کی راہ ہموار

ورلڈکپ کوالیفائر کے اہم میچ میں میزبان اور ایونٹ کی فیوریٹ زمبابوے کو اسکاٹ لینڈ سے 31 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔اس شکست کے ساتھ ہی زمبابوے بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔ جبکہ اسکاٹش ٹیم کی…

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ شروع ہوگی

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ باصلاحیت نوجوانوں کو لیپ…

نیب ترمیمی آرڈیننس: فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا یا دینا جرم قرار

قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس میں کسی کو فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا یا دینا جرم قرار دے دیا گیا۔نیب ترمیمی آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس پر گزشتہ روز قائمقام صدر صادق سنجرانی نے دستخط کیے تھے۔آرڈیننس میں کسی کو…