جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کی آج 2 بجے چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں…

ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف میچ میں سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اس میچ میں سعود شکیل کو سلمان علی آغا کی جگہ کھلائے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ روز سلمان علی آغا کو بھارت کے خلاف میچ میں سوئپ شاٹ…

میگھن مارکل، شہزادہ ہیری کو سالگرہ پر کیا تحفہ دیں گی؟

شہزادہ ہیری ممکنہ طور پر اپنی 39 ویں سالگرہ 15 ستمبر کو جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں انویکٹس گیمز دیکھ کر منائیں گے۔اس حوالے سے شاہی مبصر ٹیسا ڈنلوپ نے انکشاف کیا ہے کہ میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کو ان کی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دینے کا…

فواد حسن فواد نگراں وفاقی وزیر مقرر

سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔اس حوالے سے فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک کسی محکمے کا چارج نہیں…

چینی، کھاد، گندم کی اسمگلنگ پر آئی بی کی رپورٹ میں انکشافات

انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ…

شاہنواز دھانی اور زمان خان کل کولمبو پہنچیں گے، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور زمان خان کل کولمبو پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر شاہنواز دھانی اور زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔دونوں کھلاڑیوں کو…

سندھ، رواں سال ملیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آ گیا

ملیریا سے رواں سال سندھ میں ہونے والی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مٹھی سے تعلق رکھنے والے 12 سال کے بچے کا ملیریا سے انتقال ہوا ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملیریا سے متاثرہ لڑکا مٹھی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج…

سندھ، رواں سال ملیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آ گیا

ملیریا سے رواں سال سندھ میں ہونے والی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مٹھی سے تعلق رکھنے والے 12 سال کے بچے کا ملیریا سے انتقال ہوا ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملیریا سے متاثرہ لڑکا مٹھی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج…

راجہ پرویز اشرف کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 58ویں برسی پر خراج عقیدت

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 58ویں برسی پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران اپنی بےمثال بہادری سے ملک کے دفاعی نظام کو پامال کرنے کی تمام تر کوششوں کو…

چینی کی قیمت کا تعین، لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا…

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج کر دی۔عامر لیاقت کی تیسری بیوہ دانیہ عامر نے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی…

ایشیا کپ: بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ میں سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ مسلسل تیسرے دن کھیلنا ایک چیلنج ہے۔اس موقع پر…

جو ہونا تھا ہو گیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں، ذکاء اشرف کا قومی کھلاڑیوں کو پیغام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔چیئرمین ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں ہارنا۔انہوں نے…

آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہو سکتی ہے۔تفصیلی فیصلہ 2 فوجی افسران کی حکومت گرانے کی سازش سے متعلق ایک اپیل پر جاری کیا گیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔سپریم…

آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی۔ جمعرات کو ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ…

سارہ شریف کے دادا کا بیان:’کسی نے مجھ سے بچوں کے بارے میں نہیں پوچھا ورنہ میں بتا دیتا وہ میرے پاس…

سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘،تصویر کا ذریعہPolice handoutمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوز ، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل: ’ملزم نے روایتی پاکستانی کپڑوں کی وجہ سے انھیں نشانہ بنایا‘

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل: ’ملزم نے روایتی پاکستانی کپڑوں کی وجہ سے انھیں نشانہ بنایا‘،تصویر کا ذریعہCOURTESY SABOOR KHAN،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی ایک تصویر: (دائیں سے بائیں) سلمان افضال، ان کی…

کراچی: واردات میں فائرنگ سے بچی کو زخمی کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے ضلع ایسٹ کی پولیس نے گلستانِ جوہر میں فائرنگ سے بچی کو زخمی کرنے والے 2 ملزمان سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر کے مطابق گلستانِ جوہر پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور دورانِ واردات فائرنگ کر کے بچی کو…

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایم پی او آرڈر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔اس حوالے سے ڈی سی…

کراچی: ڈیوٹی سے گھر جانیوالے 2 بھائیوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 1 جاں بحق

نیو کراچی میں واردات کے دوران ڈاکوؤں نے 2 بھائیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 1 بھائی جاں بحق ہو گیا۔ واردات میں بال بال بچ جانے والے نوجوان عامر جہاں زیب نے بتایا ہے کہ وہ اور ان کا بھائی صدر میں واقع ایک کال سینٹر میں جاب کرتے…