جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا: پارٹی میں گولیاں اور چاقو چل گئے، 13 افراد زخمی

امریکی ریاست نیویارک کے شہر سیراکیوز میں گولی لگنے، چاقو زنی اور گاڑیوں کی ٹکر سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ گزشتہ روز رات ساڑھے 12 بجے کے قریب پیش آیا جب سیکڑوں افراد شہر کے مغربی علاقے کی شاہراہ ڈیوس اسٹریٹ پر پارٹی کیلئے جمع…

حلیم عادل شیخ کی میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ہدایات جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔چیئرمینز اور کونسلرز کے نام خط میں صوبائی صدر تحریک انصاف نے حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی وزیر نے مزید…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اپریل اور مئی کے مہنگائی کے اعداد و شمار توقعات کے مطابق ہیں، مہنگائی کی توقعات کم ہورہی ہیں۔اعلامیے…

پی ڈی ایم حکومت نے روسی تیل کے معاملے پر 14ماہ ٹال مٹول سے کام لیا، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا پہلا کارگو پچھلے سال اپریل میں موصول کرنا تھا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت نے روسی تیل کے معاملے پر 14ماہ ٹال مٹول سے کام…

فضائی سفر کے بغیر پوری دنیا گھومنے والا شخص: ’دنیا وہ نہیں، جس پر ہم میں سے اکثر یقین رکھتے ہیں‘

فضائی سفر کے بغیر پوری دنیا گھومنے والا شخص: ’دنیا وہ نہیں، جس پر ہم میں سے اکثر یقین رکھتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہTHOR PEDERSEN2 گھنٹے قبل’کیا آپ نے کبھی دنیا کی سیر کا خواب دیکھا ہے اور وہ بھی ہر ملک کی سیر کا؟ دنیا میں ایسے 300 سے بھی کم…

چار بچے جو کولمبیا کے خطرناک جنگل میں ’پھلوں کے بیج کھا کر‘ 40 دن تک زندہ رہے

طیارہ حادثہ، والدہ کی موت اور کولمبیا کا ایمازون جنگل: 40 دن تک تنہا رہنے والے بچوں کی کہانی،تصویر کا ذریعہReuters8 منٹ قبللاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں چار ایسے بچے زندہ حالت میں پائے گئے ہیں جو ایک طیارہ حادثے کا شکار ہونے کے بعد کئی…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بھارتی اور آسٹریلوی ٹیم پر بھاری جرمانے عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر بھارتی اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر بھاری جرمانے عائد کر دیے۔آئی سی سی نے کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم کو پوری میچ فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے، اب کسی بھی بھارتی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی چیف کمشنر سے استدعا

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی درخواست چیف کمشنر کو دے دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر چیف کمشنر کو درخواست دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ…

ہیٹ ویو سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

ہیٹ ویو سے متعلق جاری کردہ مختلف انتباہات کی روشنی میں لوگوں کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو اس سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمٰن نے رواں ماہ کے آغاز میں…

قذافی اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ سے گھاس مکمل طور پر غائب کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور کی آؤٹ فیلڈ جو ہری بھری گھاس سے مزین رہتی تھی وہاں اب ان دنوں گھاس کا نام و نشان تک نہیں ہے اور آؤٹ فیلڈ میں گھاس کی جگہ صرف مٹی دکھائی دے رہی ہے۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن اور…

ویڈیو، ہرن بھی سبزہ چھوڑ کر گوشت کی دیوانی ہوگئی

سوشل میڈیا پر ایک حیرت انگیز ویڈیو وائرل ہے جس میں ہرن کو گھاس پھوس کے بجائے سانپ کھاتے ہوئے دیکھاجا سکتا ہے۔یہ 2023ء ہے اور اس صدی میں کیا کچھ نیا اور حیرت انگیز نہیں ہو رہا ہے، جہاں ٹیکنالوجی 5 جی کی اسپیڈ  سے ترقی کر رہی ہے وہیں اب…

پی ٹی آئی کے لوگوں نے کہا تھا جماعت اسلامی کو سپورٹ نہیں کریں گے، سعید غنی

سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی لوگوں نے کہا تھا جماعت اسلامی کو سپورٹ نہیں کریں گے۔کراچی میں مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کیا پی ٹی آئی…

جان لیوا کینسر کی وہ علامات جنہیں بیشتر افراد نظر انداز کردیتے ہیں

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا مرض ’کینسر‘ ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ 70 سے 80 فیصد افراد کینسر کا خطرہ ظاہر کرنے والی چند اہم علامات کو نظرانداز کر دیتے ہیں؟کینسر کی متعدد اقسام میں سے 6 کو سب سے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر عائد 2 اعتراضات دور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لگائے گئے 2 اعتراضات دور کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت کی جس کے دوران چیئرمین تحریکِ انصاف عدالت کے…

عبدالغفور اس وقت پاکستان کا بہترین گول کیپنگ کوچ ہے، حیدر حسین

 پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے کیمپ شروع کر دیا ہے۔کیمپ کی نگرانی قومی ٹیم کے نئے مینجر کرنل (ر) محمد عمر صابر کر رہے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ میں پہلی بار شامل کیے جانے والے گول کیپنگ کوچ عبدالغفور کے…

حکومت کو نئے ٹیکس ادا کرنیوالوں کو تلاش کرنا چاہیے تھا: محسن عزیز

سینیٹر محسن عزیز کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی مشکل سے 7200 ارب روپے پر جائے گی، حکومت کو نئے ٹیکس ادا کرنے والوں کو تلاش کرنا چاہیے تھا۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہی…

جناح ہاؤس حملہ کیس، پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کی 27 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے…

آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتوں پر اثر پڑے گا، عوام کو ریلیف ملے گا، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پہنچنے والے روسی تیل کے بعد آنے والے دنوں میں تیل کی قیمتوں پر اثر پڑے گا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روس سے ایک لاکھ…

تباہ کن سیلاب کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچالینا بڑا کارنامہ ہے: عائشہ غوث پاشا

وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ تباہ کن سیلاب کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لینا بڑا کارنامہ ہے، آئندہ مالی سال زراعت کی ترقی کے لیے بہت اہم اقدامات کیے ہیں۔یہ بات انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس…

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع

روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔پاکستان ریفائنری ذرائع کے مطابق جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہو جائے…