جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گھگلیون اور سیم ہینکوکعہدہ, بی بی سی نیوز، لندن2 گھنٹے قبلاٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی، 86 سال کی عمر میں انتقال کر

الیکشن کا فیصلہ چار تین کا سمجھنا غلط فہمی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلیوں کے انتخابات کروانے سے متعلق ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن کے فیصلےکو چار۔تین کا فیصلہ سمجھنا غلط فہمی پرمبنی ہے۔سپریم کورٹ کے…

5 سال پہلے میری بات مان لی جاتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر 5 سال پہلے میری بات مان لی جاتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی۔اسلام آباد میں منعقدہ پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے پچھلے دور میں ملک معاشی طور پر ترقی کر رہا تھا۔وزیر خزانہ…

پاک روس سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل، وزرائے خارجہ کے پیغامات

پاکستان اور روس کے سفارتی تعلقات کو 75 برس مکمل ہوگئے، اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ روس اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر سب سے پہلے میں روس کی لیڈرشپ…

روسی تیل کی قیمت چینی کرنسی میں ادا کی، مصدق ملک کی تصدیق

پاکستان نے روسی تیل کی قیمت چینی کرنسی میں ادا کی ہے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے اسلام آباد ماسکو معاہدے کی تفصیل بتا دی، تاہم تیل کی قیمت اور حاصل ہونے والی رعایت بتانے…

سعدیہ سہیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سعدیہ سہیل رانا نے…

میئر کے الیکشن میں پی ٹی آئی حافظ نعیم کو سپورٹ کرے گی، اکرم چیمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا کہنا ہے کہ میئر کے الیکشن میں حافظ نعیم الرحمان کو سپورٹ کریں گے۔صدر پی ٹی آئی کراچی اکرم چیمہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی کے انتخابات میں پی ٹی آئی…

شاہد آفریدی اور حارث رؤف کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت

9 اور 10 مئی کو ہونے والی شہداء کی بے حرمتی کے خلاف قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی آواز بلند کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جائیں ان کا تاریخ میں کوئی نام و نشان باقی نہیں رہتا۔قومی ٹیم کے…

بھارت کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق بھارتی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔بھارت کے دورے کا آغاز 12 جولائی سے ویسٹ انڈیز…

کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد، بیٹا زیر حراست

پولیس کو کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان بدر کے فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، جس پر تشدد کے کوئی نشانات نہیں ہیں۔پولیس حکام کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ کا علم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ہوسکے گا، پولیس کو خاتون کے بیٹے نے فون کرکے بلایا۔خاتون کے…

امریکا: سابق کپتان سرفراز احمد کے اعزاز میں پروقار تقریب

امریکا کے شہر ڈیلس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں سرفراز احمد پاکستانی کمیونٹی میں گُھل مِل گئے اور کرکٹ سے متعلق حاضرین کے سوالوں کے تفصیلی جوابات بھی دیے۔سرفراز احمد…

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا ہے، نیب ٹیم نے زمان پارک میں نوٹس موصول کروا دیا۔نیب کی دو رکنی ٹیم کی جانب سے زمان پارک میں موصول کروائے گئے نوٹس کے…

دبئی میں منی لانڈرنگ: 30 رکنی گینگ اور 7 کمپنیوں کو 96 سال کی سزا

دبئی میں 30 رکنی گینگ اور 7 کمپنیوں کو منی لانڈرنگ کرنے پر سزا سنا دی گئی۔ دبئی سے اماراتی میڈیا کے مطابق آن لائن منی لانڈرنگ کرنے پر گینگ کو مجموعی طور پر 96 سال سزا سنائی گئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق گینگ پر 32 ملین درہم یعنی 2 ارب 50…

میئر کراچی کا انتخاب: پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میئر کراچی کے انتخاب کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر اپنا مؤقف پیش کردیا۔پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے میئر کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا، پیپلز پارٹی ہر…

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون، سمندری طوفان کے حوالے سے اقدامات پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کیا اور سمندری طوفان بپرجوئے کے حوالے سے صورتحال اور اقدامات پر بات چیت کی۔ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے سمندری طوفان کے خطرات سے نمٹنے کےلیے پیشگی انتظامات کو…

سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا

کراچی : بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بائیپر جوائے مزید شدت اختیارکرگیا، اگلے 36گھنٹے انتہائی اہم ہیں، طوفان کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان…

حافظ نعیم کی درخواست میں فریق بننےکیلیےمرتضیٰ وہاب کاسندھ ہائیکورٹ سےرجوع

کراچی:پیلپز پارٹی کے نا مزد مئیر مرتضیٰ وہا ب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست میں فریق بننے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ مئیر کراچی بننے کی جنگ، قانونی معاملات شدت…

قومی اسمبلی: 9 مئی واقعات پر فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرارداد منظور، جماعت اسلامی کی مخالفت

اسلام آباد: 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرار داد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کی جانب سے اس کی مخالفت کی گئی۔ خبر…

جاپان: لڑکیوں سے بدسلوکی کی ویڈیو کے پس پردہ عناصر

جاپان: لڑکیوں سے بدسلوکی کی ویڈیو کے پس پردہ عناصر،تصویر کا ذریعہNORIKO HAYASHI2 منٹ قبلمشرقی ایشیا کی ٹرینوں میں جو بہت سی خواتین چھیڑ چھاڑ اوردست اندازی کے اذیت ناک تجربے سے گزرتی ہیں ان کو اپنے جنسی استحصال کے فلمائے جانے اور فحش ویب…

وہ تجرباتی سرجری جو کینسر سے متاثرہ خواتین کی ماں بننے کی صلاحیت کو محفوظ بناتی ہے

وہ تجرباتی سرجری جو کینسر سے متاثرہ خواتین کی ماں بننے کی صلاحیت کو محفوظ بناتی ہے،تصویر کا ذریعہANGELICA HODECKER AZAMBUJAایک گھنٹہ قبلکینسر اس وقت تک بانجھ پن کا باعث نہیں بنتا جب تک کہ اس بیماری سے خواتین کے مخصوص اعضا براہ راست متاثر…