جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے سائیکل کا جمعہ سے آغاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے تیسرے سائیکل کا آغاز جمعہ سے ہو گا۔برمنگھم میں ایشیز سیریز کے ساتھ ڈبلیو ٹی سی کا نیا سائیکل شروع ہو گا۔پاکستان اگلے دو سال میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 14 میچز کھیلے…

بپرجوائے کیٹیگری 3 کی شدت اختیار کر گیا: ڈائریکٹر ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر

ڈائریکٹر ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر زبیر صدیقی کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے اس وقت کیٹیگری 3 کی شدت رکھتا ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں ڈائریکٹر ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر زبیر صدیقی نے بتایا کہ اس شدت کے طوفان کے مرکز میں 118…

وفاق نے این ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کردی

وفاقی حکومت نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کردی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق این ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کی تعداد 13 ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے…

امریکا چین کے ملکی معاملات میں مداخلت بند کرے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ چن گینگ نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کو پیغام دیا ہے کہ واشنگٹن ان کے ملکی معاملات میں مداخلت بند کرے اور چین کے مفادات کا احترام رکھے۔اتوار کو امریکی سیکریٹری خارجہ کے مجوزہ دورہ چین سے قبل دونوں وزرا کے درمیان…

ذہن سازی کرنے والے لیڈر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ رات کو ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار ہوئے تو کیا پاکستان نے کہا کہ کیوں گرفتار کیا گیا؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ  75 سال میں کبھی 9 مئی…

میئر کراچی انتخاب سے پہلے پی پی اور جماعت اسلامی میں لفظی گولہ باری

کراچی کا میئر کون ہوگا؟ میئر کے انتخاب سے پہلے  پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ہے۔میئر کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان نے انتخاب سے قبل ہی اسے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔حافظ نعیم الرحمان…

حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن…

چین مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کیلئے کام کرنے کو تیار ہے، صدر شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بیجنگ مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کیلئے کام کرنے کو تیار ہے۔فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ملاقات کے دوران شی جن پنگ نے کہا کہ چین مسئلہ فلسین کے جامع، منصفانہ اور پائیدار حل پر کام کرنے کیلئے تیار…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس روانہ ہوگئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں سے پیرس میں ملاقات کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد 22 اور 23 جون کو منعقد ہونے…

کولمبیا کے خطرناک جنگل میں 40 دن زندہ رہنے والے بچے: ’جنگل کی روح نے انھیں چھپا رکھا تھا‘

کولمبیا کے خطرناک جنگل میں 40 دن زندہ رہنے والے بچے: ’جنگل کی روح نے انھیں چھپا رکھا تھا‘،تصویر کا ذریعہPRIVATE FILE،تصویر کا کیپشنفیبئن ملکیو بھی بچوں کی تلاش کے عمل میں شامل تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ایوفی ویلش اور ونیساعہدہ, بی بی سی

روسی نوجوان کو کھانے والی شارک کو میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ

مصر کے بحیرۂ احمر میں روسی سیاح پر حملہ کر کے اسے نگلنے والی شارک کو میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رواں ماہ بحیرۂ احمر میں شارک نے ایک 24 سالہ روسی سیاح پر حملہ کر کے اسے نگل لیا تھا۔مصر کی وزارتِ ماحولیات…

جس میں لوگوں کو آنے نہ دیا جائے وہ انتخاب کالعدم ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایسا انتخاب جس میں لوگوں کو آنے ہی نہ دیا جائے وہ کالعدم ہونا چاہیے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر کے 9 ٹاؤن ہم جیت چکے ہیں،…

ٹھٹہ، سجاول اور بدین سے اب تک کتنے افراد کا انخلاء ہو چکا؟

ٹھٹہ، سجاول اور بدین اضلاع سے ابھی تک مجموعی طور پر 64 ہزار 107 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کا کہنا ہے کہ سید مراد علی شاہ کو انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک…

اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقۂ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت میں بغیر محرم کے خاتون کے حج کی گنجائش موجود ہے۔ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل…

آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے ہیں، عائشہ غوث پاشا

وزیرِ مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کے ساتھ اسحاق ڈار کی ورچوئل بات چیت ہوئی ہے،…

پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ کامران نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ…

جماعتِ اسلامی کی میئرکراچی کے الیکشن پر حکمِ امتناع کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے الیکشن سے متعلق جماعتِ اسلامی کی حکمِ امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ میں میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب پر قانون سازی کے خلاف امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی و میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کی…

شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی۔وفاقی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے۔علاوہ ازیں سید امین…

طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات سے 290 کلو میٹر دور

سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر اور جاکھواپورٹ کے…

پاک فوج کی بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی منتقلی

پاکستان کی فوج طوفان بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی منتقلی کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔پاک آ رمی کے جوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسے افراد کو نکالنے میں کامیاب رہے۔علاقہ مکینوں کا اس صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے کہ بر…