اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
واشنگٹن: ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے…