جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=gHDAqN8Haac

ایپل کا 98 ممالک کے صارفین کے لیے انتباہ جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 98 ممالک سے تعلق رکھنے والے آئی فون صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں ممکنہ اسپائی ویئر حملوں سے خبردار کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے رواں سال یہ جاری ہونے والا دوسرا انتباہ ہے۔ اس سے قبل اپریل…