جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

2500 سال قبل ایک طاقتور زلزلے نے درئے گنگا کا موجودہ راستہ بنایا، تحقیق

  لندن: دریائے گنگا کے بہنے کا راستہ جو آج ہم دیکھتے ہیں، 2500 سال قبل ایسا نہیں تھا۔ ایک چونکا دینے والی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 2,500 سال قبل پورے جنوبی ایشیا کو ہلا کر رکھ دینے والے زلزلے نے دریائے گنگا کا رخ  مکمل تبدیل کردیا تھا…

https://www.youtube.com/watch?v=QUHv41rjF3s